جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف سپریم…

عمران خان سیاسی شکست کو عدلیہ کے ذریعے بچانا چاہتے ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی سیاسی شکست کو عدلیہ کے ذریعے بچانا چاہتا ہے، وہ سیاسی جنگ کے لیے عدلیہ کے وقار کو روندنا چاہتے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں…

2025ء سے قبل چین کی آبادی میں کمی کا امکان

ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ 2025ء سے قبل دنیا کی سب سے بڑی آبادی والے ملک چین کی آبادی میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔چینی اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ میں ایک ماہرِ صحت کا حوالہ دیتے ہوئے یہ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ چین کی آبادی 2025ء سے…

کراچی، موسلادھار بارشوں کے سبب سڑکوں سمیت اہم عمارتیں بھی زیرِ آب

شہرِ قائد کراچی میں گزشتہ دن شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے سبب سڑکوں سمیت اہم عمارتیں بھی زیرِ آب آ گئی ہیں۔سندھ ہائی کورٹ اور سٹی کورٹ مکمل طور پر زیرِ آب ہیں، سندھ ہائی کورٹ میں کئی فٹ تک بارش کا پانی موجود ہے۔چھٹی کے باوجود…

بختاور نے آصف زرداری کے دبئی جانے کی وجہ بتا دی

سابق صدر آصف زرداری کے دبئی روانہ ہونے پر ان کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کا سوشل میڈیا پر بیان سامنے آ گیا۔گزشتہ روز آصف زرداری غیر ملکی ایئر لائن سے دبئی روانہ ہوئے تو سوشل میڈیا پر ’دبئی‘ ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔سوشل میڈیا صارفین…

فلپائنی شخص کو بہترین شوہر کا خطاب کیوں ملا؟

سوشل میڈیا صارفین ریمنڈ ٹائن فورٹوناڈو (Raymond Tan Fortunado) نامی فلپائنی شخص کو سال کا بہترین شوہر ہونے کا خطاب دے رہے ہیں۔ہوا کچھ یوں کہ ریمنڈ فورٹوناڈو نے اپنی اہلیہ کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے کورون گھومنے جانے کا منصوبہ بنا رکھا…

عمران اسماعیل کی حکمراں اتحاد کے فل کورٹ کے مطالبے پر تنقید

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے حکمراں اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم ہاؤس میں آج چوروں کے ٹولے نے پریس کانفرنس کی۔عمران اسماعیل نے کہا کہ عدالتیں جب انہیں ضمانت دیتی…

پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 5 درجن صوبائی وزراء کا حلف انصاف اور جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ 30 اگست تک…

راولپنڈی: نالہ لئی میں پانی کی سطح 16 فٹ بلند

راولپنڈی میں شدید بارشوں کی وجہ سے کئی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح 16 فٹ تک بلند ہو گئی۔راولپنڈی میں موسم کی خراب صورتِ حال کے پیشِ نظر انتظامیہ نے خطرے کے سائرن بجانا شروع کردیے۔مری روڈ ناز سنیما کے پاس پانی جمع…

کراچی اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، کراچی میں کل بھی…

اوتھل: طغیانی کے باعث سڑک سیلابی ریلے میں بہہ گئی

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع شہر اوتھل میں طغیانی کے باعث لنڈا پل کی سڑک سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق سیلابی ریلا  لنڈا ندی سمیت قریبی آبادیوں میں بھی داخل ہوگیا جبکہ لنڈا ندی پل کی سڑک بہہ جانے سے کراچی کوئٹہ قومی…

ثانیہ مرزا کی نئی ویڈیو وائرل

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی انسٹا ویڈیو وائرل ہوگئی۔ثانیہ مرزا اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر اکثر ہی خوبصورت تصاویر اور مزاحیہ ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جو کہ ان کے مداحوں کی جانب سے…

زردhری مردِ مجاہد ہیں، انہیں بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے: شرجیل انعام میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجيل انعام میمن نے کہا ہے کہ آصف زرادری مردِ مجاہد ہیں، انہیں بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے، بھاگنے کی ضرورت اب پی ٹی آئی کو ہے۔اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ آصف زرداری صاحب نواسے اور فیملی کے ساتھ سالگرہ منانے…

مداخلت سافٹ ہو یا ہارڈ اکتوبر نومبر میں الیکشن ہوجائیں گے، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مداخلت سافٹ ہو یا ہارڈ اکتوبر نومبر میں الیکشن ہو جائیں گے، ورنہ سب گھر جائیں گے۔شیخ رشید نے اپنے نئے بیان میں حکمراں اتحاد کی جانب سپریم کورٹ آف پاکستان سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے…

چیف جسٹس خود فل کورٹ بنانا چاہیں تو بنا لیں: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس خود فل کورٹ بنانا چاہیں تو بنا لیں۔فواد چوہدری نے  میڈیا سے گفتگو کے دوران حکمراں اتحاد سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ آپ بلیک میل کر کے فل کورٹ نہیں بنوا سکتے۔واضح رہے کہ اس سے…

بھارت کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی خاتون نے صدر کا حلف اٹھا لیا

بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک قبائلی خاتون دروپدی مرمو نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دروپدی مرمو نے پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلیوں سے 64 فیصد ووٹ حاصل کیے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکمراں و اتحادی…