جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بابر اعظم سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے، عبداللّٰہ شفیق

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس بیٹر ہیں جن سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔راولپنڈی میں ٹریننگ سیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عبداللّٰہ نے کہا کہ سری لنکا کی کنڈیشنز کے مطابق تیاری کر رہے ہیں،…

سندھ حکومت نے ماس ویکسینیشن سینٹر بند کردیا

سندھ حکومت نے کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم ماس ویکسینیشن سینٹر بند کردیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لوگ ماس ویکسینیشن سینٹر میں ویکسین لگوانے نہیں آرہے۔انتظامیہ نے مزید بتایا ہےکہ ماس ویکسینیشن سینٹر کا آئی سی یو اور ایچ ڈی یو بھی بند…

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں؟ تحقیق میں حیران کُن انکشاف

دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات کا باعث امراض قلب ہیں لیکن بیشتر خواتین امراض قلب کی تشخیص سے قبل ہی موت کا شکار ہوجاتی ہیں، ایسا کیوں ہوتا ہے؟ امریکا میں ہونے والی تحقیق میں نیا انکشاف ہوگیا۔امریکی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق خواتین کو…

بھارتی خاتون نے بھائی کیلئے 5 کلو وزنی خط لکھ کر نیا ریکارڈ بنالیا

بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اپنے بھائی کے لیے 5 کلو وزنی خط لکھ کر نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کیرالا سے تعلق رکھنے والی کرشنا پریا نامی ایک خاتون نے اپنے بھائی کے لیے 434 میٹر لمبا ایک…

صہیب مقصود کی اپنی والدہ کیلئے دعا کی اپیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرانچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی اور قومی کرکٹر صہیب مقصود نے اپنی والدہ کے لیے دعا کی اپیل ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں صہیب مقصود نے کہا ہے کہ میری والدہ کی کچھ دیر میں سرجری…