جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سورینام نے یروشلم میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کردیا

سورینام کے وزیر خارجہ البرٹ کامدین نے اعلان کیا ہے کہ جلد یروشلم میں سفارتخانہ کھولا جائے گا، یہ اعلان انہوں نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یائیر لاپد سے ملاقات کے دوران کیا۔براعظم جنوبی امریکا میں واقع ملک سورینام جلد ہی امریکا، گوئٹےمالا،…

ہر ادارے کو ملکی مفاد کے بارے میں سوچنا چاہیے، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کو پاکستان کے مفاد کے بارے میں سوچنا چاہیے اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔شاہ محمود قریشی نے پرویز الہٰی سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اگر…

عمران خان کی پھر سپریم کورٹ سے تحفظ کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے تحفظ کی اپیل کی اور کہا کہ پُرامن احتجاج کے تحفظ کے لئے سپریم کورٹ رولنگ دے۔پشاور میں وکلاء کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ہماری…

فرح خان کے وکیل نے عطا اللّٰہ تارڑ کو نوٹس بھجوادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے وکیل نے عطا اللّٰہ تارڑ کو نوٹس بھجوادیا۔لاہور میں نیب آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرح خان کے وکیل اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ فرح خان کا…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وفاقی حکومت پر مقدمہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کا مارچ روکنے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے  وفاقی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی کارکن محمدزادہ کے رشتےدارجلسے میں کےپی کےحکومت کےخلاف بینر لائےتھے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

پولیس میری درخواست تک وصول نہیں کررہی، ڈاکٹر یاسمین راشد

سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پولیس نے میری درخواست تک وصول کرنے سے انکار کردیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے…

اصل خوف یہ ہے پکڑے گئے تو نشان بنی گالا محل تک جائیں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کی جانب سے نیب میں جمع کروائے گئے جواب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اصل خوف یہ ہے کہ پکڑے گئے تو قدموں کے نشان بنی گالا محل تک جائیں گے۔اظہر صدیق…

نجی کمپنی کے تحت چلنے والی ٹرین میں خاتون سے مبینہ زیادتی، شوکاز جاری

پاکستان ریلوے نے نجی کمپنی کے تحت چلنے والی ٹرین میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔محکمہ ریلوے نے ذکریا ایکسپریشن میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے معاملے میں نجی کمپنی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔محکمہ ریلوے نے شوکاز نوٹس…

صدر نے پنجاب اور کے پی سے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا سے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ترجمان ایوان صدر کا کہنا ہے کہ پنجاب سے بابر حسن بھروانہ خیبر پختونخوا سے جسٹس (ر) اکرام اللّٰہ خان کو ممبر الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا…

2030 تک 6 جی ٹیکنالوجی آجائیگی، اسمارٹ فونز کم ہوجائیں گے، سی ای او نوکیا

نوکیا کے سی ای او پیکا لنڈمارک نے پیشگوئی کی ہے کہ اس دہائی کے آخر تک 6 جی موبائل نیٹ ورک فعال ہوجائے گا اور اسمارٹ فون کی مقبولیت کم ہوجائے گی۔ورلڈ اکنامک فورم میں ایک پینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2030 کے قریب 6 جی ٹیکنالوجی…

فضل اللّٰہ پیچوہو کے 2 ملازمین سے لوٹ مار، واقعہ کا مقدمہ درج

کراچی میں شارع فیصل پر سابق سیکریٹری صحت فضل اللّٰہ پیچوہو کے 2 ملازمین کے ساتھ لوٹ مار کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق 2 روز قبل پیش آئے واقعے کا مقدمہ بہادر آباد تھانے میں ڈرائیور حنان کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ڈرائیور حنان…

عمران خان سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن کیسے دے سکتے ہیں، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی خواہشات پوری کروانے کے لیے سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن کیسے دے سکتے ہیں؟ آپ سپریم کورٹ کو حکم دے رہے ہیں کہ نگراں جج لگائیں، فلاں فیصلہ کریں، سپریم کورٹ کو ڈکٹیٹ کرتے…

حادثے کا شکار نیپالی طیارے کے ملبے سے 21 لاشیں نکال لی گئیں

نیپال میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے ملبے سے 21 لاشیں نکال لی گئیں۔گذشتہ روز لاپتا ہونے والے طیارے کا ملبہ نیپال کے شمالی علاقے مستانگ کے قریب سے ملا۔نیپال کی نجی ایئرلائن کا چھوٹا طیارہ گذشتہ روز اڑان کے کچھ دیر بعد ہی لاپتا ہو…

کروشیا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4 افراد ہلاک

یورپی ملک کروشیا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت زغرب سے کروشین شہری دفاع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے سیسنا ایئر کرافٹ میں موجود 4 افراد ہلاک ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ گذشتہ روز جنوب وسطی یورپی ملک کروشیا کے جنوب…

عمران خان پاکستان میں واحد تم ہو جس کا اسرائیل سے خاندانی واسطہ ہے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں واحد تم ہو، جس کا اسرائیل سے خاندانی واسطہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے پی ٹی آئی…

امریکی لائبریری کو 46 سال بعد کتاب واپس مل گئی

امریکی ریاست اوکلاہوما کی لائبریری کو چار دہائیوں بعد اپنی کتاب واپس مل گئی۔اواسو لائبریری نے فیس بک پوسٹ میں کہا کہ اس شہری کا شکریہ جس نے یہ کتاب 46 سال بعد واپس لوٹا دی۔286 سال پرانے اس فارم ہاؤس میں کئی پُراسرار واقعات رونما ہوچکے…

کے ایم سی کے دفتر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے جوبلی مارکیٹ میں کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے دفتر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول محمد علی ہیڈ کلرک اور انسپکٹر اینٹی انکروچمنٹ کے عہدے پر فائز تھا۔مقتول انسپکٹر صبح سٹی کورٹ میں قبضہ مافیا کے…

پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری جواب جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری جواب عدالت میں جمع کروادیا گیا۔پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے…