ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 8 بجے | سری لنکا سے ہار پر بہارتی ہوش کھو بیتھے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0bJ9UJ_T_y8
ایشیا کپ، پاکستان اور افغانستان آج مدمقابل
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ شارجہ میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ بھارت کے خلاف میچ جیتنے والی پاکستان ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان…
عمران خان کے بیان میں فوج ہدف نہیں تھی، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان نے اسمبلی سے استعفے دے دیے ہیں، عدالتی فیصلے پر اپیل کریں گے۔شیخوپورہ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بیان میں اصل تنقید نواز اور زرداری پر تھی، ان کے…
Zara Hat Kay | عمران خان کی تکریر فی یوٹیوب بھی بند | ڈان نیوز | 6 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=yQeSW1ZUI0A
ڈیرہ مراد جمالی میں سیلابی صورتحال برقرار
بلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں سیلابی صورتحال تاحال برقرار ہے۔ علاقے منجو شوری میں ایک خاندان نے گزشتہ کئی روز سے ایک دکان میں پناہ لے رکھی ہے لیکن اب تک ضلعی انتظامیہ نے کوئی مدد نہیں کی۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے…
وزیراعظم سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی اور چینی صدر و وزیر اعظم کے تعزیت اور ہمدردی کے پیغامات پہنچائے۔وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان بھجوانے، چینی صدر اور…
کابل، داعش نے روسی سفارت خانے کے باہر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے باہر خودکش دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے میں روسی سفارتی عملے کے دو افراد ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کابل پولیس کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور…
امریکا، کیلیفورنیا میں گرمی کی شدید لہر جاری
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، مختلف مقامات پر جنگلات میں لگی آگ میں بھی تیزی آنے لگی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثات میں دو افراد ہلاک اور ایک سو سے زیادہ مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگلات…
دوبارہ چلائیں | کیا محمد رضوان کال کا میچ کھیلے گا؟ | ایشیا کپ فائنل میں کون سی 2 ٹیمیں آئیں گی؟
https://www.youtube.com/watch?v=4X6nM-Kvd4Q
"الیکشن کمیشن چیزو کا تمسخر اور رہ گیا" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=CqdojXvUbSk
NewsEye | کیا خان آرمی چیف کی ٹیناتی کہتے ہیں Mutaliq Bayan فی یو ٹرن لینگی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0jYwl5qR1FQ
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | پرویز الٰہی اٹھا کر چلے گئے | 7 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=1vEtsEvel1s
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | ملکی سیاست شیدید آسبی تناؤ کا شکار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=IzjOOZXc5uk
غزائی قلعہ کی جنب برھتے حلات | مسلے کا ہل کیسی نکلے گا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NFFtrOUFKBM
بریکنگ نیوز: چوہدری پرویز الٰہی کا پاک فوج سے متلق ایہام بیان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BP5n8_iV6Nc
جاوید لطیف کا عمران خان کے تمام کیسز کے فوری فیصلے کا مطالبہ
مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان پر جتنے بھی کیسز ہیں، اُن کا فیصلہ فوری طور پر ہونا چاہیے۔شیخوپورہ میں ریلی سے خطاب کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان دباؤ ڈال کر فیصلوں میں تاخیر کرائے گا تو قوم…
امریکی بزرگ خاتون 91ویں سالگرہ پر اسکائی ڈائیونگ کو نکل پڑیں
ایک امریکی بزرگ خاتون نے اپنی 91ویں سالگرہ پر زندگی میں پہلی بار اسکائی ڈائیونگ کی۔آئیڈا شینن رواں 91 برس کی ہوگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسکائی ڈائیونگ کا منصوبہ اس وقت بنایا جب ان کی چرچ کی دوستوں نے پوچھا کہ وہ 90 برس کی ہونے پر کیا…
سیلاب کے باعث جلسے میں لوگوں کی تعداد کم تھی، بیرسٹر محمد علی سیف
خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ سیلاب کے باعث جلسے میں لوگوں کی تعداد کم تھی۔جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ چارسدہ، مردان، نوشہرہ سے سیلاب کے باعث لوگ نہیں آئے۔واضح رہے کہ پشاور میں…
دادو میں متاثرہ باپ، بیٹی بخار اور گیسٹرو سے جاں بحق
دادو میں سیلاب سے متاثرہ باپ اور بیٹی بخار اور گیسٹرو کی بیماری سے جاں بحق ہوگئے۔دونوں باپ بیٹی نے 9 دن میہڑ بائی پاس روڈ پر چارپائی کے سائے میں گزارے۔اسسٹنٹ کمشنر دادو کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی 2 لاکھ سے زائد متاثرین کھلے آسمان تلے…
فکر نہ کرو فائنل پاکستان اور بھارت کا ہی ہوگا، روہت شرما پر امید
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما سری لنکا سے سپر فور مرحلے کے بعد بھی فائنل میں پاکستان سے مقابلے کےلیے پرامید ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ کل بھارت ایشیا کپ سے باہر ہوسکتا ہے۔دبئی…