جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، ایک ارب ڈالر کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی ایرانی صدر سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایران کا دورہ کیا۔دورۂ ایران میں…

سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی عبوری ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر تشدد اور دھمکیوں کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور ہوگئی۔راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قاسم سوری کی 5 جولائی تک ضمانت منظور…

ٹرین زیادتی کیس، تینوں ملزمان کیخلاف چالان منظور

بہاؤالدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس میں عدالت نے تینوں ملزمان کے خلاف کیس کا چالان منظور کر لیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں بہاؤالدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس پر سماعت ہوئی، اس دوران عدالت میں…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا سیکنڈ پول 22 جولائی کو کرنے سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ کا 10 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جسٹس اعجاز الاحسن نے تحریر کیا۔حکمنامے میں کہا گیا کہ فریقین کی یقین دہانی پر…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

امریکا میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں، اہل خانہ نے بھی انتقال کی تصدیق کردی ہے۔اہل خانہ کے مطابق عصمت صدیقی کافی عرصہ سے علیل تھیں۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عصمت صدیقی کی نماز جنازہ بعد…

دعا زہرا کیس میں سندھ پولیس کے 30 لاکھ لگ گئے

لاہور میں پسند کی شادی کرنے والی کراچی کی لڑکی دعا زہرا کے مقدمہ اغوا، اس کی پنجاب میں تلاش، بازیابی، عدالت میں پیشیوں اور میڈیکل کرانے کے سلسلے میں سندھ پولیس کے اب تک 30 لاکھ روپے کے اخراجات آچکے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔ پولیس…

عید الاضحیٰ پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے انتظامیہ نے عید الاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ پہلی عید اسپیشل ٹرین 8 جولائی کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے روانہ ہوگی، جو کوئٹہ سے براستہ ملتان، ساہیوال، لاہور سے ہوتی ہوئی پشاور پہنچے…

دعا کا کراچی میں میڈیکل، بورڈ نے والدین کو بلالیا

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے کراچی میں میڈیکل ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، ڈاؤ ڈینٹل کالج میں دعا زہرا کے دانتوں کا ٹیسٹ مکمل کرکے دوبارہ سروسز اسپتال پہنچا دیا گیا۔دعا زہرا کے میڈیکل کے موقع پر عمر کے تعین کیلئے سروسز…