جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویڈیو: چیونٹیوں نے سونا چوری کرلیا

چیونٹیوں کے سونا چوری کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جسے دیکھ کر صارفین دنگ رہے گئے۔چیونٹیاں عام کیڑے ہیں، وہ حیرت انگیز طور پر اپنی بڑی طاقت کے لیے جانی جاتی ہیں اور وہ گروپ کی صورت میں بھاری چیزوں کو اُٹھانے میں مشہور…

قبلہ ایاز بطور رکن بورڈ آف گورنرز اسلامک یونیورسٹی بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قبلہ ایاز کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن کے عہدے پر بحال کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی، یونیورسٹی انتظامیہ نے قبلہ ایاز کو رکن بورڈ آف گورنرز…

کراچی: 1 دن میں 390 افراد کورونا میں مبتلا

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 390 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق شہرِ قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 43 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ مثبت کورونا کیسز…

سندھ پولیس دعا زہرا کو لینے لاہور پہنچ گئی

سندھ پولیس دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کے لیے لاہور پہنچ گئی ہے۔تفتیشی افسر ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کی اجازت دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ لاہورکی متعلقہ پولیس اور اجازت کے بعد دعا زہرا کو کراچی منتقل…

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت کراچی کے پانی کے حوالے سے اہم اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کراچی کے پانی کے حوالے سے اہم اجلاس کیا گیا۔اجلاس میں وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ، چیف سیکریٹری سہیل راجپوت، چیئرمین پی اینڈ ڈی حسن نقوی، سینئر ممبر بورڈ آف ریوینیو بقاء اللّہ انڑ، کمشنر کراچی…

افغانستان: افغان لویہ جرگہ شروع

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان لویہ جرگہ شروع ہو گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق لویہ جرگہ میں 3 ہزار سے زائد علماء، سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات شرکت کررہی ہیں، افغان وزیر اعظم محمد حسن اخند لویہ جرگے کی صدارت کررہے ہیں۔افغان…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کیخلاف PTI کی درخواستیں منظور

لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور کر لیں۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیلوں پر جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔لارجر بینچ میں جسٹس…

ترکی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

ترکی (ترکیہ) میں منکی پاکس وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترک وزیر صحت کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کی تشخیص 37 سالہ شخص میں ہوئی ہے۔وزیر صحت نے کہا کہ منکی پاکس سے متاثرہ شخص کو آئسولیٹ کردیاگیاہے۔خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ…

حمزہ شہباز اب وزیرِ اعلیٰ پنجاب نہیں رہے: میاں محمود الرشید

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز اب وزیرِ اعلیٰ پنجاب نہیں رہے۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ عدالتِ عالیہ نے پی ٹی آئی کی تینوں پٹیشنز منظور کر لی…

سندھ، سرکاری کالجز میں عارضی داخلے کی منظوری

وزیر تعلیم سندھ نے سرکاری کالجز میں عارضی داخلے کی منظوری دے دی۔صوبائی وزیرتعلیم کے مطابق نویں جماعت کے نتیجے کی بنیاد پر گیارہویں میں عارضی داخلے ہوں گے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ میٹرک نتائج میں تاخیر سے کالج میں داخلے وقت پر ہو نہیں…

بد ترین لوڈشیڈنگ، ریحام خان نے عوام سے کیا اپیل کی؟

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی لوڈ شیڈنگ کے خلاف بول پڑیں۔ریحام خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ’کل رات میرے دوست کے ایک بزرگ پڑوسی گرمی کی وجہ سے انتقال کر گئے‘۔ اُنہوں نے کہا کہ ’وہ اکیلے رہنے والے…