جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دعا زہرہ کی بازیابی، سندھ پولیس نے وزارت داخلہ سے مدد مانگ لی

کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کی بازیابی کے لیے سندھ پولیس نے وزارت داخلہ سے مدد مانگ لی۔آئی جی سندھ نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، خط کے متن کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔خط…

عمران خان کا اپر دیر جلسے سے خطاب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے خلاف امریکا، بھارت اور اسرائیل نے سازش کی۔اپر دیر میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور، سارے پاکستان کی آواز ہے۔انہوں…

اسلام آباد ایئرپورٹ، شیمپو کی آڑ میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والے ایک مسافر کے سامان سے ہیروئن برآمد کرلی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایک مسافر حضرت بلال بحرین جانے کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچا…

عمران خان نے قیمتیں کم کر کے پھنسایا تو آپ پھنسے کیوں، سینیٹر فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے قیمتیں کم کر کے اِنہیں پھنسایا ہے تو جناب آپ پھر سازش کر کے آ کر پھنسے کیوں؟سینیٹر فیصل جاوید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجودہ حکومت پر تنقید کی اور سوال…

پاکستان کے آئینی طریقہ کار پر حملہ ہو رہا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئینی طریقہ کار پر حملہ ہو رہا ہے۔سیالکوٹ میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اب اداروں کیخلاف کام شروع ہوگیا ہے، اداروں پر سوالیہ نشان لگایا…

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا

ملک بھر میں بجلی کی طلب بلند ترین سطح پر برقرار، شارٹ فال 7 ہزار 200 میگاواٹ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار 20 ہزار میگاواٹ کے لگ بھگ ہے جبکہ طلب 27 ہزار 200 میگاواٹ سے زائد ہے۔لاہور سمیت بڑے شہروں میں 10 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ…

بھارت میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا

پڑوسی ملک بھارت میں عالی وبا کورونا وائرس کے بعد تیزی سے پھیلتی نئی وبا منکی پاکس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منکی پاکس کا مشتبہ کیس ریاست اترپردیش کے شہرغازی آباد میں سامنے آیا ہے، غازی آباد میں منکی پاکس کے مشتبہ…

امریکا کو پاکستان کے ساتھ طویل شراکت داری پر فخر ہے، ڈونلڈ بلوم

پاکستان میں تعینات نئے سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے بیان میں کہا کہ میرے لیے پاکستان میں بطور سفیر امریکا کی نمائندگی کرنا باعث اعزاز ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا کو پاکستان کے ساتھ طویل شراکت داری پر فخر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاک امریکا تعلقات…

جیو اور ISPR کے اشتراک سے خصوصی گیت جاری

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا نیٹ ورک کے چینل، جیو نیوز اور آئی ایس پی آر کے اشتراک سے خصوصی گیت جاری کر دیا گیا۔ملک دشمنوں کی سازشوں کو نا کام بنانے کے لیے ’ٹیم محافظ‘ (اینیمیٹد سیریز) میدان میں آ گئی ہے۔جیو نیوز اور آئی ایس پی آر کے…

امریکی کونسل جنرل بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے ملنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

امریکی کونسل جنرل ویلیم ماکانیولے قومی کرکٹرز سے ملاقات کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ویلیم ماکانیولے نے قذافی اسٹیڈیم میں بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کی۔انہوں نے امریکی کونسل خانے کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کرتے…

خیبر پختونخوا کے جنگلات میں 6 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

خیبر پختونخوا کے جنگلات میں 6 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی ہے، آگ سے جھلس کر خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، شانگلہ میں آگ نے پہاڑوں پر قائم گھروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے پٹھانے، بریکوٹ کے…

کراچی، سپر اسٹور پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی میں جیل چورنگی پر واقع سپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ڈپٹی چیف فائر آفیسر اشتیاق احمد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگ پر مکمل قابو پالیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کوشش ہے آج ہی کولنگ بھی…