جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ون ڈے رینکنگ: بابر کی بیٹرز اور بولٹ کی بولرز میں پہلی پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے بیٹرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں پاکستان کے بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی رینکنگ میں جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔…

متاثرینِ سیلاب کی امداد: اماراتی ہلال احمر کی مزید 2 پروازیں پہنچ گئیں

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی سامان لے کر مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں۔متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی سامان لے کر اماراتی ہلال احمر کی مزید 2 پروازیں کراچی پہنچی ہیں۔کراچی ایئر پورٹ پر امدادی…

ملکہ کے جنازے کے دوران معمول کی پروازیں روک دی جائیں گی

ترجمان ہیتھرو ایئرپورٹ نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملکہ الزبتھ دوم کے جنازے کے جلوس کے دوران سینٹرل لندن کی ہوائی حدود سے پروازیں نہیں گزریں گی۔ترجمان ہیتھرو ایئرپورٹ کا کہنا ہے کہ جنازے کے وقت خاموشی یقینی بنانے کیلئے پروازوں کو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کی کٹ سامنے آگئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں نے کٹس کی رونمائی کا آغاز کر دیا۔ دفاعی چیمپئین اور میزبان آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے میگا ایونٹ کے لیے کٹ کی رونمائی کر دی۔ آسٹریلیا نے کٹ پر روایتی قدیمی اسٹائل کو خاص طور پر واضح کیا ہے، انگلینڈ کی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بچیوں کو آٹو گراف دیتے وقت کیا لکھا؟

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دروہ کیا۔بلوچستان کے شہر صحبت پور میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کیمپ اسکول کا دورہ کیا، جہاں پر بچیوں نے ان سے آٹو گراف کی درخواست کی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بچیوں…

تائیوانی حسینہ کو قومی پرچم لہرانے کی اجازت کیوں نہیں ملی؟

ملائیشیا میں حُسن کے مقابلے میں شامل تائیوانی حسینہ کو اپنا قومی پرچم لہرانے کی اجازت نہیں دی گئی۔تائیوان کے حکام کے مطابق، ایک تقریب کے دوران مس تائیوان کاؤ مان-جنگ  مدمقابل دیگر حسیناؤں کے ہمراہ اسٹیج پر نمودار ہوئیں تو ان کی روتے…

فرانس آرمینیا اور آذربائیجان کے تنازع کو اقوام متحدہ میں اٹھائے گا

فرانس آرمینیا اورآذربائیجان کے تنازع کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھائے گا۔فرانس نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تنازع پر بحث کے لیے کہے گا۔فرانس کے صدر کے دفتر نے ایمانوئل…

طیاروں کے پرزوں کی چوری کی خبر پر تحقیقات کا حکم دیدیا گیا: سی اے اے

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ سے طیاروں کے پرزوں کی چوری کی خبر پر تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔کراچی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے بریفنگ میں بتایا کہ واقعے کی تحقیقات مکمل کر کے میڈیا کو آگاہ کریں…

سعد رفیق کا نواب شاہ میں سیلاب سے متاثرہ ٹریک کا دورہ

وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹریک سے پانی کے انخلاء کے لیے ضلعی انتظامیہ، رینجرز اور پاک فوج کی مدد سے مشترکہ پلان بنایا جائے گا۔نواب شاہ میں وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے، رینجز اور ضلعی انتظامیہ کے…

عمران کا فتنہ چل نکلا تو خونریزی ہوگی، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران کا فتنہ چل نکلا تو خونریزی ہوگی، وہ اداروں کو للکار رہا ہے، ادارے نوٹس لیں۔جاوید لطیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران اقتدار کیلئے مارا مارا پھر رہا ہے، اقتدار کیلئے اِس…

بادشاہ چارلس سوم کی چند عادات آپ کو حیران کردیں گی

بادشاہ چارلس سوم کی چند عادات آپ کو حیران کردیں گی، ان کے جوتے کی لیسز روز صبح استری کئے جاتے ہیں، بادشاہ اپنی مخصوص ٹوائلٹ کور سیٹ اور ٹشو پیپر اپنے ساتھ رکھتے ہیں۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد سے تمام تر توجہ شاہ چارلس سوم پر…

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے نئے ’تارک مہتا‘ کا نام سامنے آگیا

معروف بھارتی سٹ کام ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے پرستاروں کا انتظار ختم ہوگیا، اب سلیش لودھا کی جگہ نئے تارک مہتا کے نام کا اعلان ہوگیا۔بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو اس ڈرامے…

فرانس میں ’خودکشی‘ یا ’ آسان موت‘ کی حمایت

فرانس ایسے لوگوں کو، جو صحت کی انتہائی نازک حالت میں ہوں اور ان کے زندہ بچنے کے امکانات کم ہوں، اُنہیں یوتھنیشیا یعنی آسان موت یا خودکشی کرنے کی اجازت دینے کے حق میں ہے۔اس حوالے سے نیشنل کنسلٹیو ایتھکس کمیٹی (CCNE) کی رپورٹ سامنے آگئی…

ہیوسٹن: پاکستان کے سیلاب زدگان کیلے فنڈ ریزنگ ڈنر کا انعقاد، 1 ملین ڈالرز جمع

امریکی ریاست ہیوسٹن میں پاکستان کے سیلاب زدگان کیلے الائنس فار ڈِزایسٹر ریکیف کے زیر اہتمام سب سے بڑے فنڈ ریزنگ ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔فنڈ ریزنگ ڈنر میں پہلے مرحلے کے دوران صرف تین گھنٹوں میں 1 ملین ڈالرز جمع کئے گئے جبکہ اس پروگرام کے…

خیبر: FC کی چیک پوسٹ پر حملہ، 1 اہلکار شہید، 1 زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 1 اہلکار شہید اور 1 زخمی ہو گیا۔خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے گودر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی،…

انضمام نے شعیب ملک، شان مسعود اور شرجیل کی حمایت کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے، شعیب ملک، شرجیل خان اور شان مسعود کو موقع دینا چاہیے۔لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ایشیا کپ میں ٹیم کی…

پاک انگلینڈ سیریز کے پریکٹس شیڈول کا اعلان

کراچی میں پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے پریکٹس شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد سیریز کھیلنے کیلئے کل کراچی پہنچ رہی ہے۔انگلش ٹیم کے کپتان کل دن کے 2 بجے پریس کانفرنس کریں گے، دونوں ٹیمیں اپنا پہلا پریکٹس سیشن جمعہ…