جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ حکومت نے ایک مرتبہ پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا

سندھ حکومت نے ایک مرتبہ پھر بلدیاتی انتخابات 3 مہینے کیلئے ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا۔اس حوالے سے سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا۔خط میں سندھ حکومت کی جانب سے الیکشن 3 ماہ کیلئے ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ…

امریکی صدر نے کوئی نئی بات نہیں کی، پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس

پاکستان کے جوہری اثاثوں سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے کوئی نئی بات نہیں کی۔ یہ بات وائٹ ہاؤس کے پریس سیکریٹری نے پاکستان سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ…

ہمارا جوہری ہتھیاروں کا سسٹم سینٹرلائزڈ ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے جوہری اثاثے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے تحت ہیں، جو وزیراعظم کے تحت کام کرتی ہے، ہمارا جوہری ہتھیاروں کا سسٹم سینٹرلائزڈ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس…

اعتزاز احسن کیخلاف کیپٹن (ر) صفدر کی توہین عدالت کی درخواست دائر

اعتزاز احسن کے خلاف کیپٹن (ر) محمد صفدر نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے درخواست میں اعتزاز احسن کے بیان پر توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی ہے۔ درخواست میں…

نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا کو نوٹس جاری کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کو نوٹس جاری کردیا۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین، چیئرمین واپڈا اور دیگر کو نیب لاہور کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا ہے۔نیب کی جانب سے خط میں کہا گیا کہ…

سابق چیف جسٹس بلوچستان کے قتل کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج

سابق چیف جسٹس بلوچستان محمد نور مسکان زئی کے قتل کا مقدمہ درج  کرلیا گیا۔محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ خاران میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی حکام نے بتایا ہے کہ مقدمہ محمد نور مسکان زئی…

مالٹا: خاتون صحافی کے قتل کا اعتراف، دو بھائیوں کو 40 سال قید

مالٹا کی 53 سالہ خاتون صحافی کے قتل کا اعتراف کرنے پر دو بھائیوں کو 40، 40 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔پانچ سال قبل صحافی ڈیفنی کاروانا گالیزیا کو کار بم دھماکے میں ہلاک کیا گیا تھا۔خاتون صحافی کے قتل نے بین الاقوامی سطح پر ہنگامہ کھڑا…

عمران با اختیار نہیں تھے تو پونے چار سال کیا کرتے رہے؟ شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ بااختیار نہیں تھے تو پونے 4 سال کیا کرتے رہے؟اسلام آباد میں  مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز…

ترکیہ: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا، 41 کان کن ہلاک

ترکیہ کے صوبے بارتن میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی۔وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت کان میں موجود 110 میں سے 58 کان کنوں کو ریسکیو کیا گیا یا وہ اپنی مدد آپ کے تحت باہر نکل آئے۔کوئلے کی کان…

نشتر اسپتال کی چھت سے لاشوں کو فوری طور پر ہٹادیا گیا، انکوائری کمیٹی کو بریفنگ

ملتان نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں سے متعلق انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لاشوں کو چھت سے فوری طور پر ہٹا دیا گیا۔انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں نشتر اسپتال، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے نمائندے موجود تھے، اجلاس میں…

بائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر کیوبن سفیر کا سخت ردعمل

امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر پاکستان میں کیوبا کے سفیر زینر کارو نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 1798 سے آج تک کس ملک نے 469 مرتبہ فوجی مداخلتیں کی ہیں؟کیوبن سفیر کا کہنا تھا کہ بائیڈن کہتے ہیں پاکستان دنیا کے خطرناک…

نیب نے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو طلب کرلیا۔آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں نیب لاہور کی جانب سے شہزاد اکبر کو 21 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔اس سے قبل نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ…

کاروباری ہفتے کے آخری دن سونا مہنگا ہوگیا

ایک روز قبل قیمت میں کمی کے بعد آج ہفتے کا اختتام سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے ساتھ ہوا ہے۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک…

ڈیرن سیمی فینز کے ساتھ گھل مل گئے، سیلفیاں بھی بنوائیں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) میں حیدرآباد ہنٹرز کے مینٹور ڈیرن سیمی اسٹیڈیم میں آئے فینز کے ساتھ گھل مل گئے۔ ڈیرن سیمی پاکستان جونئیر لیگ کے میچ کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں عمران خان انکلوژر کے پاس…

وفاق کے پاس تنخواہیں دینے کے بھی پیسے نہیں ہوتے، سابق گورنر اسٹیٹ بینک

سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا ہے کہ وفاق کے پاس تنخواہیں دینے کے بھی پیسے نہیں ہوتے، بحران سے نکلنے کیلئے مفتاح اسماعیل جیسے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا تھا کہ ٹیکس…

ملیر کوہی گوٹھ میں زخمی رینجرز اہلکار اسپتال میں دم توڑ گیا، ترجمان رینجرز

کراچی  کے علاقے ملیر کوہی گوٹھ میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی رینجرز اہلکار اسپتال میں دم توڑ گیا۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ شہید اہلکار کی نماز جنازہ رینجرز ہیڈکوارٹر میں ادا کر دی گئی۔ترجمان رینجرز کے مطابق نماز جنازہ میں رینجرز اور …