جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہنوار کو خود پولیس کے حوالے کیا، اسے سزا ضرور ملے گی، والدہ

سارہ قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ ثمینہ شاہ نے کہا ہے کہ پولیس آئی تو میں نے بیٹے کو پولیس کے حوالے کیا، ماں کے لیے اس سے بڑھ کر کیا امتحان ہوسکتا ہے۔ثمینہ شاہ نے اسلام آباد کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہنواز…

اعظم خان نے کیریبئن پریمئر لیگ میں ٹیم کی شکست پر کیا کہا؟

کیریبئن پریمیئر لیگ کے فائنل میں پاکستان کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کی ٹیم بارباڈوس رائلز کو  شکست ہوگئی۔اعظم خان نے فائنل میچ میں 51 رنز بنائے جس میں 3 چھکے اور 4 چوکے شامل تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعظم خان نے فائنل میچ…

شہباز گِل کو 6 اکتوبر کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں ان کو 6 اکتوبر کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔شہباز گِل کیس میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا جج مقرر ہیں، سماعت میں شہباز گِل عدالت سے…

سچائی سے بچنے کے لیے کیا آپ کے دفتر نے اب سائفر کو ’’گمشدہ‘‘ کردیا؟ شیریں مزاری

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سچائی سے بچنے کے لیے کیا آپ کے دفتر نے اب سائفر کو ’’گمشدہ‘‘ کر دیا؟ ان الفاظ کو نکلنے دو جو سائفر میں استعمال ہوئے یا سا ئفر قوم کے لیے جاری کردیا جائے۔اپنے بیان میں شیریں مزاری…

کون سے غذائی اجزاء بڑھتی عمر کے ساتھ دل و دماغ کی حفاظت کرتے ہیں؟

بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ ذہنی صلاحیتیں ماند پڑنا شروع ہوجاتی ہیں، اس کے علاوہ ہمارہ دل بھی کمزور ہوجاتا ہے۔ اس سے بچاؤ صرف صحت مند غذاؤں کے استعمال سے ہی ممکن ہے۔ماہرین صحت بھی اس بات پر زور دیتے ہیں کہ بڑھتی عمر کے ان اثرات کو کم کرنے کے…

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 3 اکتوبر تک توسیع

سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 3 اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت کے موقع پر ملزم کی والدہ اپنے وکیل ارسل امجد ہاشمی کے ہمراہ عدالت کے…

بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک

ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ پرلکھا گیا ہے کہ اکاؤنٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کے باعث بند کیا گیا ہے۔بھارت میں…

آڈیو لیکس: پی ٹی آئی نے تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست کے ساتھ مبینہ آڈیو لیکس کی ٹرانسکرپٹ بھی لگائی گئی ہے، درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر ممبران کو فریق بنایا گیا…

12 ٹانگوں والی انوکھی میز جو چل بھی سکتی ہے

نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے  گیلام ڈی کارپینٹر نامی شخص نے واقعی ایسی میز تیار کی ہے جو چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے، 12 ٹانگوں والی یہ میز اپنے اردگرد چہل قدمی کرتی ہے۔اس میز میں 2 موٹریں نصب ہیں اور چھوٹے Arduino کمپیوٹر کنٹرولز کی مدد سے…

گمشدہ سائفر کہاں ہے، شیخ رشید نے بتا دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سائفر جلایا نہیں ابھی چرایا ہے جو وزارت خارجہ سے مل جائے گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ یہ سامراجی سفارتکاروں کے گھر جاتے ہیں اور کیک کھلاتے ہیں، نواز…

پاکستان کے بولنگ کوچ نے مذاق کِیا یا شکوہ؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مذاق کیا یا پھر شکوہ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد پاکستان کے بولنگ کوچ جب میڈیا سے گفتگو کرنے کے لئے آئے تو…

آئندہ ہفتے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 5 سے 6 دن تک موسم معتدل رہنے کا امکان ہے جبکہ 6 یا 7 اکتوبر سے شہر میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے موسمیاتی تجزیہ کار نے کہا کہ بھارتی گجرات میں پوسٹ مون سون سسٹم سے سمندری ہوائیں متاثر ہونے کا امکان…

وزیر اعظم شہباز شریف نے انوکی کے ساتھ ماضی کی تصویر شیئر کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ ریسلر انوکی سے 10 سال قبل لاہور کے ایک اسٹیڈیم میں یادگار ملاقات ہوئی۔وزیراعظم نے مزید…

کراچی، مقابلے میں ہلاک دہشتگردوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق  ہلاک دہشت گرد 2021 میں کوئٹہ میں ہوٹل دھماکے کے ماسٹر مائنڈ اور مطلوب ترین تھے، کوئٹہ دھماکے میں اہم شخصیت دہشتگردوں کا ہدف…