جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چارسدہ میں سیلاب سے تباہی کے مناظر

خیبرپختونخوا کے کئی شہر سیلابی ریلوں کی زد میں ہیں اور نوشہرہ کے بعد اب چارسدہ میں بھی سیلاب کا پانی داخل ہو گیا ہے۔ضلع چارسدہ کے قریب واقع منڈا ہیڈ ورکس کا پل سیلابی پانی کی وجہ سے ٹوٹ گیا جس کے باعث چارسدہ، نوشہرہ اور گرد و نواح کے…

کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں خیموں کی قلت

ملک میں سیلابی صورتحال کے بعد خیموں کی طلب بڑھی تو ان کی قیمتیں بھی کہیں سے کہیں جاپہنچیں، قیمت بڑھنے کے باوجود طلب اتنی ہے کہ کراچی کی ہول سیل مارکیٹ جوڑیا بازار میں خیموں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔کراچی کے جوڑیا بازار میں ضرورت کہ ہر شے بڑی…

پاکستان میں بارش اور سیلاب سے اموات پر سعودی عرب کا اظہار یکجہتی

ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے اموات پر سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا ہے۔ایک بیان میں سعودی وزارت خارجہ نے جاں بحق افراد کے لواحقین اور حکومت پاکستان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بارش اور سیلاب…

ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 982 ہلاک، کے پی میں سرکاری عمارات متاثرین کیلئے کھولنے کا فیصلہ

سیلاب اور بارشوں کےباعث ملک میں 24 گھنٹوں میں مزید45 افراد جاں بحق ہوجانے کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 982 تک پہنچ گئی ہے، سب سےزیادہ اموات سندھ میں339 ہوئیں، خیبرپختونخوا میں سیلاب کے بعد تمام سرکاری عمارات سیلاب متاثرین کے لیےکھولنے…

پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم کیلئےمنتخب ہونے پر فخر ہے، نادیہ خان

آئندہ ماہ ساف ویمن فٹ بال چیمپئن شپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم میں منتخب ہونے والی 21 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر نادیہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم کے لیے منتخب ہونے پر فخر ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں میدان…

نوشہرہ کے قریب دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب

نوشہرہ کے قریب دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، اس وقت پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 80 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ دپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق چند گھنٹوں میں دریائےکابل سے 4 لاکھ کیوسک کا ریلہ گزرنے کا خدشہ ہے۔مانا خیل کے مقام پر…

سیلابی ریلے نوشہرہ میں داخل، گھروں میں 4 فٹ پانی جمع

سیلابی ریلے نوشہرہ میں داخل ہوگئے، جس کے باعث اسکولز، اسپتالوں اور گھروں میں 4 فٹ سے زائد پانی جمع ہوگیا۔علاقہ مکینوں سے گھر پہلے ہی خالی کروائے جاچکے تھے جبکہ مزید شہریوں کی محفوظ مقامات پر نقل مکانی جاری ہے۔ نوشہرہ پولیس لائن بھی…

بلوچستان میں سیلابی ریلوں سے مزید 6 ڈیم ٹوٹ گئے

بلوچستان میں سیلابی ریلوں سے مزید 6 ڈیم ٹوٹ گئے۔ زیارت، پشین اور مستونگ کے علاقوں میں کئی آبادیاں ڈوب گئیں۔زیارت میں مواصلاتی نظام معطل ہوگیا جبکہ نصیرآباد میں بولان قومی شاہراہ پر پنجرہ پل کو سیلابی ریلے نے تباہ کردیا۔ایدھی رضاکاروں…