آئی سی سی کی سالانہ ویمن ٹیم رینکنگ، پاکستان کا کونسا نمبر؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا رینکنگ میں ساتواں نمبر ہے۔آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے، آسٹریلوی ٹیم…
رحیم یارخان: آگ سے جلانے کا واقعہ، 1 اور خاتون چل بسی
رحیم یار خان میں شوہر نے سسرالیوں کو پیٹرول چھڑک کر آگ سے جلا دیا تھا، آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق خواتین کی تعداد 2 ہو گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون آج انتقال ہو گیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ ملزم نے…
بڑا قد، امریکی بلی نے ریکارڈ بنا لیا
امریکا میں قد آور پالتو بلی نے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں پالتو بلی کا قد 18.83 انچ ناپا گیا جس کے بعد اسے دنیا کی سب سے لمبی قد والی بلی قرار دے دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر…
توہین عدالت کیس: عمران خان نے بیان حلفی جمع کرا دیا
جج مخالف توہین آمیز الفاظ پر توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے بیان حلفی جمع کرا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی جانب سے بیان حلفی جمع کرایا گیا ہے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے بیان…
بھارت میں جیل میں کرائے پر کمرہ دستیاب
بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کی ایک جیل میں کرائے پر کمرہ دستیاب ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں یہ جیل بھارت کی یہ پہلی جیل ہے جہاں 500 روپے دے کر ایک دن کے لئے کمرہ کرائے پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔جیل سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے…
پی ٹی آئی نہ بارہ مطلیبہ کر دیا | 1 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | یکم اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Xx0gTz-eyhE
#پاکستان کے 75 سال: کیا آپ 75 روپے کے نئے یادگاری نوٹ کا استعمال کر کے خریداری کر سکتے ہیں؟! |…
https://www.youtube.com/watch?v=8nJAlisO3hg
پی ٹی آئی نہ عدالت کہو روزو کر لیا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VVXZLnQmNH4
عمران خان پر جرمانہ امداد | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Ov3mGTI8qz8
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.95 فیصد اضافہ
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.95 فیصد اضافہ ہونے کے بعد شرح 30.62 فیصد ریکارڈکی گئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 10 اشیاء کی…
ایران: حجاب کے بغیر باہر کھانے پر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا
ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ملک بھراحتجاجی مظاہرہ کا سلسلہ گزشتہ 3 ہفتوں سے جاری ہے، اسی دوران پولیس نے ایک اور لڑکی کو حجاب نہ کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔بین الاقوامی میڈیا ذرائع کے مطابق دو ایرانی خواتین کی…
پیرس فیشن ویک کیلئے جانیوالی خاتون سے 30لاکھ ڈالر کے زیورات لوٹ لیے گئے
پیرس میں ڈاکو ایک خاتون سے 30 لاکھ ڈالر مالیت کے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ برازیل سے تعلق رکھنے والی خاتون تاجر کے ساتھ لوٹ مار کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ پیرس فیشن ویک میں شرکت کیلئے ٹیکسی میں سوار ہو کر جا رہی تھیں۔متاثرہ خاتون نے…
وزیر اعلیٰ پنجاب کی عوامی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عوامی شکایات کے فی الفور ازالے کی ہدایت کردی۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے وزیراعلیٰ شکایات سیل کے چیئرمین زبیر احمد خان نے ملاقات کی اور سیل کی کارکردگی اور شکایات کے ازالے پر…
دو چہروں کے ساتھ پیدا ہونے والا بچہ 18 سال کا ہوگیا
امریکا کی ریاست میسوری میں دو چہروں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے نے اپنی 18 ویں سالگرہ منائی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹریس جانسن نامی نوجوان ایک غیر معمولی بیماری کے ساتھ پیدا ہوا جس کے باعث اس کے دھڑ کے اوپر دو چہرے نظر آتے ہیں۔غیرملکی…
کراچی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک
کراچی کے علاقے تیسر ٹاؤن کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلے کے دوران فائرنگ سے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق 3 سے 4 دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ مقابلے کے دوران 2 دہشتگرد زخمی…
کراچی: نیشنل ہائی وے لنک روڈ سے 4 ملزمان گرفتار
کراچی میں پولیس نے نیشنل ہائی وے لنک روڈ سے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزمان ٹینکرز اور ٹریلر ڈرائیورز سے بھتا وصول کررہے تھے۔ایس ایس پی کے مطابق ملزمان سے نقدی، اسلحہ اور گاڑی بھی برآمد…
خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، عمران خان پر دوسری بار جرمانہ
وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانے کے کیس میں ایک بار پھر التوا مانگنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن عدالت میں عمران خان کی جانب سے خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے…
Wazir-e-Dkhla Ke Muzahireen Say Muzakarat | 11 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | یکم اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=wNXNlri564Y
وزیر اعظم ہاؤس سے ڈپلومیٹک سائفر کی کاپی غیب| بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jELQQsGrnKk
وزیرِداخلہ نہیں مزاکرات کی دعوت دی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2UzRqr3QEWc