جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرائیلی وزیراعظم کا فلسطینی صدر کو فون، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

اسرائیل کے وزیراعظم یائر لاپد نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں عیدالاضحیٰ کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔یائر لاپد اسرائیل کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہوں نے پچھلے 5 برس میں فلسطینی صدر کو فون کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

پاکستانی PhD اسکالر عائشہ اسحاق کیلئے 2 بین الاقوامی ایوارڈز

امریکا میں منعقدہ بین الاقوامی ہائبرڈ کانفرنس میں آن لائن تحقیق پیش کر کے پاکستانی پی ایچ ڈی اسکالر عائشہ اسحاق نے 2 بین الاقوامی اعزازات اپنے نام کر لیے۔بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس)، جامعہ کراچی کے…

ایوانِ صدر کا گرین منصوبہ ملک کیلئے بہترین مثال ہے: صدر مملکت

صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ایوانِ صدر کا گرین منصوبہ پورے ملک کے لیے ایک بہترین مثال ہے، ایوانِ صدر مکمل طور پر 1 میگا واٹ کے شمسی توانائی کے منصوبے پر چل رہا ہے۔صدرِ مملکت کی زیرِ صدارت بجلی کی بچت سے متعلق اجلاس ہوا۔اس دوران صدرِ…

’جیو نیوز‘ کی بارش سے متعلق آگہی مہم

شہرِ قائد میں بارش کے دوران مختلف مقامات سے حادثات کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں، اس حوالے سے ’جیو نیوز‘ نے شہریوں کے لیے بارشوں سے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کیا ہے۔ ’جیو نیوز‘ کی مہم میں شہریوں کو کسی بھی بڑی مشکل سے بچنے کے لیے چند…

مولانا مفتی طارق مسعود کا عازمین حج کے گروپ سے خطاب

معروف مبلغ اور عالم دین مولانا مفتی طارق مسعود نے عازمین حج کے گروپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب اللّٰہ تعالی کا حکم آجائے تو عقل و دلیل کی کوئی اہمیت نہیں، صرف اطاعت کی اہمیت ہے اور حکم بھی یہی ہے۔مولانا مفتی طارق مسعود نے کہا کہ حج دین…

لاہور: دو ہفتے قبل اغوا ہونیوالی طالبہ بازیاب

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن سے دو ہفتے قبل اغوا ہونے والی 19 سال کی طالبہ بازیاب کروالی گئی۔ڈی آئی جی کامران عادل کے مطابق لڑکی حریم النسا کو لاڑکانہ سے بازیاب کروایا گیا ہے۔کامران عادل نے بتایا کہ حریم النسا نے پڑھائی پر والدین کی ڈانٹ سے…

عمران خان سے پی پی 170سے امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر کی ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پی پی 170سے امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر نے ملاقات کی۔ظہیر عباس کھوکھر نے عمران خان کو انتخابی مہم کے بارے میں بریفنگ دی۔عمران خان نے ظہیر عباس کو اچھی انتخابی مہم چلانے پر شاباشی دی۔اس موقع پر عمران خان نے…

لاہور ایئرپورٹ، طیاروں کی آمد و رفت کے اوقاتِ کار مقرر

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سے اے اے) نے 11 جولائی سے صبح 5 سے 8 بجے تک طیاروں کے ٹیک آف اور لینڈنگ پر پابندی لگا دی۔لاہور میں طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے ایک اور واقعے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے…

سندھ میں غیر ہنرمند مزدور کی کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر

حکومت سندھ نے غیر ہنرمند مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کردی، محکمہ محنت و افرادی قوت سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق  مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار ہوگی، جس کا اطلاق صنعتی اور کاروباری اداروں پر ہو گا۔اعلامیے…

تشدد سے دور رہتے ہوئے انتخابی مہم جاری رکھیں گے، جاپانی وزیراعظم

جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے سابق وزیراعظم شنز وایبے کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے اس موقع پر پرتشدد کارروائیوں سے دور رہنے کے عزم کے ساتھ کل سے انتخابی مہم جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا۔ جاپان کے سابق وزیرِ اعظم…

نیوٹرل کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، ان سے کیوں لڑوں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیوٹرل کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، ان سے کیوں لڑوں گا، اس لڑائی میں صرف ملک کمزور ہو گا، حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کرلے، کوئی ڈر نہیں ہے۔لاہور…