جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ: پی ٹی آئی، ق لیگ سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ق) نے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الہٰی نے بیرسٹر علی ظفر کی سربراہی میں قانونی ٹیم سے مشاورت کی، جس میں لاہور…

سپریم کورٹ گئے تو کل شام سے پہلے ریلیف ملنا یقینی ہے، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر مشاورت جاری ہے، اگر سپریم کورٹ گئے تو کل شام چار بجے سے پہلے ریلیف ہر صورت ملے گا۔بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی کا استعفیٰ تاحال منظور نہیں کیا گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی کا استعفیٰ تا حال منظور نہیں کیا گیا۔فیصل نیازی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو جمع کروایا تھا۔رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی کا کہنا ہے کہ میرا استعفیٰ اسپیکر کے پاس ہے، منظور ہوا…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف درخواستیں منظور، منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر گنتی کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور کر لیں۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیلوں پر جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔لارجر بینچ میں جسٹس…

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، وزیراعظم نے مشاورتی اجلاس بلالیا

لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور ہونے کے بعد وزیر اعظم شہباز  نے مشاورتی اجلاس بلا لیا۔ اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کے فیصلے…

عدالتی فیصلے نے سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا: فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کےفیصلے نے پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہی۔اُنہوں نے کہا کہ عدالت نےجو حل…

جنوبی افریقا کے پانیوں میں دو سیریل کِلر کون؟

جنوبی افریقا کے پانیوں میں دو سیریل کلرز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جنہوں نے اب تک 8 سفید شارک کو موت کی نیند سُلا دیا۔ یہ انکشاف گزشتہ روز شائع ہونے والے جریدے ’افریقی جرنل آف میرین سائنس‘ میں کیا گیا ہے۔محققین کے مطابق وہیل نر…

ہم مطمئن ہیں، ہمارے نمبرز پورے ہیں: عطا اللہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما و صوبائی وزیر عطاء اللّہ تارڑ نے کہا ہے کہ 25 ارکان کو نکال بھی دیں تو بھی ہمارے ارکان کی تعداد 177 ہے،  ہم خوش ہیں اور مطمئن ہیں ہمارے نمبرز پورے ہیں، اب نہ ان کا کوئی ممبر ٹوٹ سکتا ہے نہ ہمارا کوئی ممبر ٹوٹ سکتا…

کورونا وائرس بلیوں سے بھی انسانوں میں منتقل ہوسکتا ہے، تحقیق

کورونا وائرس کے حوالے سے کی گئی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس بلیوں سے بھی انسانوں میں منتقل ہوسکتا ہے۔سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، تھائی لینڈ کے سائنسدانوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ بلیاں…

مکیش امبانی کے مستعفی ہونے پر’ ریلائنس کمپنی‘ کی ذمہ داری کسے دی جائے گی؟

بھارت کے ارب پتی بزنس مین مکیش امبانی نے اپنی کمپنی ’ریلائنس‘ کے ٹیلی کام یونٹ کی سربراہی اپنے بیٹے کو سونپنے کے بعد کمپنی کی قیادت سے جلد مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔مکیش امبانی کا یہ اقدام مستقبل میں کمپنی میں ہونے والی بڑی تبدیلیوں…

پرویز الہٰی کی قانونی ماہرین سے مشاورت

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور کرنے کے فیصلے کے بعد اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔پنجاب اسمبلی میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہٰی…