جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اب تک کی تفتیش میں 16 اپریل کو شبیر اور ظہیر کی کراچی میں موجودگی پائی گئی، رپورٹ

کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دعا زہرا کے مبینہ اغواء کیس کی سماعت کے دوران پولیس نے پیش رفت رپورٹ عدالت میں جمع کروادی، جس میں کہا گیا ہے کہ اب تک کی تفتیش میں 16 اپریل کو شبیر اور ظہیر کی کراچی میں موجودگی پائی گئی۔تفتیشی…

یورپی یونین میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی، یورپی شماریاتی ادارہ

یورپی یونین میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی ہے۔ یہ بات یورپی یونین کے شماریاتی ادارے 'یورواسٹیٹ' نے یونین کے اندر مہنگائی کے حوالے سے اپنے تازہ اعداد و شمار میں بتائی۔یورواسٹیٹ کے مطابق یونین میں مہنگائی کی شرح جولائی کے مہینے میں 8.9…

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب: موبائل فون لانے پر پابندی عائد

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے دوران موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اسمبلی سیکریٹریٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے دوران اسمبلی میں موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کی ہے۔اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق…

بچے جیسے نظر آنیوالے 27 سالہ نوجوان کو ملازمت ملنے میں دشواری

27 سالہ چینی شخص کا کہنا ہے کہ اسے نوکری نہیں مل رہی کیونکہ وہ ایک بچہ لگتا ہے۔چین سے تعلق رکھنے والے ماؤ شینگ کا قد چھوٹا اور بچکانہ شکل کا ہے، انہوں نے کہا کہ جس طرح سے وہ نظر آرہے ہیں وہ ان کی زندگی کا سنگین مسئلہ ثابت ہو رہا ہے۔27…

یوکرینی صدر کا بحیرۂ اسود کی بندرگاہ کا دورہ

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بحیرۂ اسود کی بندرگاہ چرنومورسک کا دورہ کیا۔اس موقع پر صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین اناج کی کھیپ بھیجنے کے لیے تیار ہے۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین سے اناج کی کھیپ بھیجنے کے لیے امریکا…

لاہور ڈیفنس، خاتون کو اغواء کرکے کار چھیننے والے ملزمان کی تصاویر نادرا کو بھجوادی گئیں

گزشتہ دنوں لاہور کے علاقے ڈیفنس سےخاتون کو اغواء کر کے کار چھیننے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیجز سے ملزمان کی تصاویر بنا کر شناخت کے لیے نادرا کو بھجوادی گئی ہیں جبکہ خاتون سے چھینے گئے فون کی…

حجاج کی واپسی کا سلسلہ جاری، غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں بھی مکمل

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد بیرون ملک سے آئے حجاج کی واپسی کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیرون ملک سے آئے7 لاکھ سے زائد حجاج فریضہ حج ادا کرکے اپنے اپنے وطن واپس پہنچ گئے ہیں جبکہ ایک لاکھ حجاج کرام کی روانگی…

سندھ بارشیں، ڈائریا اور پیچش کی بیماریوں میں اضافہ

سندھ میں ہونے والی حالیہ موسلادھار بارشوں کے پیشِ نظر ڈائریا اور پیچش کی بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 5 ماہ کے دوران سندھ میں 5 لاکھ سے زائد بچے اسہال اور پیچش کا شکار ہوئے، پانچ سال سے کم 2 لاکھ 8 ہزار 911 بچے…

دعا زہرا کی میڈیکو لیگل رپورٹ کیلئے تفتیشی افسر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے دعا زہرا کیس میں دعا زہرا کی میڈیکو لیگل رپورٹ کرانے کے لیے تفتیشی افسر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت میں دعا زہرا کی میڈیکو لیگل رپورٹ کرانے کے لیے تفتیشی افسر کی درخواست پر سماعت کے…

دوسرا ٹیسٹ میچ شفٹ ہونے سے زیادہ مشکل ہوئی: بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا کا دورہ اچھا رہا، دوسرا ٹیسٹ میچ شفٹ ہونے سے زیادہ مشکل ہوئی جبکہ  عبداللّٰہ شفیق، آغا سلمان ، فاسٹ بولرز اور اسپنرز کی طرف سے بہت اچھی پرفارمنس رہی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

ق لیگ، PTI مشترکہ اجلاس، اسپیکر کے انتخاب کیلئے حکمتِ عملی پر غور

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا ہے جس میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے حکمتِ عملی پر غور کیا گیا۔لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اور شاہ محمود قریشی نے کی جس…