جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب قرار

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے متعلق ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں چودھری پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کو کالعدم قراردے دیا، جس…

یوکرینی اناج کی برآمد، مانیٹرنگ مرکز استنبول میں کل سے کام شروع کرے گا

یوکرین سے اناج کی برآمد کا مانیٹرنگ سینٹر بدھ کو استنبول میں کُھلے گا۔ ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرینی اناج کی برآمد کے مشترکہ رابطہ مرکز کی افتتاحی تقریب کل ہوگی۔فریقین معاہدے پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے مشترکا رابطہ مرکز میں…

تاریخ ہے عدالت پر ایک ہی طرف سے حملے ہوئے ہیں، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ تاریخ ہے عدالت پر ایک ہی طرف سے حملے ہوئے ہیں۔سپریم کورٹ اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بابر اعوان نے کہا کہ عدالتوں کے فیصلے ماننے پڑتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما…

مجھے اب تک کوئی مداخلت نظر نہیں آ رہی، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے اب تک کوئی مداخلت نظر نہیں آ رہی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ نرم مداخلت کے کوئی اشارے ہمیں نہیں آ رہے اور کوئی بات چیت نہیں ہو رہی…

مریم نواز کا حکومت کو سخت موقف اپنانے اور ڈٹ جانے کا مشورہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو سخت موقف اختیار کرنے اور ڈٹ جانے کا مشورہ دے دیا۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے اور ڈٹ جائے۔وفاقی وزیر اطلاعات و…

فرحت اللّٰہ بابر کی سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو ججز تقرریوں، پروموشنز کے حوالے سے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز دے دی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فرحت اللّٰہ بابر نے…

سپریم کورٹ کے باہر ن لیگ، پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے آگئے

سپریم کورٹ اسلام آباد کے باہر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ہے، کیس کے فیصلے سے قبل ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن عدالت عظمیٰ کے…

صدر مملکت سے منسوب فوج کے آئینی کردار سے متعلق بیان پر ایوان صدر کی وضاحت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے منسوب فوج کے آئینی کردار سے متعلق بیان پر ایوان صدر کی وضاحت سامنے آگئی۔  اپنی وضاحت میں ایوان صدر نے کہا کہ چند ٹی وی چینلز نے صدر مملکت سے منسوب بیان چلایا کہ "فوج کا ملک میں کوئی آئینی کردار نہیں"۔اس میں…

پاکستانی علماء کے وفد کی کابل میں کالعدم ٹی ٹی پی کی قیادت سے ملاقات

پاکستان سے افغانستان گئے ہوئے جید علماء کے وفد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ارکان کے مابین کابل میں اہم ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے وفد کی قیادت مفتی نور ولی محسود کر رہے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹی ٹی…

ظہیر احمد کی دعا زہرا کو عدالت پیش کرنے کی درخواست پر عدالت کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی کی عدالت میں دعا زہرا کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ظہیر احمد نے دعا زہرا کو عدالت میں پیش کرنے کی درخواست کی، جس پر کورٹ نے انہیں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔دعا زہرا کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے…

سمجھ نہیں آئی فرحت اللّٰہ بابر کس قسم کی قانون سازی چاہتے ہیں، علی ظفر ایڈووکیٹ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل علی ظفر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آتی فرحت اللّٰہ بابر کس قسم کی قانون سازی کرنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران علی ظفر ایڈووکیٹ نے کہا کہ آئین میں گنجائش ہے…

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب قرار دیدیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیدی اور پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ قرار دیدیا۔چیف جسٹس…

ویکٹر ٹیکنالوجی سے لامتناہی زوم کی سہولت ممکن

ڈیجیٹل دور نے ہر شے کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے اور اب مصوری بھی اس تبدیلی کے زیر اثر ہے۔ایک ڈیجیٹل آرٹ کی ویڈیو آن لائن بہت مقبول ہو رہی ہے جس میں موجود مناظر کو لامتناہی طور پر زوم کیا جاسکتا ہے۔ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا…

سپریم کورٹ میں عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا گیا، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پاکستان کے عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیس پر مختصر فیصلہ سامنے آنے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر شاہ محمود قریشی…

’جوڈیشل کو‘ مریم نواز کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’جوڈیشل کو‘…

جاپانی شہر پر ’بد معاش‘ بندروں کے حملے، پولیس کی مدد طلب

جاپانی شہر پر جنگلی بندروں کا حملہ، پولیس کی مدد طلب کر لی گئی40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحکام ابھی بھی یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا یہ صرف چند ’بدمعاش‘ بندر ہیں یا پھر ان کی پوری فوججنگلی بندروں کے حملوں…