جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ای سی بی کی انگلینڈ میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کروانے کی پیشکش

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان اور بھارت کو ٹیسٹ سیریز کروانے کی پیشکش کردی۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بورڈ آف کنٹرول کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) سے رابطہ کیا ہے۔ ای سی بی نے پیشکش کرتے…

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر وزیراعظم نے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلیے بھرپور مدد پر سعودی قیادت اور عوام سے اظہار تشکر کیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے شاہ سلمان اور ولی عہد محمد…

ہم نے ایشین ٹائیگر بننا تھا مگر ایشین بلی بھی نہیں بن سکے، پی ٹی آئی سینیٹرز

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت اور محسن عزیز نے حکومتی پالیسیوں اور اقدامات پر کھل کر تنقید کی۔شوکت ترین نے کہا کہ دنیا میں تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں اور یہ بڑھا رہے ہیں، انہیں اب لیوی کی مد میں 855 ارب…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شکور شاد کا معاملہ اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوادیا

کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کی استعفیٰ منظوری کے خلاف درخواست پر پیشرفت سامنے آئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی ایم این اے کی درخواست کی سماعت کی۔اسلام آباد…

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال داخل

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی، انہیں کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں ماہر ڈاکٹروں کا بورڈ آصف زرداری کا معائنہ کر رہا…

’دنیا سے مانگنے میں ماہر‘ کے سوال پر شہباز شریف کا برجستہ جواب

وزیراعظم شہباز شریف سے نیوز کانفرنس کے دوران صحافی نے عمران خان کے جلسوں میں دکھائے جانے والے کلپ کا حوالہ دے کر سوال کیا۔صحافی نے شہباز شریف سے پوچھا کہ عمران خان ہر جلسے میں آپ کی کلپ دکھاتے ہیں کہ آپ دنیا سے مانگنے میں ماہر…

پاکستان میں سیلاب کی تباہی پر یورپی پارلیمنٹ میں بحث

یورپی پارلیمنٹ کی تین کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کی صورتحال پر تفصیلی بحث کی گئی۔ بحث کا اہتمام یورپی پارلیمنٹ کی ڈیولپمنٹ کمیٹی نے فارن افئیرز کمیٹی اور یورپی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی سب کمیٹی کے…

سندھ میں رعایتی نرخوں پر آٹے کے فراہمی

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں آٹے کے رعایتی اسٹالز سے عوام کو آٹا فراہم کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سندھ بھر میں 700 پوائنٹس پر رعایتی نرخوں پر آٹا آج سے دستیاب ہے۔شرجیل میمن کا کہنا…

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ غیرشرعی قرار دیدیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کو غیرشرعی قرار دے دیا۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے میں اسلامی نظریاتی کونسل نے حقیقی مخنث کے حقوق کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔ کونسل کا کہنا ہے کہ حکومت ٹرانس جینڈر افراد کے بارے میں ایکٹ…

72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف درخواست مسترد کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔ان کی درخواست پر عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے کہ شیخ رشید کی درخواست انتہائی…

چین نے مشکل وقت میں بھائی کی طرح پاکستان کی مدد کی، چینی وزارت خارجہ

ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بن کا کہنا ہے کہ چین نے مشکل وقت میں پاکستان کی حقیقی دوست اور بھائی کی طرح مدد کی ہے۔انہوں نے کہا کہ سیلابی صورتحال کے بعد سے ہی چین پاکستان کی مدد کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چین اب تک 40 کروڑ چینی…

نیگلیریا فولیری سے موت کی شرح 98 فیصد، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ماہرین

پاکستان میں پہلی مرتبہ جمیل الرحمٰن سینٹر فار جینوم ریسرچ اور جامعہ کراچی نے جامعہ کے شعبے بائیو کیمسٹری کے تعاون سے انسانی دماغ کھانے والے خطرناک امیبا ”نیگلیریا فولیری“ Naegleria fowleri کی جینو ٹائپنگ کی ہے۔نیگلیریا فولیری کے متاثرین…

24 گھنٹے میں پاکستانی قرض 1350 ارب کم ہوگیا، اسحاق ڈار

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں پاکستان کا قرض 1350 ارب کم ہوگیا ہے۔سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ کل رات پہنچا ہوں تو ڈالر…

ترکیہ: پولیس لائنز میں دھماکا، ایک افسر جاں بحق، دوسرا زخمی

ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے بتایا ہے کہ جنوبی صوبے مرسین میں پولیس اہلکاروں کے رہائشی علاقے کے قریب بم پھٹنے سے ایک افسر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی ہے۔ترکیہ کے وزیر داخلہ نے حملے کی ذمہ داری کردستان ورکرز پارٹی پر عائد کی اور…