جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اسی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 301 روپے کمی کے بعد ایک…

اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان آنے کی تیاری بھی مکمل

لندن میں مقیم سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے، جس کے لیے سفری تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں۔ذرائع نے بتایا…

کویت نے فیملی اور سیاحتی ویزوں کا اجرا روک دیا

کویت نے تاحکم ثانی فیملی اور سیاحتی ویزوں کا اجرا روک دیا۔کویتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزارت داخلہ نے کیا ہے، جس کے تحت سیاحتی ویزوں کا اجرا بند کر دیا گیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق یہ فیصلہ نئےضوابط کی تیاریوں کے لیےکیا گیا…

حکومت کو سود کے خاتمے کیلیے اپنی نیک نیتی ثابت کرنا ہوگی، مفتی منیب الرحمٰن

تنظیم المدارس اہلسنّت پاکستان کے صدر مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے حکومت سود کے سدباب کے لیے عملی اقدامات کرتے ہوئے اپنی نیک نیتی ثابت کرے۔ مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ حکومت اور قومی مالیاتی…

جسٹس فائز نے تعطیلات کے دوران ججز تقرر کیلیے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس غیر قانونی قرار دیدیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس بلانے پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے اسے غیرقانونی قرار دے دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس پاکستان کو بذریعہ واٹس…

منحرف ارکان کو نکال کر دوبارہ وزیراعلی پنجاب کیلئے ووٹنگ کروا لیتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ منحرف ارکان کو نکال کر دوبارہ وزارت اعلی پنجاب کے لیے ووٹنگ کروا لیتے ہیں،اگر ہم اجلاس دوبارہ 16 اپریل کی تاریخ پر لے جائیں اور پولنگ دوبارہ ہو تو بحران سے کیسے بچا جا…

چین کا فلسطین مسئلہ پر فوری اور فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ میں ایک چینی ایلچی نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین  اور اسرائیل مسئلے کو مکمل طور پر پٹڑی…

پاکستان ڈیفالٹ سے نکل گیا، آئی ایم ایف سے قرض کی دونوں اقساط یکمشت ملنے کی توقع

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان ساتھ اسٹاف سطح کا معاہدہ طے پانے کے علاوہ پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کی 2 اقساط بھی جاری کیے جانے کا امکان ہے- خبر رساں اداروں کے مطابق وفاقی وزیر…