جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دعا زہرا کا شوہر ظہیر احمد 24 گھنٹوں میں جیل میں ہو گا: جبران ناصر

دعا زہرا کے والد کے وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر دعا زہرا کا مبینہ شوہر ظہیر احمد جیل میں ہو گا۔جبران ناصر نے کراچی کی مقامی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ دعا زہرا کی نئی میڈیکل رپورٹ کے…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں آسٹریلیا کی ٹیم 128 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔ ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت دوسرے، جنوبی افریقہ تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر…

محبوبہ مفتی کی بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی پر کڑی تنقید

بھارت میں موجودہ صورتِ حال اور ہندو مسلم کشیدگی پر مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی پر کڑی تنقید کی ہے۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی…

امریکی گلہری کی پہلی بار بادام کھاتے ہوئے ویڈیو وائرل

امریکی گلہری (Chipmunk) کی بادام کھاتے ہوئے خوبصورت ویڈیو وائرل ہو گئی جو دیکھنے والوں کے موڈ کو بہتر بنا دے گی۔ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کے ہفتے کا آغاز اچھا ہوا ہوگا، لیکن اگر ایسا نہیں ہے تو پریشان نہ ہوں، مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ…

پی پی167 میں ترقیاتی کام جاری ہیں: اعجاز چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ پی پی167 کے علاقے میں حکومت کی جانب سے ترقیاتی کام جاری ہیں۔تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے ترقیاتی کاموں کی فوٹیج بھی جاری کر دی۔اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ یونین…

روس کا مشرقی یوکرین کے علاقے لوگانسک پر مکمل قبضہ کرنے کا دعویٰ

روس نے مشرقی یوکرین کے علاقے لوگانسک پر مکمل قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرینی فوج کو  اہم اسٹریٹجک شہر لائسی چانسک میں پسپا کر کے علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔اس حوالے سے یوکرینی فوج کا…

پابندی ختم، نیب میں نئی تقرریاں و تبادلے

سپریم کورٹ کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) میں تقرریوں و تبادلوں پر لگائی پابندی ختم ہو گئی۔قومی احتساب بیورو کی جانب سے نئی تقرریوں و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب سکھر مرزا سلطان محمد سلیم کو ڈی…

موسمِ گرما میں ورزش کرنے کے 5 بہترین طریقے

گرمی کے موسم میں ورزش کرنا کافی لوگوں کو بہت مشکل لگتا ہے لیکن جسمانی صحت کا خیال رکھنا بہرحال ہر موسم میں ہی بہت ضروری ہے۔یہاں ورزش کرنے کے چند ایسے طریقے بتائے جائیں گے جن پر روزانہ صرف 1 گھنٹہ عمل کیا جائے تو ذہنی اور جسمانی طور پر فٹ…

فون ٹیپنگ کی غیر قانونی حرکتیں کیوں ہو رہی ہیں؟ شیریں مزاری

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے بینظیر بھٹو کی حکومت فون ٹیپنگ پر ختم کر دی تھی، بشریٰ بی بی پر فون ٹیپنگ کے حوالے سے الزامات لگ رہے ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود فون ٹیپنگ ہو رہی ہے۔پی ٹی آئی…

شاداب خان اگلے ماہ شادی کر رہے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی شاداب خان سے متعلق اُن کی چہیتی بھابی، حسن علی کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ شاداب خان اگلے ماہ شادی کرنے والے ہیں۔گزشتہ دنوں بالر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے انسٹا گرام اسٹوری لگائی اور اپنے فالوورز کو بے شمار…

مفتاح اسماعیل ملک کی بہتری کیلئے تنقید برداشت کر رہے ہیں: شازیہ مری

وفاقی وزیرِ تخفیف غربت شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے وہ کام کیے جن سے معیشت ٹریک پر آسکے، مفتاح اسماعیل ملک کی بہتری کے لیے تنقید برداشت کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ…

شاہین شاہ آفریدی پولیس والے بن گئے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کے پی پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں، کے پی پولیس کی قربانیاں سب کے سامنے…

منظور وسان نے آج کا دن اہم اور خطرناک قرار دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے ملکی سیاست سے متعلق نئی پیشگوئیاں کردیں۔ایک بیان میں منظور وسان نے آج کے دن کو اہم اور خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے عمران خان کی پوزیشن کم ہوتی جائے گی۔انہوں نے یہ پیشگوئی بھی کی ہے…

دعا زہرا کی عمر 15سے 16سال کے درمیان ہے، نئی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی عمر کے تعین سے متعلق عدالتی حکم پر دوبارہ کروائی گئی میڈیکل رپورٹ عدالت جمع کروا دی گئی ہے۔دعا زہرا کی نئی میڈیکل رپورٹ پر سماعت آج جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ہوئی، اس…

ایک چھتری کو بانٹنے والے 6 دوستوں کی ویڈیو وائرل

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ننھے دوستوں کی دل کو چھولینے والی دلکش ویڈیو وائرل ہو گئی۔معصوم بچوں کی وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں 6 دوست بارش کے دوران ایک ہی چھتری میں فٹ ہونے کی کوشش کرتے نظر آ رہے ہیں۔ٹوئٹر پر شیئر کیے گیے اس 9…