جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ ہائی کورٹ: مبینہ اغوا کیس کی سماعت، لڑکی کی عمر کے تعین کا حکم

سندھ ہائی کورٹ میں شارع نورجہاں تھانے کی حدود میں لڑکی کے مبینہ اغوا کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت عالیہ نے لڑکی کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیا اور 15 دن میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی۔وکیل نے عدالت کے روبرو موقف اختیار…

مستقل مزاجی یا ضد؟ 39ویں بار درخواست بھیجنے پر امریکی شہری کی گوگل میں ملازمت

گوگل پر ملازمت کے خواہشمند شخص کو بالآخر 39ویں بار درخواست بھیجنے کے بعد نوکری مل گئی۔ٹائلر کوہن نے 39 مرتبہ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر ملازمت کے لیے اپلائی کیا۔انہوں نے ایک آن لائن پلیٹ فارم پر اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے کہ گوگل سے کتنی بار ان…

300 سال میں دریافت ہونے والا سب سے بڑا نایاب گلابی ہیرا

افریقی ملک انگولا میں کان کنوں نے ایک نایاب گلابی رنگ کا ہیرا نکالا ہے، کہا جا رہا ہے کہ یہ 300 سال میں گلابی رنگ کا سب سے بڑا ہیرا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 170 قیراط کا گلابی ہیرا ملک کے شمال مشرقی علاقے میں ہیرے کی کان سے…

رانا ثناء کے ہوتے ن لیگ کو دشمن کی ضرورت نہیں، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ  رانا ثناء اللّٰہ کے ہوتے ہوئے (ن) لیگ کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہے، ن لیگ کے نئے تاحیات لیڈر آصف زرداری ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ 13…

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر بیٹی کا بیان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر اُن کی صاحبزادی عائشہ حلیم نے بیان جاری کیا ہے۔بیان میں عائشہ حلیم نے کہا کہ میرے والد پر 1991 کا پرانا کیس بنا کر آج صبح ایف آئی درج کی…

پہلا سیشن اہم ہے، ہدف حاصل کرنے کی طرف جائیں گے، محمد یوسف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ گال ٹیسٹ کے آخری دن کا پہلا سیشن انتہائی اہم ہے، اس سیشن میں ہدف حاصل کرنے کی طرف جائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ نہ صرف میچ بچانے بلکہ اسے جیتنے کے لیے بھی پُرعزم دکھائی دیتے…

راولپنڈی: بینظیر بھٹو اسپتال سے 3 ماہ کا بچہ اغوا

راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال سے 3 ماہ کا بچہ اغوا ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔راولپنڈی پولیس کے مطابق خاتون میڈیکل چیک اپ کے لیے گئی تو 3 ماہ کا بچہ اپنی 10 سالہ بیٹی کو دے دیا۔پولیس کے مطابق خاتون واپس آئی تو بچہ بیٹی کے پاس نہیں…

ججوں کی تقرری: سندھ ہائی کورٹ بار کا جوڈیشل کمیشن اجلاس پر تحفظات کا اظہار

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اجلاس میں ججوں کی تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن اجلاس پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ کراچی میں منعقدہ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اجلاس نے 28 جولائی کو عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ…

امریکی صدر کورونا وائرس سے صحتیاب، 10 روز تک ماسک پہنیں گے

امریکی صدر جو بائیڈن پچھلے ہفتے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے تھے لیکن اب ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے معالج نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن اپنی آئسولیشن ختم کر دیں گے۔ڈاکٹر کیون او کونر نے بتایا کہ امریکی صدر کو اب بخار نہیں ہے…

برطانیہ میں مہنگائی، میکڈونلڈز نے 14 سال بعد برگر کی قیمت بڑھا دی

برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر معروف فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈز نے برگر کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔14 سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ میکڈونلڈ برگر کی قیمت بڑھائی گئی ہے۔برطانیہ میں میکڈونلڈز کے کنٹری چیف نے کہا کہ مہنگائی…

ہم چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ متنازع نہ ہو، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ متنازع نہ ہو، ایسے نہیں ہو سکتا کہ ایک نہیں دو آئین ہوں، ایک نہیں دو پاکستان ہوں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…

عدالتی اصلاحات کیلئے کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدرت قومی اجلاس میں عدالتی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد وفاقی وزیر قانون…

اگر نینسی پلوسی تائیوان گئیں تو امریکہ کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، چین

امریکی کانگریس کی سپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے، چینسام کاربلبی بی سی نیوز، واشنگٹن 47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کے ممکنہ دورے کی خبروں…