جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا جعلی انسٹاگرام اکاؤنٹ بن گیا

مقبول ترین فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے نام سے منسوب جعلی اکاؤنٹ بن گیا۔گزشتہ روز جنید صفدر نے اپنے چاہنے والوں کو خبردار کرنے کے لیے اپنے آفیشل انسٹاگرام…

فیصل آباد: کار پر فائرنگ، ڈاکٹر بیٹے سمیت قتل

فیصل آباد میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے کار میں سوار ڈاکٹر اور ان کے بیٹے کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سمندری کے نجی اسپتال کے مالک ڈاکٹر عتیق اپنے بیٹے ابراہیم کے ہمراہ کار پر جا رہے تھے کہ چک 228 گ ب کے…

اتحاد ایئر ویز کی ماسکو کیلئے پرواز کی ابوظہبی میں ہنگامی لینڈنگ

اتحاد ایئر ویز کی ابوظہبی سے ماسکو کے لیے روانہ ہونے والی پرواز نے روانگی کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد اپنے ہیڈکوارٹر ابوظہبی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز ای وائی 65 پیر کی صبح مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے مقامی وقت کے مطابق…

منی لانڈرنگ کیس، مونس الٰہی ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت میں پیش

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوگئے۔مونس الہٰی پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام لگایا…

کراچی، مختلف علاقوں میں بارش، بجلی کی فراہمی معطل

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، ناگن چورنگی، بفر زون اور اطراف میں ہلکی بارش ہوئی۔بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جس سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز…

عمران خان وائٹ کالر کرائم کرتے رہے، عظمیٰ کاردار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی منحرف رہنما عظمیٰ کاردار نے کہا ہے کہ عمران خان وائٹ کالر کرائم کرتے رہے، خود پیچھے رہے اور اپنے ساتھ کے لوگوں سے کرپشن کروائی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں جتنی کرپشن ہوئی اس کا 70 فیصد…

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کل طلب

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کل 5 جولائی کو طلب کرلیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں عسکری حکام قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ دیں گے۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ملکی مجموعی قومی…

کراچی: محکمہ موسمیات کے قریب پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

کراچی میں محکمہ موسمیات کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ تین ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے، اس دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 شہری زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سچل تھانے کے گشت پر مامور…

بشریٰ، گوگی اور کپتان، لُوٹ گئے پاکستان، فیصل کریم کنڈی

سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بشریٰ، گوگی اور کپتان، لُوٹ گئے پاکستان۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آصف زرداری پر الزام لگانے سے قبل عمران خان اپنے والد کی کرپشن کی…

سینئر لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کی حمایت میں سامنے آگئے

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان آمد کی خبروں کے درمیان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مفتاح اسماعیل وزیراعظم کی ٹیم کے محنتی ترین ارکان میں سے ایک ہیں، وہ ہر…

آصف زرداری سے چودھری شجاعت کی ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری سے لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے ملاقات کی۔چودھری شجاعت حسین نے آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔اس موقع پر چودھری سالک، چودھری شافع، طارق بشیر چیمہ اور دیگر افراد نے بھی…

قائداعظم سولر پاور کمپنی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

قائداعظم سولر پاور کمپنی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے جس پر اینٹی کرپشن حکام نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔حکام کے مطابق ہر گاؤں میں سو کلو واٹ بجلی فراہم کرنے کا منصوبہ تھا، من پسند ٹھیکے داروں کو سولر پروجیکٹ لگانے کا ٹھیکا دیا…

مہنگائی لانے والے کا نام عمران خان ہے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی لانے والے کا نام عمران خان ہے، پہلا سیاستدان دیکھا ہے جونیوٹرل کو آوازیں دیتا ہے کہ اسے اقتدار دو۔لاہور کے علاقے دھرم پورہ چوک میں پی پی 158…

حکومتیں بنانے، چلانے والے خود پریشان ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتیں بنانے اور چلانے والے اب خود پریشان ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں بری طرح ناکامی سے دو چار ہیں۔عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز…

شاہ محمود نے پیپلز پارٹی میں جانے سے متعلق باتوں کا جواب دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی میں جانے سے متعلق کی جانے والی باتوں کا دو ٹوک جواب دے دیا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ راجا ریاض کہہ رہے ہیں…

خواجہ آصف عادتاً جھوٹے، کنفیوژن پھیلانے کے لیے کوشاں رہتے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف عادتاً جھوٹے، اپنی گفتگو سے کنفیوژن پھیلانے کے لیے کوشاں رہتے ہیں، خواجہ آصف کے خیالات کو سنجیدگی سے لینا خود سنجیدگی کی توہین ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب…

سازشی بیانیہ نہیں، عوام کی خدمت چلے گی، حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سازشی بیانیہ نہیں، اب عوام کی خدمت چلے گی۔لاہور سے جاری بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ مشکلات سے نہیں گھبراتے، مسائل پر قابو پا کر دم لیں گے، طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم پھر شروع ہو رہی ہے۔انہوں نے…