بارش میں گھوڑے پر کھانا ڈیلیور ہونے کی ویڈیو وائرل
پڑوسی ملک بھارت میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے، ایسے میں ایک ڈیلیوری بوائے نے گھوڑے پر کھانا ڈیلیور کرنا شروع کر دیا جس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو ممبئی کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بارش کے دوران مصروف…
اسمارٹ لاک ڈاؤن پر فی الحال غور نہیں کیا جا رہا، عبدالقادر پٹیل
وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل کا کورونا وائرس کی بڑھتی شرح کے پیشِ نظر کہنا ہے کہ این ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کی تیاری مکمل ہے، تاہم اسمارٹ لاک ڈاون پر فی الحال غور نہیں کیا جا رہا، امید ہے کہ اس کی ضرورت نہیں پڑے گی۔عبدالقادر…
ایئر پورٹس کی زمینوں پر قبضے، خواجہ سعد رفیق کا وزیرِ اعلیٰ سندھ سے رابطہ
سندھ میں ایئرپورٹس کی زمینوں پر قبضے اور ریکارڈ میں ہیر پھیر سے متعلق وزیرِ ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعد رفیق نے کراچی، حیدر آباد اور سکھر ایئر پورٹس کی زمینوں سے متعلق…
دورۂ سری لنکا کیلئے تمام کھلاڑی پُرجوش ہیں، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سری لنکا کا دورہ 2015ء کے بعد کر رہے ہیں، تمام کھلاڑی پُرجوش ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یاسر شاہ واپس آئے ہیں، جس سے سری لنکا میں اسپنرز…
عمران خان نے 35 برس قبل آج کے دن کونسی تاریخ رقم کی تھی؟
پاکستان کو 1992ء میں ورلڈ کپ کا تحفہ دینے والے سابق کپتان عمران خان 35 برس قبل آج کے دن ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بنے تھے۔دُنیائے کرکٹ کے لیجنڈ عمران خان نے 1987ء میں 4 جولائی یعنی آج ہی کے دن ٹیسٹ کرکٹ میں…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے کا حکم
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو وزیرِ اعظم عدالت میں پیش ہوں۔لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت…
وزیرِ اعظم کا ٹیکسٹائل سیکٹر کے انرجی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے حکم دیا ہے کہ انڈسٹریل بالخصوص ٹیکسٹائل سیکٹر کے انرجی سپلائی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔لاہور میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں معاون انڈسڑیل اور…
کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کیا جائے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی کے عوام بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ پر احتجاج کر رہے ہیں، سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگا کر…
لائیو | وفاقی وزیر شازیہ مری کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yC-dv2NKq8w
ڈان نیوز | 1 PM | سپریم کورٹ کے فیصلوں کے باجود فون ٹیپنگ ہو رہی ہے | 4 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=dWlGXrTE4fs
لائیو | پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BN_xaRYzcjM
دعا زہرہ کی اصل عمر کیا | میڈیکل رپورٹ Mai Aham Inkishaaf | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=lPus4yzQvAA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | حافظ نعیم الرحمن کا ایلان | 4 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=JWqVEN3jLdA
بریکنگ نیوز | نیپرا نہ بجلی مہنگی کرنی کی منظور دیدی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hCFa_Ec6hQo
منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی اور دیگر ملزمان کی ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع
لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع کر دی۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور کی بینکنگ…
کیا سورج مکھی کا تیل صحت بخش ہے؟
سُنہرے اور صحت مند، سورج مکھی کے تیل میں دوسری سبزیوں کے تیل سے زیادہ وٹامن ای ہوتا ہے، یہ تیل قدرتی طور پر سورج مکھی کے بیجوں سے نکالا جاتا ہے۔سورج مکھی کا تیل خاص طور پر وٹامن ای اور اومیگا 6 سے بھرپور ہوتا ہے جو صحت کے لیے انتہائی…
کراچی، کورونا کی مثبت شرح 20 فیصد تک پہنچ گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد کراچی میں کورونا وائرس کی مثبت شرح 20 اعشاریہ 61 فیصد ریکارڈ کی گئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے 675 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کراچی میں 24 گھنٹوں…
سندھ، لمپی وائرس کے کیسز میں کمی آنے لگی
سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لمپی وائرس کا صرف 1کیس رپورٹ ہوا ہے۔محکمۂ لائیو اسٹاک کے مطابق سندھ میں لمپی وائرس سے متاثرہ مویشیوں کی تعداد 53 ہزار 599 ہو گئی ہے جبکہ لمپی وائرس سے متاثر ہو کر 571 مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔ڈی جی…
خوشخبری! اب واٹس ایپ صارفین مخصوص لوگوں سے اپنا آن لائن اسٹیٹس چُھپا سکیں گے
دُنیا کا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ’واٹس ایپ‘ جلد ہی ایک آپشن متعارف کرائے گا جو صارفین کو یہ انتخاب کرنے دے گا کہ اُن کا آن لائن اسٹیٹس کون دیکھ سکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ جلد ہی ایک آپشن متعارف کروائے گا جس میں صارفین کو یہ…
ایلون مسک کے بیٹے والد کی حمایت میں سامنے آگئے
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی ٹرانس جینڈر بیٹی کے نام تبدیل کرنے کے فیصلے کے بعد ان کے بیٹے بظاہر باپ کی حمایت میں سامنے آگئے۔ایلون مسک نے امریکی عدالت کی جانب سے ٹرانس جینڈر بیٹی ویوین جینا ولسن کو اپنا…