مسلم لیگ ن کے رہنما مولانا غیاث الدین کے بیٹے پر فائرنگ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین کے بیٹے کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق پنجاب کے علاقے شکر گڑھ میں مولانا غیاث الدین کے بیٹے زید بن غیاث کو مخالفین کی جانب سے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ ہوٹل پر…
کل والا سرپرائز کیسا لگا؟ ریحام خان کا PTI سے سوال
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کا مذاق اُڑایا ہے۔ریحام خان نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ تحریک انتشار کو سرپرائز دینے کا بڑا شوق تھا، کوئی ان سے پوچھے کے کل…
لاہور : موسلا دھار بارش، مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق
لاہور میں موسلا دھار بارشوں کے سبب ایک مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر اور اس کے گردو نواح میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک شہر میں مجموعی طور پر 81 ملی میٹر بارش…
کراچی: کل صبح تیز اور موسلا دھار بارش کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم آج دوپہر راجستھان کے راستے سندھ میں داخل ہوگا، کل صبح 10 سے 11 بجے تک کراچی میں تیز اور موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں آج…
ہم نے کل آئین اور قانون کے مطابق کامیابی حاصل کی: عطا تارڑ
وزیر داخلہ پنجاب عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے کل آئین اور قانون کے مطابق کامیابی حاصل کی، 25 ارکان کو ڈی سیٹ کر کے ضمنی الیکشن کرائے گئے تھے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یہ ایک آئینی اور قانونی مسئلہ…
ایران, فارس میں سیلاب سے 17 افراد ہلاک، 6 لاپتہ ہوگئے۔
ایران کےصوبے فارس میں سیلاب سے کم از کم 17 افراد ہلاک جبکہ 6 لاپتہ ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے فارس کے شہر استھبان میں شدید بارشوں کےسبب سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ سیلاب سے اب تک 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے 13 کی شناخت…
زرداری شریف مافیا ملکی معیشت گھٹنوں پر لے آیا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف تین ماہ میں زرداری شریف مافیا ملکی سیاست اور معیشت کو گھٹنوں پر لے آیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ یہ مافیا 30 برسوں…
عمران خان کی دھمکی سے آئین اور قانون نہیں بدلا جا سکتا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی دھونس دھمکی اور گالی سے آئین اور قانون نہیں بدلا جا سکتا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ چوہدری شجاعت صاحب نے اپنے ارکان…
آصف علی زرداری نے کل آئین، جمہوریت کیساتھ کھیل کھیلا، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سابق صدر آصف زرداری کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آصف علی زرداری نے کل آئین اور جمہوریت کے ساتھ جو کھیل کھیلا ہے، اس نے…
وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر فل کورٹ بینچ بنایا جائے، حکمران اتحاد کا مطالبہ
مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف سمیت دیگر جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد نے مشترکہ و متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت فل کورٹ کرے۔حکمران اتحاد کی…
چوہدری شجاعت کے خط پر پکوڑے رکھ کر کھائے جائیں، فیصل جاوید خان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے چوہدری شجاعت کے خط سے متعلق دلچسپ ٹوئٹ کر دیا۔فیصل جاوید خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ امید ہے ان سیاہ بادلوں کے چھٹنے سے پہلے پنجاب میں چھائی سیاہ سیاست مٹ جائے گی۔پی ٹی آئی رہنما نے…
چوہدری شجاعت عمران کا ساتھ دیں تو باضمیر، زرداری صاحب کا ساتھ دیں تو غلط، سید ناصر حسین شاہ
صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر چوہدری شجاعت حسین اگر عمران خان کا ساتھ دیں تو باضمیر اور اگر آصف زرداری صاحب کا ساتھ دیں تو غلط ہیں۔اپنے ایک بیان میں سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شیخ رشید نے ساری زندگی ضمیر…
قانون کے مطابق ہونے والے الیکشن کو کس بنیاد پر چیلنج کیا جا رہا ہے؟، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کا انتخاب سپریم کورٹ کے فیصلے کے عین مطابق تھا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہونے والے الیکشن کو…
عمران خان عدالتی فیصلے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان عدالتی فیصلے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل کے فیصلے عوام کی…
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ، درخواست کی ابتدائی سماعت کا تحریری حکم جاری
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت جاری ہے، عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست پر ابتدائی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ معاملہ تشریح کا نہیں…
فواد چوہدری ہر سیاسی فیصلے میں اداروں کو گھسیٹنا بند کریں، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ فواد چوہدری ہر سیاسی فیصلے میں اداروں کو گھسیٹنا بند کریں، عمران خان کی واضح پالیسی ہے کہ وہ ملک میں انارکی پھیلانہ چاہتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سینیٹ چیئرمین…
کورونا کے علاج میں استعمال ہونیوالے ’ریمڈیسیور‘ انجیکشن کی قیمت میں بڑی کمی
کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والے ’ریمڈیسیور‘ انجیکشن کی قیمت میں 416 روپے 63 پیسے کی کمی کر دی گئی ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے ’ریمڈیسیور‘ انجیکشن کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق…
کیا آپ بھی زوم کالز کے دوران کیمرہ آن کر کے تھک گئے ہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=YRU4uSeuMU0
بریکنگ نیوز | پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا بڑا دعویٰ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RtcK-ztOMFk
بریکنگ نیوز | کورونا کے میریزون کے لیے اچھی خبر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=52Ftr5fM_B4