پی ٹی آئی نے ملک کو دلدل میں پھنسایا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مسائل کی دلدل میں پھنسایا۔لندن میں مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے سربراہ ساجد میر نے نوازشریف سے ملاقات کی، اس موقع پر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نواز شریف…
سیربین: پاکستان کا منشیات کا مسئلہ اور حکومتی بے حسی۔
https://www.youtube.com/watch?v=16lUn0fgtGY
سندھ طاس معاہدے سے روگردانی قبول نہیں، پاکستان
پاکستانی وفد نے بھارت کو آگاہ کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے سے روگردانی قابلِ قبول نہیں۔نئی دلی میں پاک بھارت آبی تنازع پر مذاکرات ہوئے ہیں، جس میں سیلاب کی معلومات کی پیشگی اطلاع اور مستقل انڈس کمیشن کی رپورٹ پر دستخط ہوئے۔رپورٹس کے مطابق…
پیٹرول کے بعد بجلی کے نرخ بڑھانے کی باری
پیٹرولیم مصنوعات پر تیس روپے تک اضافے کے بعد اب بجلی کی باری آگئی۔ جولائی میں بجلی کے نرخ بڑھانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔نیپرا نے آج اپریل کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں تین روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے…
کراچی، پولیس مقابلے کے دوران شہری کس کی گولی سے مارا گیا، انکوائری جاری
کراچی میں سخی حسن کے قریب پولیس مقابلے کے دوران شہری کی گولی لگنے سے موت ہونے پر پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی انکوائری کی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق شہری کو شاپنگ سینٹر کے سامنے لوٹا جارہا تھا کہ پولیس مقابلہ ہوا، دو طرفہ فائرنگ میں ایک…
چوری کا الزام، شہریوں نے نوجوان کو تشدد کرکے مار ڈالا
گوجرانوالا میں شہریوں نے اپنی ہی عدالت لگالی، چوری کا الزام ثابت ہونے سے پہلے ہی نوجوان کو تشدد کرکے مار ڈالا۔پولیس کے مطابق لوہیانوالہ بائی پاس کے قریب شہریوں نے موٹر سائیکل کے قریب کھڑے نوجوان کو چور سمجھ کر پکڑا اور اسے رسیوں سے باندھ…
پی ٹی آئی لانگ مارچ، لہٰذا عمل کیا ہوگا | پی ٹی آئی لانگ مارچ تکیر کا شکار ہوگا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=a1uBX36Y9Hc
محکمہ تعلیم سندھ کی جعلی ڈومیسائل رکھنے والے اساتذہ کیخلاف کارروائی
جیو نیوز کی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم سندھ نے جعلی ڈومیسائل رکھنے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔جعلی ڈومیسائل رکھنے پر کوٹری میں اسرار علی کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی، تھانہ کوٹری میں جعلی ڈومیسائل استعمال کرنے…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر رعایتی پیکیج، شناختی کارڈ لانے کی شرط ختم
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رعایتی پیکیج سے مستفید ہونے کے لیے اب شناختی کارڈ لانے کی شرط ختم کردی۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صارف کسی بھی یوٹیلیٹی اسٹور پر موبائل فون اور شناختی کارڈ کے ذریعے رجسٹریشن کروائیں۔اس میں کہا…
اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہوجائے گی، پاکستان کے تین ٹکڑے ہوجائیں گے، عمران خان
اقتدار سے باہر عمران خان پاکستان کے ٹوٹنے کی باتیں کرنے لگے، سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ان لوگوں کو اقتدار سے نہ نکالا تو ملک کے نیوکلئیر اثاثے چھین جائیں گے اور ملک کے تین ٹکڑے ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا…
ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، ترکی اور پاکستان کے درمیان قریبی اور تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں۔ دونوں ملکوں کی دوستی لازوال ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی پاکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
کالادم ٹی ٹی پی سے مذاق، نتایج کیا ہون گے؟ | Muzakrat Ki Tafseel Se Parliament Nawaqif ?
https://www.youtube.com/watch?v=xBww9j6cP_g
Zara Hat Kay | پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر عدلیہ کا فیصلہ پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان لفظوں کی جنگ |…
https://www.youtube.com/watch?v=vsBM0fx1Muo
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | سپر سٹور مائی لگی آگ شِدت اختیار کر گئے | 2 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=VWBJuZ4oveE
NewsEye | ٹی ٹی پی سے مذاق، جرگہ افغانستان روانہ | Riyasat Ki Rit چیلنج؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2EYGeDzbNSw
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | عمران خان ڈیڈ لائن کہتے ہیں پیچے ہٹ گئے؟ | عوام کا صبر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=N17i5KlrqM0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | اسحاق ڈار کا پی ٹی آئی کو مشورہ | یکم جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=kdPaRfxHePQ
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کی حمایت کرتے ہیں، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ترکی کے انتہائی قریبی دوستانہ تعلقات ہیں، مختلف فورمز پر پاکستان اور ترکی یکساں مؤقف رکھتے ہیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کی حمایت کرتے ہیں۔انقرہ میں وزیر اعظم…
تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے مشروط رضامندی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں واپسی کے لیے مشروط رضامندی ظاہر کردی ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیں تو اسمبلی میں واپس آکر الیکشن فریم ورک پر بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔فواد چوہدری اقبال ٹاؤن…
شیخ رشید ایسا زمین دوز ہوا کہ ہم اسے دو دن تلاش کرتے رہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی دھمکیوں میں نہیں آؤں گا، شیخ رشید ایسا زمین دوز ہوا کہ ہم اسے دو دن تلاش کرتے رہے، مقدمہ میں اپنی بے گناہی اور موقف پیش کروں گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے…