بریکنگ نیوز | ملک میں کورونا ایک بار پھر اپنے پر پھلنے لگا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=IOZ-JFPe2ds
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | وزیرِتوانائی سندھ نہیں کے الیکٹرک حکم کا علم آج تالاب کارلیا
https://www.youtube.com/watch?v=LkeIk15QrJs
شمسی توانائی سے میلوں چلنے والی گاڑی مارکیٹ میں آنے کو تیار
آرام دہ اور سستے سفر کے حصول کے لئے دنیا بھر میں انسانوں نے نت نئے طریقے ڈھونڈے اور ایجادات کیں۔ ایندھن کے بعد الیکٹرک گاڑیوں نے لوگوں کی بہت حد تک مشکلات اور خرچے کم کئے لیکن اب اسے مزید آسان کرنے کے لئے شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی…
پنجاب، پی ٹی آئی کو 5 مخصوص نشستیں ملیں تو پوزیشن کیا ہوگی؟
پنجاب اسمبلی میں اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 5 مخصوص نشستیں مل گئیں تو پارٹی پوزیشن کیا ہوگی؟۔16 اپریل کو حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ بننے کے لئے 371 کے ایوان میں 197 ووٹ ملے۔ جس کے بعد ووٹ دینے والے پی ٹی آئی کے 25 ارکان اسمبلی…
حلیم عادل کی 4 گھنٹے 50 منٹ تقریر پر ناصر حسین شاہ کا طنز
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن حلیم عادل شیخ نے 4 گھنٹے 50 منٹ کی تقریر کی، صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے ان کے خطاب پر طنز کیا ہے۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ بے ہودگی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، حلیم عادل…
راولپنڈی، کنویں میں زہریلی گیس سے 5 افراد جاں بحق
راولپنڈی کے نواحی علاقے روات میں کنویں میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کنویں میں اترنے والا ایک شخص زہریلی گیس سے بے ہوش ہوا تھا، جسے بچانے کے لئے کنویں میں 7 افراد اترے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 3…
سیاسی بنیادوں پر نفرت اور غصہ بڑھنے پر شہریوں کو تشویش
ملک میں سیاسی بنیادوں پر نفرت اور غصہ بڑھنے پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔گیلپ پاکستان کے سروے میں 98 فیصد پاکستانیوں نے سیاسی بنیادوں پر نفرت کم کرنے کی تجویز دی۔ 2 فیصد نے سیاسی بنیادوں پر نفرت بڑھنے سے اتفاق نہیں کیا۔سروے کے…
کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ستائے شہری سڑکوں پر
کراچی میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ستائے شہری سڑکوں پر نکل آئے۔صدر پریڈی اسٹریٹ، جوبلی مارکیٹ، لیاقت آباد ڈاک خانہ، شاہ فیصل کالونی، سرجانی ٹاؤن، یونیورسٹی روڈ، کالا پل، جہانگیر روڈ، ایم ٹی خان روڈ، نشتر روڈ اور ماڑی…
مخالفین بتائیں کس نشست پر دھاندلی ہوئی ہے، خورشید شاہ
وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف بتادیں کس کس نشست پر دھاندلی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ مخالفین سکھر، لاڑکانہ اور نواب شاہ کے جس حلقے پر انگلی رکھیں، دوبارہ پولنگ کرائیں گے۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ…
ضمنی الیکشن، (ن) لیگ مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی، رانا ثناء
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ (ن) لیگ بیس میں سے سولہ نشستیں جیت جائے…
پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد کھپت میں بڑی کمی
پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد کھپت میں بڑی کمی آگئی ہے جس سے امپورٹ بل کم ہونے کا امکان ہے۔آئل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تیل کی کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رحجان دیکھا گیا ہے۔آئل کمپنیوں کے مطابق 16 جون کے بعد ڈیزل، پیٹرول کی یومیہ…
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں 3 ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن الطاف نگر میں 3 ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر شہری کو گولی مارکر زخمی کردیا۔علاقہ مکینوں نے ایک ڈاکو کو پکڑلیا، جسے شہریوں نے تشدد کے بعد آگ لگادی۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے ڈاکو کو تشویش ناک حالت میں…
لاہور،آئس کریم پارلر میں کمسن ملازم بچہ قتل
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں آئس کریم پارلر کے مالک بھائیوں نے 13 برس کے ملازم کو قتل کردیا۔رپورٹس کے مطابق مجاہد کو ذبح کرکے لاش واش روم میں پھینک دی گئی تھی۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے کارروائی کرکے ایک ملزم کو پکڑ لیا، پولیس دیگر ملزمان کی…
Zara Hat Kay | پی پی پی کو شکست دینے والی با ہمت خاتون | پولیو ٹیم فی قتیلانہ حملہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Z-Zk-VKTisg
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12AM | مشکل فیصل آیندہ بھی کرنی پڑی تو کرینگے | 28 06 22
https://www.youtube.com/watch?v=U6GeysYUAKs
سعودی عرب: منی لانڈرنگ کا الزام، 17 ملزمان کو قید کی سزائیں
سعودی عرب میں منی لانڈرنگ کے الزام میں 17 ملزمان کو قید کی سزائیں سنادی گئیں۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق ملزمان نے1 ارب 74 کروڑ 50 لاکھ سعودی ریال بیرون ملک منتقل کیے۔پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق عدالت نے ملزمان پر 80 کروڑ 6 لاکھ سعودی ریال…
ملک میں بجلی کا بحران، طلب بڑھ گئی، شارٹ فال برقرار
ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ذرائع نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب بڑھ گئی ہے اور شارٹ فال برقرار ہے۔بجلی کی طلب 28 ہزار 500 میگاواٹ سے…
پی ٹی آئی دور میں کابینہ نے ججز کو پلاٹ دینے کیخلاف فیصلہ کیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں کابینہ نے ججز کو پلاٹ دینے کے خلاف فیصلہ کیا۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں گرین بیلٹ پر ججز کی ہاؤسنگ کالونی بن گئی، پی ٹی آئی کابینہ…
حمزہ شہباز اب پنجاب کے آئینی وزیراعلیٰ نہیں رہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز اب پنجاب کے آئینی وزیراعلیٰ نہیں رہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ حمزہ کے پاس اب 186 ووٹ نہیں رہے اس کے پاس…
بھارت نے ریڈیو پاکستان، 4 پاکستانی سفارتخانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کردیے
بھارت نے ریڈیو پاکستان اور 4 پاکستانی سفارتخانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کردیے۔ پاکستانی ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔بھارت نے جعلی خبروں کا بےبنیاد الزام لگا کر پاکستانی ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق…