جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسمبلی میں دوبارہ لڑائی ہوئی تو سخت کارروائی کرونگا، سیکرٹری اسمبلی

 سیکرٹری پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ دوبارہ لڑائی جھگڑا ہوا تو قانون کے مطابق سخت کارروائی کروں گا۔پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری نے بتایا کہ ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے لکھا جانے والا خط آج صبح پڑھا ہے، خط کا جواب ڈپٹی اسپیکر ہی دے سکتے ہیں۔سیکریٹری…

بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں پاکستانی کرکٹرز بھی شامل ہونگے

آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں پاکستانی کرکٹرز بھی شامل ہوں گے۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی غیر ملکی کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔آسٹریلوی میڈیا نے بتایا کہ بی بی ایل کے…

شادی کارڈ خراب ڈیزائن کرنے پر دلہن نے دوستی ختم کر دی

شادی کارڈ خراب ڈیزائن کرنے پر ہونے والی دلہن نے اپنے گرافک ڈیزائنر دوست سے دوستی ختم کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنے شادی کے کارڈ کی تصویر پوسٹ کی ہے جو انہوں نے شادی میں اضافی اخراجات کے باعث پیسے…

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، آج سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

 بلوچستان میں مون سون کے 2 اسپیلز بڑے پیمانے پر تباہی مچا چکے ہیں جن میں 100 سے زائد قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے صوبے میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہو گا۔محکمۂ موسمیات نے بلوچستان میں 22 جولائی سے…

ایشیاء کپ کی تاریخوں میں رد و بدل پر غور

ایشیاء کپ کرکٹ 2022 سری لنکا سے یو اے ای منتقل ہونے کے بعد تاریخوں میں رد و بدل پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق ایشیاء کپ کی میزبانی سری لنکا کے پاس ہے، تاہم ایونٹ کا انعقاد یو اے ای میں ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ سری لنکا کرکٹ نےحالات کے…

سندھ: مون سون کا طاقتور سسٹم آج رات اثر انداز ہو گا

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے پیش گوئی کی ہے کہ مون سون ہواؤں کا طاقتور سسٹم آج رات سے سندھ پر اثر انداز ہو گا۔اس سسٹم کے تحت 23 سے 26 جولائی تک سندھ میں موسلادھار بارشیں ہونے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق بالائی…

شام میں اسرائیلی حملہ، 3 فوجی ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیلی حملے کے نتیجے میں شام کے 3 فوجی ہلاک جبکہ 7 شدید زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دمشق کے قریبی علاقے سے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شام کی افواج نے میزائلوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔…

پولیس کی اسمبلی ہال میں داخلے کیخلاف پرویز الہیٰ کی درخواست دائر

پرویز الہٰی نے اسمبلی ہال میں پولیس سیکیورٹی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی، استدعا کی کہ آئی جی پنجاب کو حکم دیا جائے کوئی پولیس والا اسمبلی ہال میں داخل نہ ہو۔سپریم کورٹ میں پرویز الہٰی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں…

کاشف چوہدری نااہلی کیس: الیکشن کمیشن کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چوہدری سے متعلق الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکنِ پنجاب اسمبلی کاشف چوہدری کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے پر…

دعا کا شوہر ظہیر اکاؤنٹس، شناختی کارڈ کی بحالی کیلئے عدالت پہنچ گیا

دعا زہرا کے شوہر ظہیر نے بینک اکاؤنٹس اور شناختی کارڈ کی بحالی کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ظہیر احمد اور شبیر کی جانب سے دائر درخواست پر فوری سماعت کی استدعا کی گئی تھی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس اقبال…

ڈالر کی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری

ملک میں ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے کا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 1 روپے 19 پیسے مزید مہنگا ہوا ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی رحجان…

ن لیگ شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ن لیگ اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے اور سیاسی جماعتیں اگلے انتخابات کے فریم ورک پر مذاکرات شروع کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ…