جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

معیشت پہلے کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہے: سعودی وزیرِ خزانہ

سعودی عرب کے وزیرِ خزانہ محمد الجدعان کا کہنا ہے کہ سعودی معیشت پہلے کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہو گئی ہے۔سعودی دارالحکومت ریاض میں یورو منی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیرِ خزانہ محمدالجدعان نے کہا کہ ملک میں مالیاتی اصلاحات کا کام…

بھارتی ٹیم پاکستان کی شکایت لگانے میچ ریفری کے پاس پہنچ گئی

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی کیپنگ کے دوران گھٹنے کی تکلیف پر دورانِ میچ فزیو اور باہر سے کھلاڑی کے آنے کو بھارتی ٹیم نے کھیل میں خلل قرار دیتے ہوئے میچ ریفری سے شکایت کردی۔بھارتی سورماؤں کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہضم نہ…

نسیم شاہ کے 2 چھکے ٹلا شاٹس نہیں تھے، محمد یوسف

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ نے جو دو چھکے لگائے وہ ٹلا شاٹس نہیں ہیں۔ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہے اس پر برا وقت نہیں صرف قسمت ساتھ نہیں دے رہی ہے۔ انہوں نے…

صدرِ مملکت کا افغان کرکٹ ٹیم سے اظہارِ ہمدردی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف میچ میں فتح کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو سراہا جبکہ ہارنے والی افغان کرکٹ ٹیم سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔ڈاکٹر عارف علوی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر…

ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا، روپیہ پھر قدر کھونے لگا

امریکی ڈالر عدم استحکام کا شکار ہونے کے بعد اب پھر اپنی قدر بڑھا رہا ہے اور پاکستانی روپیہ پھر زوال پزیر ہے۔انٹربینک میں آج ڈالر 1 روپے 58 پیسے منہگا ہونے کے بعد 225 روپے کا ہو گیا ہے۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل غیر…

دودھ کے علاوہ کیلشیم کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

کیلشیم انسانی جسم میں استعمال ہونے والا ایک انتہائی اہم منرل ہے جو ہڈیوں، دانتوں، پٹھوں اور دل کو صحت مند رکھنے کے علاوہ جسم کو فعال رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اگر ہم کیلشیم کی ضروری مقدار مکمل طور پر نہیں لے رہے تو یہ ہمارے جسم…

یوم بحریہ سنہرے باب کے طور پر رقم ہے، نیول چیف

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا کہنا ہے کہ یوم بحریہ پاکستان نیوی کی تاریخ میں سنہرے باب کے طور پر رقم ہے۔یوم بحریہ پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان نیوی خطے میں ایک…

ویڈیو: ہاتھی کی 14 شیرنیوں کے ساتھ دل دہلا دینے والی لڑائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک اکیلا ہاتھی اپنی زندگی کیلئے 14 شیرنیوں کے ساتھ دل دہلا دینے والی لڑائی لڑ رہا ہے۔شیرنیاں کافی دیر تک ہاتھی کو زیر کرنے کی کوشش کرتی رہیں لیکن ہاتھی نے زبردست لڑائی کرتے ہوئے خود…

بدتمیزی اور تکبر نے افغانیوں کو فوراً نیچا دکھا دیا، شعیب اختر

گزشتہ روز پاکستان سے ہارنے کے بعد افغانی کرکٹ شائقین کی جانب سے پاکستانیوں سے کی گئی بد تمیزی پر راولپنڈی ایکسپریس نے بھی غصے کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی سابق کھلاڑی شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر افغان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف…

ایشیا کپ، پاکستان ٹیم آج مکمل آرام کرے گی

ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج ٹریننگ سیشن شیڈول نہیں اور ٹیم مکمل آرام کرے گی۔پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ سپر فور کا آخری میچ کل دبئی میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں پہلے ہی…

فوج اور عدلیہ پر ایسے تنقید کرتا ہوں جیسے باپ بیٹے پر کرتا ہے: عمران خان

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج اور عدلیہ پر ایسے تنقید کرتا ہوں جیسے باپ بیٹے پر کرتا ہے۔گزشتہ روز کے چشتیاں کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے فوج اور عدلیہ سے متعلق عجیب و غریب بات کی ہے جو سوشل…

آرمی چیف سے سعودی وزارتِ دفاع کے عہدیدار کی ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزارتِ دفاع کے ٹرانسفرمیشن مینجمنٹ آفس کے سی ای او ڈاکٹر سمیر نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، دفاعی تعاون اور سیکیورٹی…

نسیم شاہ نے جیت کس کے نام کی ؟

قومی کرکٹ ٹیم کے تیزی سے ابھرتے کھلاڑی نسیم شاہ نے اپنی جیت کو قوم کے نام کر دیا ہے۔ایشیا کپ 2022ء میں افغانستان کے خلاف پاکستان کو آخری اوور میں یادگار چھکوں کے ذریعے فتح دلوانے والے نسیم شاہ نے جیت کے بعد سوشل میڈیا پر  ایک پیغام شیئر…