جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گریڈ 21 کے افسر محمد محمود رنگ روڈ اسکینڈل کے الزامات سے بری، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے گریڈ 21 کے کیپٹن (ر) محمد محمود کو راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کے الزامات سے بری کردیا۔کیبنٹ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کیپٹن (ر) محمد محمود کی بریت کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز…

امریکی اہلکار سے معذرت، دوغلی پارٹی کا مکروہ چہرہ سامنے آگیا، حسن مرتضیٰ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور صوبائی وزیر پنجاب حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ امریکی اہلکار سے معذرت، دوغلی پارٹی کا مکروہ چہرہ سامنے آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں حسن مرتضیٰ نے استفسار کیا کہ ڈونلڈ لُو سے دوستی…

خیبرپختونخوا: نئے مالی سال کے بجٹ کیلئے پالیسی کا اجراء

محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے مالی سال 23-2022 بجٹ کے لیے پالیسی جاری کردی۔پالیسی کے مطابق 50 فیصد فنڈز مالی سال کے آغاز میں بتدریج مختلف شعبوں کی جاری اسکیموں کے لیے جاری کیے جائیں گے۔ اسی طرح 50 فیصد فنڈز ہر شعبے کی نئی اسکیموں کو…

شندور پولو فیسٹیول رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر

خیبرپختونخوا کے خوبصورت علاقے شندور میں تین روزہ پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔سطح سمندر سے 12 ہزار 264 فٹ بلندی پر منعقد شندور پولو فیسٹیول دنیا میں اپنی نوعیت کا واحد میلہ ہے، فیسٹیول میں روزانہ 15 ہزار سے…

خفیہ سفارتی خط سے متعلق شہباز گل کی نئی کہانی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل پاکستانی سفارتکار کے مکتوب سے متعلق نئی کہانی سامنے لے آئے۔میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل نے کہا کہ سفارتی مکتوب اُس وقت وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ…

کامن ویلتھ گیمز کی تیاریاں، قومی ویمن ٹیم کی ٹریننگ کیمپ میں بھرپور پریکٹس

کامن ویلتھ گیمز اور آئرلینڈ میں سہ فریقی سیریز کی تیاریوں کے لیے ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلا پریکٹس سیشن کیا، کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں فیلڈنگ، بیٹنگ اور بولنگ کی بھرپور مشقیں کیں۔کامن ویلتھ گیمز اور آئرلینڈ میں سہ فریقی سیریز کی تیاریوں کے…

وزیراعظم سے چوہدری شجاعت کی ملاقات، سیاسی معاملات پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔شہباز شریف نے لاہور میں چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔وفاقی وزیر سالک حسین، صوبائی…

پاکستان جونیئر لیگ کے لوگو کی رونمائی، پرومو بھی جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اکتوبر میں ہونیوالی پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کے لوگو کی رونمائی کردی جبکہ لیگ کا پہلا پرومو بھی جاری کردیا گیا۔پی سی بی کی جانب سے پاکستان جونیئر لیگ کا لوگو سوشل میڈیا پر ایک پرومو کے ساتھ جاری کیا…

لاہور: کامن ویلتھ گیمز کی تیاری، پاکستان مینز ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع

کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا، 36 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا تھا، کیمپ میں 31 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی۔پاکستان ہاکی ٹیم نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کردیا، پہلا سیشن…

بشریٰ بی بی کا آڈیو جعلی ہے تو فارنزک کروالیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو کا فارنزک کروانے کا مشورہ دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی…