جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب، ایس ایچ او کے آفس میں لیڈی ڈاکٹر پر تشدد

پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد کے ایس ایچ او کے آفس میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔مریم حسین نامی لیڈی ڈاکٹر پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید قمیص شلوار میں…

اے این پی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا۔ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایمل ولی خان کی زیرِ صدارت اے این پی کی مرکزی قیادت کا اجلاس منعقد ہوا۔ذرائع نے بتایا ہے…

کراچی میں 2 جولائی کو تیز بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کا خطرہ

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بارش کے حوالے سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ہے جس سے اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔’جیو نیوز‘ سے…

پولیس اسٹیشن میں خاتون پر تشدد، SHO فارغ

بہاولنگر پولیس نے پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او کے سامنے لیڈی ڈاکٹر پر ہونے والے تشدد کے واقعے پر ایس ایچ او کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔پنجاب پولیس نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر سلسلہ وار ٹوئٹس کیے ہیں ، جس میں کہا گیا ہے کہ ایس ایچ او کو عہدے سے…

وزیرِ اعظم آج آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے اعزاز میں ظہرانہ دینگے

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف آج سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے، چیئرمین پیپلز پارٹی و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ذرائع کے مطابق یہ ظہرانہ وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں دیا جائے گا۔ذرائع…

پاکستان: مزید 641 کورونا مریض، 2 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 41 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2…

کے الیکٹرک کی دو تین دن میں رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دن اور رات میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شہر کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی جانب سے دو تین دن میں رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔کراچی میں گزشتہ روز وزیرِ توانائی…

بالوں کی بہتر نشو و نما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں؟

صحت مند، لمبے گھنے اور چمک دار بال کسے پسند نہیں ! لیکن آلودگی، گندگی اور کھارے پانی کے استعمال سے ہمارے بال تیزی سےمرجھاجاتے ہیں۔ ان کا خیال رکھنا اور ان کی حفاظت کرنا ایک مشکل اور وقت طلب کام ہے۔ ان کی دیکھ بھال کے لیے تیل لگانا،…

ایس ایچ او کے آفس میں لیڈی ڈاکٹر پر تشدد

پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد کے ایس ایچ او کے آفس میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر پر تشدد کیا۔مریم حسین نامی لیڈی ڈاکٹر پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید قمیص شلوار میں ملبوس ایک شخص…

قوم شرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل کرنےوالے بینکوں کا بائیکاٹ کرے ، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی معیشت اور سودخوروں کے ہوتے ہوئے ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکمرانوں نے اللہ اور اس کے رسول سے جنگ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تو ہم بھی ظالموں سے…

وزیراعظم کا نئے آرمی چیف کے تقرر کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے نئے آرمی چیف کے تقرر کے لیے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے…

وزیر خزانہ کا دکان داروں کے لیے انکم اور سیلز ٹیکس فکس کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دکان داروں کے لیے انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس فکس کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دکان داروں سے 40 ارب روپے ٹیکس لے گی- عالمی مالیاتی ادارے نے شرح سود…

کراچی: نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی، مبینہ ملزم گرفتار

کراچی میں شارعِ فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے لڑکی سے مبینہ زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔شارعِ فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے گلستانِ جوہر کے بلاک 16 اے میں کارروائی کے دوران لڑکی سے مبینہ زیادتی میں ملوث ملزم اسامہ کو گرفتار کیا…