بلوچستان، سیلاب متاثرین کیلئے خوراک کی شدید قلت
بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لیے خوراک کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، محکمہ خوراک کے حکام کے مطابق صرف 3 لاکھ بوری گندم موجود ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب اور پاسکو سے گندم کی خریداری کی منظوری دی گئی ہے۔بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ…
ملکہ برطانیہ کی وفات، پاکستان میں آج یوم سوگ
وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ خارجہ کی تجویز کی منظوری دے دی جس کے بعد برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر پاکستان میں آج یوم سوگ منایا جائے گا۔اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے کابینہ ڈویژن کو یومِ سوگ سے متعلق…
171 رنز کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے، شاناکا
سری لنکن کپتان ڈاؤسن شاناکا نے کہا ہے کہ 171 رنز کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے، ہمارے بولرز نے اچھی بولنگ کی۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل جیتنے کے بعد سری لنکن کپتان ڈاؤسن شاناکا نے کہا کہ جیت میں ہر کھلاڑی کا حصہ ہے جس سے ہم چیمپئن…
سیلاب متاثرین کیخلاف پی ٹی آئی مہم شرمناک ہے، سعید غنی
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا پر سیلاب متاثرین کی امداد کے خلاف مہم شرمناک ہے۔سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دشمنی حکومت سے ہے یا ملک اور متاثرین سے؟۔ اس وقت بھی عمران خان…
Zara Hat Kay | عجب انٹرویو کی گجاب کہانی | سیلاب، امداد اور شفاعت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HOfwRLT9mdw
شاداب خان نے پاکستان کی شکست کی ذمہ داری قبول کرلی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔شاداب خان نے فائنل میچ میں سری لنکا کے اہم کھلاڑی کے کیچ ڈراپ کرنے پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ کیچز ون میچز، میں اس شکست کی ذمہ داری…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | 'شاف الیکشن فی مزاکرت کے لیے' | 13 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=7W3FdrtUEmg
شمالی وزیرستان کے بچے میں پولیو کی تصدیق، رواں برس کیسز کی تعداد 18 ہوگئی
شمالی وزیرستان میں تین ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس سے رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ پاکستان پولیو پروگرام کے مطابق رواں برس لکی مروت سے رپورٹ ہونے والے دو کیسز کے علاوہ باقی تمام کیسز شمالی وزیرستان سے…
NewsEye | کیا عالمی تقاتین محلیات غریبی کا جائزہ لینگی؟ | ڈان نیوز | 12 ستمبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=BHSAi0fD2u8
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | خواجہ آصف کا بارہ انکشاف | 12 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=y_TJi_34UJY
بھارت: شوہر نے بیوی کا گردہ چوری کرکے بلیک مارکیٹ میں فروخت کردیا
بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے بغیر اس کی مرضی اور اجازت کے اس کا ایک گردہ چوری کروا کر بلیک مارکیٹ میں فروخت کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مشرقی بھارتی ریاست اوڑیسہ کے ایک گاؤں کوڈومیٹا کی ایک درمیانی عمر…
آسٹریلیا: پالتو کینگرو مالک پر حملہ آور، دونوں مارے گئے
آسٹریلیا میں ایک 77 سالہ بزرگ شہری اپنے ہی پالتو کینگرو کے حملے سے ہلاک ہوگیا۔بزرگ شخص کو ایک رشتے دار نے شدید زخمی حالت میں دیکھا تو پیرامیڈیکس کو اطلاع کی گئی۔کینگرو طبی عملے کو زخمی شہری کے پاس نہیں آنے دے رہا تھا جس کے بعد پولیس کو…
پروٹیکٹڈ صارفین کے سوا بجلی بلوں پر ون سلیب بینیفٹ ختم کر دیا گیا
پروٹیکٹڈ صارفین کے سوا بجلی بلوں پر ون سلیب بینیفٹ ختم کر دیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیب بینیفٹ ختم ہونے سے بجلی صارفین کو بھاری بل موصول ہو رہے ہیں۔ماہانہ 100 یونٹ استعمال پر فی یونٹ بجلی ریٹ 13روپے 48 پیسے جبکہ 101 سے 200 یونٹ بجلی…
نیوز وائز | عمران خان کے سیاسی جلسے، ڈبو نواز لیگ پر آگئی ڈان نیوز | 12 ستمبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=SEoxuEwhlyA
بریکنگ نیوز | پنجاب میں تبدیلی کی طیاریاں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yYzZj7ByWLA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | بجلی سرفین کو بارہ جھٹکا | 12 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=zaGbUFw7kGM
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9PM | وفاق وزیر سعد رفیق بار پارے | 12 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=l-eexpcKKB4
بریکنگ نیوز | الیکشن کمیشن کا عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری کو نوٹس جاری ڈان کی
https://www.youtube.com/watch?v=UsjeH0d5III
پنجاب اسمبلی: بورڈ آف ریونیو ترمیمی بل 2021 منظور
پنجاب اسمبلی اجلاس میں متعدد بلوں کی منظوری دے دی گئی، بورڈ آف ریونیو ترمیمی بل 2021 بھی شق وار منظور کرلیا گیا۔ وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے پنجاب اسمبلی آکوپیشن سیفٹی اینڈ ہیلتھ بل، سیڈ کارپوریشن ترمیمی بل، پنجاب فیکٹریز ترمیمی…
عدلیہ، افواج، الیکشن کمیشن کا آئینی تحفظ کرنے کیلئے پرُعزم ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ عدلیہ، افواج پاکستان، الیکشن کمیشن کا بھرپور آئینی تحفظ کرنے کیلئے پرُعزم ہے۔اسلام آباد میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ ہر تناظر میں آئین…