کراچی: 2 تا 5 جولائی آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمۂ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 2 سے 5 جولائی کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں یکم جولائی تک مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ اس دوران رات و صبح میں بوندا باندی…
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، امتیاز شیخ کا خرم دستگیر سے رابطہ
صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر خرم دستگیر اور کے الیکٹرک حکام سے رابطہ کیا جس میں سندھ بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کی عدم فراہمی کے مسئلے پر گفتگو کی گئی۔وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کہا کہ کے الیکٹرک شدید گرمی میں…
کورونا کیسز میں اضافہ، وزیر اعظم کی قوم سے SOPs پر عمل کی اپیل
وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے اپیل کی ہے کہ کورونا سے متعلقہ ہدایات اور ایس او پیز پر عمل کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز کی تعداد پھر سے بڑھ رہی ہے۔وزیر اعظم کا یہ…
علی رضا سید کی کشمیری رہنما محمد احسن انتو کی دوبارہ گرفتاری کی مذمت
چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے انسانی حقوق کے معروف کشمیری رہنما محمد احسن انتو کی دوبارہ گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں علی رضا سید نے کہا کہ ضمانت کے باوجود احسن انتو کو سری نگر جیل کے باہر دوبارہ…
ٹرینوں، بسوں، ہوائی سفر میں ماسک لازمی قرار دیدیا: عبدالقادر پٹیل
وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث ٹرینوں، بسوں اور ہوائی سفر کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔یہ بات وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے جاری…
پروین شیخ، PPP Ki Mukhalif Kiyun؟ | پروگرام زارا ہٹ کے مائی خوشی گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=K61js5hbIYM
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | فنانس بل کی شق وار منظوری | 29 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=EKRn83w6uag
بریکنگ نیوز | دعا زہرہ کیس مائی احمد پیشرافٹ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jlKnGXwXszc
بریکنگ نیوز | تلبہ نہ تیسری منزل کہو چلنگ لگا لی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=reJNJHcV624
?LIVE | وزیر صحت قادر پٹیل کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wuwV08DkByA
بریکنگ نیوز | Hukumat Ka Russia Say Tail Ki Khareedari Par Gour | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1H3OkjZYJko
کورونا سے انتقال کرجانے والا شخص بیٹی کی شادی میں کیسے آیا؟
پڑوسی ملک بھارت میں دُلہن ایک سال قبل کورونا وائرس کے باعث دُنیا سے کوچ کرجانے والے اپنے والد کو اپنی شادی کے دن اسٹیج پر دیکھ کر جذباتی ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست حیدرآباد میں سائی ویشنوی نامی لڑکی کے والد کی گزشتہ برس…
جمعیت علمائے اسلام کو پیپلز پارٹی سے شکایت ہے: حافظ حمد اللّٰہ
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کو پیپلز پارٹی سے شکایت ہے۔ یہ بات حافظ حمد اللّٰہ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا…
یمنی سائنسدان ’اڑنے والا ہوٹل‘ بنانے کیلئے تیار
یمن کے ایک سائنسدان نے بے مثال اور لگژری ’اڑنے والا ہوٹل‘ بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔یمنی سائنسدان ہاشم الغیلی نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں ایک بڑے جہاز کو اڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ویڈیو…
کورونا کیسز میں اضافہ، NCOC کو مکمل بحال کرنے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث این سی او سی کو مکمل بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کورونا وائرس کی وباء کو قابو کرنے کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی…
سوشل میڈیا پر خوفناک مچھلی زیر بحث
سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پر ایک غیر ملکی ماہی گیر نے ایک خوف ناک مچھلی کی تصویر شیئر کردی۔جیسن مونس نامی ماہی گیر نے فیس بک پر صارفین سے مدد طلب کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ ایک بلب مچھلی ہے، جسے جنوب مشرقی آسٹریلیا کے 540 میٹر…
ایف بی آر کا کارنامہ، پی ٹی آئی نے کریڈٹ لے لیا
ملک کی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 ہزار ارب روپے تک ٹیکس وصول کیا، جس کا کریڈٹ پاکستان تحریک انصاف نے لے لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ عمران خان…
ضمنی انتخاب پر MQM پاکستان اور فاروق ستار میں مذاکرات
کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور ڈاکٹر فاروق ستار کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار ضمنی انتخاب آزاد امیدوار کی حیثیت سے لڑنے کے…
زلزلے نے افغانستان میں انسانی بحران کو مزید تیز کردیا ہے، انٹونی بلنکن
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ زلزلے نے افغانستان میں انسانی بحران کو مزید تیز کردیا ہے، امریکی امداد سے چلنے والے شراکت داروں نے اس آفت سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے۔ایک بیان میں انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکی صدر جو…
پنجاب حکومت ختم ہونے کے دن آ گئے: اسد عمر
پی ٹی آئی کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے ختم ہونے کے دن آگئے۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور شیریں مزاری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اور…