گارڈن پولیس ہیڈکوارٹرز میں دھماکے سے متعلق اہم انکشافات
کراچی کے علاقے گارڈن میں پولیس ہیڈکوارٹرز میں دھماکے کے حوالے سے پولیس تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پھٹنے والا روسی ساختہ گرنیڈ ممکنہ طور پر باہر سے لایا گیا، غیر ملکی ساختہ دھماکہ خیز مواد یا بارود کوت…
این ڈی میں داخلہ ٹیسٹ، کیمبرج طلبہ کی کامیابی 91 فیصد، سرکاری بورڈز 25 تک محدود
کراچی میں ملک کی بہترین انجیئنرنگ جامعات میں سے ایک جامعہ این ای ڈی یونیورسٹی میں بیچلرز کے لیے ہونے والے داخلہ ٹیسٹ نے سندھ کے سرکاری تعلیمی بورڈز اور سرکاری کالجوں کی کارکردگی کی قلعی کھول دی ہے۔ طویل عرصے سے حکومتی توجہ سے محرم سندھ…
لاہور میں 210 ٹارگٹ کلرز کی موجودگی کا انکشاف
لاہور میں 17 گروپوں کے 210 ٹارگٹ کلرز کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا ہے، ان تمام ٹارگٹ کلرز کو بیرون ملک سے آپریٹ کیا جارہا ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق لاہور میں بیرون ملک سے ٹارگٹ کلرز کے گروپ آپریٹ کر رہے ہیں، جو 17 ہیں اور ان کے پاس…
وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس، روس سے گندم کی خریداری کے معاملے کا جائزہ لیا گیا
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں روس سے حکومتی سطح پر گندم کی خریداری کے معاملے کا جائزہ لیا گیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ ای سی سی نے روس سے 390 ڈالر فی…
کامن ویلتھ گیمز: ریسلر عنایت اللّٰہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔پاکستانی ریسلر عنایت اللّٰہ نے 65 کلو گرام کی کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔مقابلے میں عنایت اللّٰہ نے اسکاٹ لینڈ کے راس کونیلی کو دوسرے راؤنڈ میں چیت کردیا…
یورپی پارلیمنٹیرین کے خط کی سفیر پاکستان اور کشمیر کونسل ای یو کی جانب سے ستائش
بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کیلئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان اور کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ میں موجود 6 پولیٹیکل گروپوں کے 14 ارکان کی جانب سے یورپی قیادت کو لکھے جانے والے خط کو سراہا ہے۔ اپنے…
پنجاب کے متعدد پولیس افسران کی یورپی یونین میں سیاسی پناہ کیلئے درخواستیں
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے متعدد پولیس افسروں نے یورپی یونین میں سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کرائی ہیں۔راولپنڈی رینج سے تعلق رکھنے والے دو پولیس افسران نے سیاسی پناہ کی درخواستیں دی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے پولیس افسران اور جوانوں…
فارن فنڈنگ کی انکوائری ٹیموں کی سپروائزنگ کے لیے مانیٹرنگ ٹیم قائم، ذرائع
فارن فنڈنگ کی تحقیقات کرنے والی انکوائری ٹیموں کی سپروائزنگ کے لیے الیکشن کمیشن کی خصوصی مانیٹرنگ ٹیم قائم کر دی گئی۔خصوصی مانیٹرنگ ٹیم کی سربراہی ڈائریکٹر ٹریننگ ڈاکٹر محمد اطہر وحید کریں گے، مانیٹرنگ ٹیم کے ارکان میں ایڈیشنل ڈائریکٹر…
الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کا بیان گمراہ کن قرار دے دیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے استعفوں سے متعلق بیان کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ فواد چوہدری کا استعفے منظور نہ کرنے کا کہنا حقائق کے برعکس گمراہ کن…
5 اگست 2019 کا بھارتی اقدام سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی اقدام سلامتی کونسل کی منظور شدہ قرارداد کی خلاف ورزی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ 5 اگست 2019 سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف…
16 ہزار برطرف ملازمین کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری
16 ہزار برطرف ملازمین کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری کردیا گیا۔سپریم کورٹ نے 16 ہزار برطرف ملازمین کی نظرثانی اپیل میں بحالی کا حکم دیا تھا، عدالت نے دسمبر 2021 میں از خود استعمال کرتے ہوئے ملازمین کو بحال کیا تھا۔جسٹس…
تاحیات نااہلی کا چوتھا شکار عمران خان ہوسکتے ہیں، اسحاق ڈار
سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کی تلوار لٹکنا شروع ہوگئی ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ تاحیات نااہلی کے 3 افراد شکار ہوئے ہیں، چوتھے…
بلاول بھٹو کی جوزف بوریل سے کمبوڈیا میں ملاقات
یورپی خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان آسیان ریجنل فورم کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی ہے۔کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہ میں ہونے والی اس ملاقات کا احوال مسٹر جوزپ بوریل نے اپنے مائیکرو…
ناصر حسین، بابر اعظم کی کور ڈرائیو کے معترف نکلے
سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین ٹیم پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو کے معترف نکلے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ناصر حسین نے کہا کہ این بیل، کین ولیم سن، کے ایل راہول، جوروٹ اور بابر اعظم بہترین کور ڈرائیو کھیلتے ہیں۔انہوں…
فرانس کے سائسندان نے رول کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی
فرانس کے سائسندان نے سوسیج (قیمے کا رول) کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی۔ایٹیانے کلائن فرانس کے ایٹمی انرجی کمیشن کے ڈائریکٹر ہیں، انہوں نے پچھلے ہفتے ٹوئٹ کرتے ہوئے اسپینش سوسیج کی تصویر شیئر کی لیکن کیپشن دیا کہ یہ نیا…
انعام بٹ نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔پاکستانی ریسلر انعام بٹ فائنل میں بھارتی پہلوان سے شکست کے بعد سلور میڈل کے حقدار قرار پائے ہیں۔86 کلو گرام کی کیٹگری میں انعام بٹ کا مقابلہ بھارتی پہلوان دیپک…
'چاند انصیر فوج مخلف محم چلا رہے ہیں' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=lT1rH8qMxZU
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | اسٹیٹ بینک کا بارہ فیصل | 5 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=R7jlxE05Y0Q
سینئر صحافی امیر عباس سائیں عمران خان کی ملت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sUn8RsfH7Lo
بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور سرکاری مداخلت :جماعت اسلامی نے پٹیشن دائر کردی
جماعت ِاسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات میں حکومتی مداخلت، دیگر پارٹیوں کے الیکشن سے فرار اور فوری انتخابات کے انعقاد کے لئے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائرکردی،پٹیشن دائر کرنے کا مقصد…