سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 49 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے بڑھ کر ایک لاکھ…
آرمی پروموشن بورڈ اجلاس، 32 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں کئی افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ترقی پانے…
کراچی میں آج شام 5 بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری
کراچی میں آج صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر قائد میں صبح سے ہونے والی بارش کے اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ بارش کورنگی میں 19.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی…
لاہور: ڈیفنس فیز 5 سے خاتون کو گاڑی سمیت اغوا کرنے کی کوشش
لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں نامعلوم اغوا کاروں نے خاتون کو گاڑی سمیت اغوا کرنے کی کوشش کی، تاہم خاتون بچ گئیں۔واقعے کی سی سی ٹی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، خاتون کچھ دور جاکر جان بچانے میں کامیاب رہی۔لاہور پولیس کے مطابق خاتون دفتر سے…
مسجد الحرام میں کرین گرنے کا واقعہ، سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم
سعودی سپریم کورٹ نے 2015 کے کرین حادثے سے متعلق تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کا حکم ہے کہ نیا جوڈیشل سرکٹ کیس کا پھر سے جائزہ لے۔ سعودی میڈیا نے بتایا کہ 11 ستمبر 2015 کو مسجد الحرام میں کرین…
ہم سپریم کورٹ انصاف لینے آئے ہیں، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے بھی سپریم کورٹ کے کندھے پر رکھ کر فائر کیا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے جو کچھ کیا وہ غیر قانونی…
روس کا یوکرین کے 8 اسلحہ گودام تباہ کرنے کا دعویٰ
روس نے یوکرین کے 8 اسلحہ گودام تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، روسی وزیر دفاع کے مطابق یوکرین کے علاقے میکولائیف اور ڈونیٹسک میں اسلحہ کے ذخائر تباہ کیے ہیں۔یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ بندرگاہوں سے زرعی مصنوعات ترسیل کرنے کے لیے تکنیکی…
جاپان: تین ہفتوں کے دوران بندروں کے حملوں میں 42 افراد زخمی
جاپان کے حکام آوارہ بندروں کے مقابلے کے لیے بےہوشی کی دوا والی بندوقیں استعمال کر رہے ہیں، حالیہ ہفتوں میں بندروں نے 42 افراد کو مار کر زخمی کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان کے بندر ملک کے مختلف شہروں میں کھلے عام گھومتے پھرتے…
مفتی تقی عثمانی کی سربراہی میں علما کا وفد کابل پہنچ گیا
مفتی تقی عثمانی کی سربراہی میں پاکستانی علما کا وفد کابل پہنچ گیا، افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی علما کا وفد طالبان حکام سے ملاقات کرے گا۔ملاقات میں پاکستانی علما کے وفد کی طالبان حکام سے متعدد امور پر بات چیت ہوگی، افغان حکام کی…
بریکنگ نیوز | ڈپٹی سپیکر کیس کا فیصلہ 7:30 باجے سنا جائے گا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qtV1NGnqd_M
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | وزیر اعظم ہاؤس میں باری بیتک | 26 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=qQRDEngqiUY
بریکنگ نیوز | پاک فوج میں بڑے پیمانے پر ترکیاں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bstANv7IcwA
بجلی آج سے ساڑھے 3 روپے مہنگی ہو گئی: خرم دستگیر/مصدق ملک
وفاقی وزیر خرم دستگیر اور مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہماری کارکردگی کی بنیاد پر اکتوبر، نومبر کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی آئے گی، بجلی کی قیمت میں آج (26 جولائی سے) ساڑھے 3 روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔اس بات کا اعلان وزیرِ بجلی خرم دستگیر…
یوٹیوبر زید علی خوفناک حادثے کا شکار
پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئے۔ زید علی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ گزشتہ کچھ دن ان کی زندگی کے مشکل ترین دن تھے۔اُنہوں نے بتایا کہ کچھ روز قبل وہ ایک خوفناک حادثے…
فل اینٹی کورٹ بینچ نے فل کورٹ کی ڈیمانڈ کی: فیاض چوہان
فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ کل فل اینٹی کورٹ بینچ نے فل کورٹ کی ڈیمانڈ کی، مریم نواز نے سپریم کورٹ پر کل گالم گلوچ بھی کی اور الزام تراشی بھی کی، سپریم کورٹ توہینِ عدالت پر ان تمام سیاستدانوں کے خلاف نوٹس لے۔تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض…
منجمد اثاثوں کیلئے امریکی اور طالبان حکام کے درمیان تجاویز کا تبادلہ
افغانستان کے بیرونِ ملک اربوں ڈالرز کے منجمد اثاثے جاری کرنے کے لیے امریکی اور طالبان حکام کے درمیان تجاویز کا تبادلہ ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں کے فریقین کے درمیان اثاثے جاری کرنے سے متعلق اہم اختلافات…
پارلیمنٹ کو بچائیں، رضا ربانی کا اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو خط
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر میاں رضا ربانی نے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔رضا ربانی نے خط میں لکھا ہے کہ اشرافیہ وفاق اور پارلیمانی نظام کی سیاسی، معاشی، ثقافتی تنوع کی تعریف نہیں کر سکی،…
زرداری صاحب ن لیگ کا تختہ الٹ کر دبئی چلے گئے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ زرداری صاحب ن لیگ کا تختہ الٹ کر دبئی چلے گئے۔ اللّٰہ زرداری صاحب کو لمبی زندگی دے، اقتدار نہ دے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ…
فل بینچ سے ڈر کس بات کا ہے؟ شیری رحمان
وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ فل بینچ سے ڈر کس بات کا ہے؟ فل بینچ کا مطالبہ کرنا سیاسی جماعتوں کے 13 رکنی اتحاد کا آئینی حق ہے۔ ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ یک طرفہ عدالتی فیصلوں سے عوام میں تاثر جائے گا…
عمران خان کی چٹھی حلال، شجاعت حسین کی حرام! یہ کیسا انصاف ہے؟ مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے استفسار کیا ہے کہ عمران خان کی چٹھی حلال اور شجاعت حسین کی حرام، یہ کیسا انصاف ہے؟سپریم کورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس پر جاری سماعت پر مریم اورنگزیب نے تبصرہ کیا اور کہا کہ مسئلہ اب…