جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جہاز کے پَر کے اوپر چلتے شخص کو دیکھ کر دل دہل گئے

انڈونیشیا کا جزیرہ بالی، سرسبز پہاڑیوں والے خوبصورت مناظر کے لیے مشہور ہے۔یہ ایک بہت مشہور سیاحتی مقام بھی ہے، جو بہت سے مسافروں اور یہاں تک کہ غوطہ خوروں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔انسٹاگرام پر ’ارتھ پکس‘ کے نام سے پیج نے بالی کے ایک…

انجمن ترقی اردو کا اجلاس، واجد جواد دوبارہ صدر منتخب

انجمن ترقی اردو پاکستان نے اپنے پہلے اجلاس عمومی میں دوبارہ واجد جواد کو صدر، زاہدہ حنا کو معتمد اور سید عابد رضوی کو خازن منتخب کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ تمام اراکین نظماء کو ایک مرتبہ پھر متفقہ رائے سے آئندہ تین برس کے لیے منتخب کر لیا…

پی ٹی آئی کی ارکان کو استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونے کی ہدایت

پی ٹی آئی قیادت نے اپنےارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونےکی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق پارٹی کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی اسپیکر سے ملاقات کے لئے نہ جائیں۔پارٹی نے ارکان کو ہدایت…

کالعدم TTP کی غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کردی۔ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کی جنگ بندی کی مدت 30 مئی کو ختم ہوگئی تھی۔ جنگ بندی کابل میں پاکستانی وفد اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کے بعد ہوئی تھی۔ذرائع کا…

بلوچستان بلدیاتی انتخابات، نتائج مرتب کرنے کا عمل جاری

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج مرتب کرنے کا عمل جاری ہے۔صوبائی الیکشن کمشنر آفس کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے نتائج متعلقہ ضلعی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر مرتب کر رہے ہیں۔ذرائع صوبائی الیکشن کمشنر آفس نےبتایا کہ…

ایمبولینس سروس 1122 جلد سندھ بھر میں شروع کی جائے گی، عذراپیچوہو

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ ایمبولینس سروس 1122 جلد سندھ بھر میں شروع کردی جائے گی، یہ سروس ورلڈ بنک کے تعاون سے شروع کی جارہی ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عذرا پیچوہو نے کہا کہ 50 ایمبولینسز کراچی آئیں ہیں…

پنجاب اسمبلی، مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کا معاملہ سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کا معاملہ سماعت کے لئے مقرر کردیا۔الیکشن کمیشن تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی درخواستوں پر جمعرات 2 جون کو سماعت کریگا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی الیکشن کمیشن میں سماعت…

پاک لنکا ویمنز ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ویمنز ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی۔ پاکستان کی کپتان بسمہ معروف اور سری لنکن کپتان چماری اتاپتو نے ٹرافی کے ہمراہ تصویر بنوائیں۔دونوں ٹیمیں ٹی 20 کے بعد پاکستانی سر زمین پر ہی پہلی مرتبہ ون ڈے…

پاکستانی کوہ پیما اسد نے شمالی امریکا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے شمالی امریکا کی بلند ترین چوٹی دینالی کو سر کرلیا۔الاسکا میں موجود 6 ہزار 190 میٹر بلند دینالی کو اسد نے 28 مئی کو سر کیا ہے۔ اسد علی میمن اس سے قبل ماؤنٹ کیلی مانجرو، اکونگوا اور البروس کو سر کرچکے…