حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی کے مسائل کا حل بتا دیا
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کراچی کے مسائل کا حل بلدیاتی الیکشن ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کے لیے یہ موقع ہے کہ وہ انتخابات میں اپنا قیمتی ووٹ کاسٹ کر کے اپنے…
شیخ رشید کا بڑا بیان | 12 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 17 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=MoWeEgzMaqE
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7i3GcWYdw1c
? لائیو | صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Ym6Zi7fTRnc
عمران خان نے ایک اور درخواست دائر کر دی بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=FgSBJPuJRLg
شیریں مزاری کا بڑا بیان | صبح 10 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 17 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=rbpwMhyISUg
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار دورۂ امریکا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار دورۂ امریکا مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہو گئے۔اسحاق ڈار نے دورے میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی۔وفاقی وزیرِ خزانہ نے اپنے دورۂ امریکا کے دوران مالیاتی اداروں اور امریکی حکام…
شیخ رشید احمد کا کشمیری بازار میں ناشتہ کرتے ویڈیو وائرل
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا عوامی انداز سوشل میڈیا صارفین کو بھا گیا۔شیخ رشید احمد نے آج صبح لاہور کے کشمیری بازار میں ناشتہ کیا، اس دوران اُن کے ہمراہ دو سیکیورٹی گارڈ بھی موجود تھے۔سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو میں…
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کیخلاف اسکاٹ لینڈ کی بیٹنگ جاری
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ویسٹ انڈیز اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے میچ کو بارش کے سبب کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا تھا جو دوبارہ شروع ہو گیا۔ویسٹ انڈیز کے کپتان نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی…
شیخ رشید کی زیرِ قبضہ لال حویلی سمیت 7 اراضی کا محفوظ فیصلہ جاری
سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے زیرِ قبضہ لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی 7 اراضی یونٹس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کر دیا گیا۔زیرِ قبضہ اراضی کا محفوظ فیصلہ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک راولپنڈی آصف خان نے…
عمران خان کو ہرانے پر شیری رحمٰن کی پی پی رہنماؤں کو مبارکباد
وفاقی وزیر برائے موسمیات شیری رحمٰن نے گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں عمران خان کے دو سیٹوں سے ہارنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔شیری رحمٰن نے آج صبح گزشتہ روز کے ضمنی انتخابات پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔شیری رحمٰن نے اپنے…
اماراتی کرکٹر نے محمد عامر کا ریکارڈ توڑ دیا
متحدہ عرب امارات کے کرکٹر ایان خان نے پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ایان خان نے آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔یو اے ای کے 16 سالہ بولنگ آل راؤنڈر ایان خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…
کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 شخص جاں بحق
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 1 شخص موت کی آغوش میں چلا گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
کراچی: پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کی عمر قید کی سزا برقرار
سندھ ہائی کورٹ نے مقابلے میں پولیس اہلکار کی ہلاکت کے کیس ملزم کی عمر قید کی سزا برقرار رکھی ہے۔عدالتِ عالیہ نے ملزم کوثر عرف منا کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے خوف پھیلانے کے الزام میں مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کر…
ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی آگے، ندیم افضل چن نے کیا کہا؟
عمران خان کے دور میں وزیر اعظم کے ترجمان رہنے والے ندیم افضل چن نے بھی ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جیت پر اپنا تبصرہ پیش کیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آج کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب اور سندھ سے…
ڈالر پھر مہنگا ہونا شروع
امریکی ڈالر گزشتہ چند روز سے ایک بار پھر اپنی قدر بڑھانے لگا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ پھر زوال کی سمت گامزن ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز کے موقع پر امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 218 روپے 50 پیسے…
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کا آج اسپیشل جج کی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ
ممنوعہ فنڈنگ پر ایف آئی اے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آج اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں درخواستِ ضمانت دائر کرنے کے لیے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت…
بلاول بھٹو زرداری کا پیغام | 9 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 17 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=3A2ho8v1A2s
الیکشن کمیشن کا رانا ثناء اللہ کو حکم صبح 8 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 17 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=RwqoncKrdN4
مستونگ: CTD کی کارروائی، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک
مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی میں 3 اہلکار زخمی بھی ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ…