جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سائیکل سے گرنے والے ننھے ’راک اسٹار‘ کی دلکش ویڈیو وائرل

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ننھے سائیکل سوار کی دلکش ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ٹوئٹر پر ترکیہ سے تعلق رکھنے والی فیجن (Figen) نامی صارف نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ننھا سائیکل سوار سائیکل چلا رہا ہے، لیکن اسے…

برطانیہ میں غریب لوگوں کی موت کی بڑی وجہ سامنے آگئی

برطانیہ میں ایک سروے میں غریب لوگوں کی موت کی بڑی وجہ سامنے آگئی۔حال ہی میں برطانیہ میں کیے گئے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ غریب لوگوں کی موت کم آمدنی اور خراب معیارِ رہائش کی وجہ سے ممکنہ طور پر کرونک اوبسٹرکٹِیو پلمونری…

صدرِ مملکت عارف علوی کا ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر پیغام

صدرِ مملکت عارف علوی کی جانب سے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔پیغام میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز ہیپاٹائٹس کی جلد تشخیص کے بارے میں آگاہی پیدا کریں۔انہوں نے کہا ہے کہ اندازوں کے…

بینظیر بھٹو نے بلاول بھٹو کو کردار سے متعلق کیا نصیحت کی تھی؟

پاکستان کی سابق وزیرِ اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹے، وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو کردار سے متعلق نصیحت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اس وائرل ویڈیو میں مسلم ممالک میں سب سے پہلی خاتون وزیرِ اعظم، بینظیر بھٹو کو بلاول سے…

بارشوں کے باعث کئی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

ترجمان پاکستان ریلوے نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث کئی ٹرینیں اب بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔محکمۂ ریلوے کے ترجمان کے مطابق کراچی سے براستہ فیصل آباد ملکوال کے درمیان چلنے والی ملت ایکسپریس 13 گھنٹے لیٹ ہے جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی…

ٹھٹھہ: مگرمچھ جھیل سے نکل کر آبادی میں آگیا

سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں بارشوں کے بعد ہالیجی جھیل سے مگرمچھ باہر آ گیا۔وائلڈ لائف حکام کے مطابق مذکورہ مگرمچھ کو جنگ شاہی لنک روڈ پر بارش کے پانی میں تلاش کر لیا گیا۔وائلڈ لائف حکام نے بتایا ہے کہ مگرمچھ کو پکڑ کر دوبارہ ہالیجی جھیل پہنچا…

کراچی میں جھلس کر زخمی ہونیوالے ریونیو بورڈ کے افسر بھی دم توڑ گئے

پُراسرار طور پر جھلس کر زخمی ہونے والے ریونیو بورڈ کے گریڈ 20 کے افسر مقصود جہانگیر اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گئے۔ڈی سی ساؤتھ کے ترجمان کے مطابق کراچی میں جھلس کر زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر جنوبی عبدالستار عیسانی کے بعد سندھ ریونیو…

کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی

کراچی والوں کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی، نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 11 روپے 37 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔اتھارٹی اعداد و شمار کی مزید جانچ پڑتال کے بعد حتمی فیصلہ جاری کرے گی، کے الیکٹرک نے 1 ماہ کے لیے 11 روپے…

حمزہ شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بائیو تبدیل کر لی

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی بائیو تبدیل کر لی ہے۔سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ٹوئٹر اور انسٹا گرام پر ’چیف منسٹر آف پنجاب‘ کا اسٹیٹس ہٹا کر ’فارمر چیف…

ہمیں گورنر راج کی ضرورت نہیں اور نہ لگانا چاہتے ہیں: قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی گورنر راج کی ضرورت نہیں اور نہ ہم لگانا چاہتے ہیں۔انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کہا کہ وفاقی حکومت نے گورنر راج کی کوئی دھمکی نہیں…