جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈاکٹر ضیاالدین کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹفیکشن جاری

ڈاکٹر ضیاالدین کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا۔ اس نوٹفیکشن کے اجراء میں 14 روز لگے اس دوران جامعہ اردو بغیر وائس چانسلر کے چلتی رہی۔ ڈاکٹر ضیاالدین کو قائم مقام وی سی، مقر کرنے کی…

کراچی، رکن قومی اسمبلی کےگھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے چوری

کراچی میں قومی اسمبلی کے رکن عبدالشکور شاد کے گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے چوری کر لیے گئے۔عبدالشکور شاد نے بتایا ہے کہ لیاری میں واقع گھر کے باہر 2 سی سی ٹی وی کیمرے لگے تھے۔انہوں نے واقعے سے متعلق پولیس کو بھی آگاہ کردیا…

کیریئر کے اختتام پر راجر فیڈرر کے ساتھ کیا کچھ بُرا ہوا؟

حال ہی میں ریٹائرمنٹ لینے والے سوئٹزرلینڈ کے مشہور ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے سوشل میڈیا پر اپنے کیریئر کے اختتامی دنوں کی صورتحال سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا۔انسٹاگرام پر انہوں نے لکھا کہ ہم سب بہت ہی شاندار اختتام کی امید کرتے ہیں…

T20ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیموں کو کتنی رقم ملے گی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی پرائز منی کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو 1.6 ملین امریکی ڈالرز ملیں گے جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے۔ورلڈ کپ میں…

کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا؟ فیصل کنڈی کا عمران سے سوال

وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سوال کیا ہے کہ کس نام سے پکاروں، کیا نام ہے تمہارا؟جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل…

کامیڈین کی جانوروں کی چال کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل

معروف کامیڈین اور سوشل میڈیا اسٹار ڈینیئل لابیل کی جانب سے جانوروں کی چال پر مزاحیہ ویڈیو بنائی گئی ہے۔ڈینیئل کا شمار ان کامیڈینز میں ہوتا ہے جو مختصر دورانیے کی کامیڈی ویڈیوز بناکر لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کردیتے ہیں۔ ڈینیئل کی ویڈیو میں…

عمران خان کا طلبہ سے ممکنہ خطاب، اے این پی کا اسی کالج میں تقریب کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی نے کہا ہے کہ جھوٹا بھاشن سننے کیلئے طلباء و طالبات کو زبردستی تقریب میں بیٹھنے کا پابند کیا گیا ہے۔ایڈورڈ کالج میں عمران خان کے طلبہ سے ممکنہ خطاب کی صورت میں اے این پی نے کالج میں…