حمزہ جیتیں یا پرویز الٰہی شکست ہر حال میں عمران کی ہوگی، سعد رفیق
مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز جیتیں یا پرویز الٰہی آئین شکن اور ووٹ چور عمران خان کی شکست ہر حال میں ہوگی۔خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔دوسری جانب آج پنجاب کے وزیراعلیٰ کے…
Zara Hat Kay | پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ، | عوام کی رائے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7EypX0T9iWY
NewsEye | عین وقت فی اتحاد خاتم کرنا سیاسی دھوکا نہیں؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PmoCIMPppkI
آج جمہوریت اور عمران خان کامیاب ہوں گے، چودھری پرویز الہٰی
چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ آج جمہوریت اور عمران خان کامیاب ہوں گے۔لاہور میں چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر مشاورت کی گئی۔اس موقع پر چودھری پرویز الہٰی…
خبر سے خبر | بارے صوبہ کا بارا پریشان | حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ برقرار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nwmsRlxTQZs
شہ سرخیاں | 12 AM |'عمران خان کی کال مختلف شہرو میں عوام حکومت پر نکل آئے'۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=S1dS5GH80co
نیوز وائز | آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملت رنگ لے آئی | خصوصی ٹرانسمیشن | ڈان کی
https://www.youtube.com/watch?v=I1-J-1N27Ks
میرے خیال میں ڈپٹی اسپیکر کا فیصلہ درست نہیں، اعتزاز احسن
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف وکیل اعتزاز احسن نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے فیصلے پر رائے دی اور کہا کہ میرے خیال میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا فیصلہ درست نہیں۔پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے صوبائی اسمبلی کے اجلاس…
ن لیگ کے 7 ارکان ووٹ کاسٹ کرنے ہی نہیں آئے، پی ٹی آئی قیادت کا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے 7 ارکان ووٹ کاسٹ کرنے ہی نہیں آئے۔پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ 7 لیگی ارکان گھروں میں بیٹھے رہے، ان کا ووٹ بھی انتخاب میں شمار کر لیا گیا۔سپریم کورٹ نے…
چند روز میں پرویز الہٰی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھائیں گے، بابر اعوان کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور معروف وکیل بابر اعوان نے چوہدری پرویز الہٰی کو مبارک باد دی اور دعویٰ کیا کہ وہ چند روز میں بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف اٹھائیں گے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف وکیل اعتزاز احسن نے ڈپٹی…
چوہدری شجاعت کا کردار جمہوریت اور آئینی اقدار کی جیت ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کا کردار جمہوریت اور آئینی اقدار کی جیت ہے۔ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت، ان کے خاندان اور ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔وزیر…
رات سے ہی ہمیں پتا چل گیا تھا کہ آصف زرداری کوئی گیم چلا رہا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رات سے ہی ہمیں پتا چل گیا تھا کہ آصف زرداری کوئی گیم چلا رہا ہے، ہمیں پتا تھا کہ اس نے کوئی گیم کرنا ہے۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری…
روس اور یوکرین کے درمیان اجناس برآمدات کیلئے بندرگاہیں کھولنے پر معاہدہ
یوکرین اور روس کے درمیان تین یوکرینی بندرگاہوں سے اجناس کی برآمدات بحال کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معاہدے کے بعد جنگ کی وجہ سے بین الاقوامی غذائی بحران پر قابو پایا جاسکے گا۔معاہدے کے لیے پچھلے…
وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر سلمان اکرم راجا کا ردعمل
پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر معروف وکیل سلمان اکرم راجا نے ردعمل دیا ہے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف وکیل اعتزاز احسن نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے فیصلے پر رائے دی اور کہا کہ میرے خیال میں ڈپٹی…
بختاور بھٹو کا وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر ٹوئٹ
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ جو بوتے ہیں وہی کاٹتے ہیں، بیٹھ جائیں، منہ دیکھیں اور نوٹس لیں۔پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے الیکشن پر بختاوربھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کردی گئی
وزارت داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت سے صوبے میں رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کردی۔وزارت داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں رینجرز تعینات کی جائے۔درخواست میں کہا گیا کہ حالیہ سیاسی صورت حال اور امن و امان برقرار رکھنے کے…
سپریم کورٹ جلد ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے گی، بیرسٹر علی ظفر
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جلد فیصلہ کرے گا کہ ڈپٹی اسپیکر کا فیصلہ غیر آئینی ہے۔ عدم اعتماد ووٹنگ میں پارٹی ہیڈ کا کوئی کردار نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی ووٹنگ سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین عمران…
سعودی عرب کی شمالی عراق پر ترک فوج کے حملے کی مذمت
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراق کے شمالی علاقے دھوک میں ترک فوج کے حملے کی مذمت کی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراقی حکومت کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ سعودی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے کہنا…
پاکستان گزشتہ 5 سالوں سے مشکلات میں ہے، نواز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ 5 سالوں سے مشکلات میں ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ سب مل کر کوشش کریں گے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں ۔انہوں نے کہا کہ قوم بھی ملکی ترقی کےلیے دعا کرے۔بشکریہ…
ڈپٹی اسپیکر نے آئین توڑا، توہین عدالت کی، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے آئین توڑا ہے، توہین عدالت کی ہے۔سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر آرٹیکل 6 لگتا ہے۔پرویز الہیٰ کا…