جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قومی ٹیم دوسرا ٹیسٹ ختم ہوتے ہی سری لنکا سے واپس آ جائے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ ختم ہوتے ہی سری لنکا سے واپسی کا سفر شروع کر دے گی۔قومی ٹیم آج رات براستہ مالدیپ اور دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہو گی، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دبئی سے اپنے اپنے اسٹیشنز پر روانہ ہوں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی…

آصف زرداری کورونا کا شکار ہوگئے

سابق صدر آصف علی زرداری عالمی وباء کورونا کا شکار ہو گئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے والد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا بتایا۔ وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آصف زرداری کا…

ڈارک چاکلیٹ صحتِ قلب کیلئے مفید

چاکلیٹ کس کو پسند نہیں؟ کئی مطالعات میں چاکلیٹ کھانے سے صحت پر مرتب ہونے والے اثرات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ ڈارک چاکلیٹ دل کے لیے بھی مفید ہو سکتی ہے۔ڈارک چاکلیٹ کو سپر فوڈ سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس میں موجود اینٹی…

انٹر بینک میں ڈالر 238 روپے کا ہو گیا

ملک میں سیاسی عدم استحکام نے امریکی ڈالر کو آسمان پر پہنچا دیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 98 پیسے مہنگا ہو کر 238 روپے کا ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں…

جاپان کا حیرت انگیز ’آئینہ ساحل‘

جاپان کا چی چی بوگاہاما ساحل اپنی خوبصورتی کے وجہ سے بہت مشہور ہے کیونکہ یہاں پر سمندر کا پانی ہر منظر کو آئینوں میں نظر آنے والے عکس کی طرح دکھاتا ہے۔اس حیرت انگیز آئینہ ساحل کی کئی تصاویر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی…

کراچی، بارش کا پانی کہاں کہاں موجود؟

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے شروع ہونے والی معتدل بارش صبح تک جاری رہی۔شہر میں نکاسیٔ آب کے ناقص انتظامات کے باعث مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا…

سندھ میں سچ بولنے پر صحافیوں کو قتل کیا جا رہا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فاشزم کی عملی تصویر اس وقت سندھ میں نظر آتی ہے جہاں سچ بولنے پر صحافیوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا…

قومی اسمبلی: عدالتی اصلاحات کیلیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلا م آباد: قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات  کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور منظور کرلی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدرت اجلاس میں عدالتی اصلاحات کے لیے…

2030ء تک ہیپاٹائٹس بی، سی کا خاتمہ نہ کیا تو سفری پابندیوں کا امکان ہے: ماہرین

دنیا کے بیشتر ممالک 2030ء تک ہیپاٹائٹس بی اور سی کے خاتمے کی طرف بڑھ رہے ہیں لیکن اگر پاکستان میں یہ مرض اگلے آٹھ سالوں میں ختم نہ کیا جاسکاتو اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ پاکستان پر اس حوالے سے سفری پابندیاں بھی عائد کی جاسکتی…

کراچی: شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

کراچی کے علاقے بھینس کالونی، پیرانو گوٹھ میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ پیرانو گوٹھ میں گھر سے ملنے والی خاتون کی لاش کو مزید کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت سکینہ کے…

گال ٹیسٹ: پانچویں دن کا کھیل جاری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن کا کھیل شروع ہو گیا۔گال ٹیسٹ کے آخری روز کے آغاز میں ہی پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی، امام الحق 49 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔تیسرے دن کی طرح چوتھے دن کا کھیل بھی…

نوشہروفیروز: بچوں میں گیسٹرو پھیلنے لگا، 2 بھائی جاں بحق

سندھ بھر میں جاری موسلادھار بارشوں کے بعد بچوں میں گیسٹرو کی بیماری بڑھنے لگی ہے۔صوبہ سندھ کے شہر نوشہرو فیروز کے علاقے ٹھارو شاھ میں 2 بھائی گیسٹرو میں مبتلا ہو کر انتقال کر گئے جبکہ اسی مرض کے سبب ان کی بہن اسپتال میں داخل ہے۔گیسٹرو کے…

اپولو 11 کے خلاء باز کی جیکٹ نیلام

چاند پر پہنچنے والے پہلے انسانی مشن اپولو 11 کے خلاء باز الڈرن کی فلائٹ جیکٹ نیویارک کے ایک نیلام گھر کی جانب سے 28 لاکھ ڈالرز میں نیلام ہوئی ہے۔مذکورہ نیلام گھر کا کہنا ہے کہ نیلام کی گئی جیکٹ الڈرن کی جانب سے 1969ء میں چاند پر پہنچنے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار کا ملا جلا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس 52 پوائنٹس اضافے کے بعد 40025 کی سطح پر موجود ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 3 روپے 9 پیسے مہنگا ہو کر 236…