جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے یہ اعلان قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے کیا، جس کے تحت 40 روپے 54 پیسے کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 236 روپے فی لیٹر ہوگی۔اسی طرح 18روپے 50 پیسے کمی سے…

حکمران ہمیں فوج سے لڑوانا چاہتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کے حکمران ہمیں فوج سے لڑوانا چاہتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔یہ بات انہوں نے ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی، ان کا کہنا تھا کہ 17 جولائی کو تحریک انصاف کو ووٹ…

اسٹیبلشمنٹ کے منہ کو لہو لگا ہوا ہےکہ سیاسی فیصلے کرنے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے ججوں اور اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے منہ کو لہو لگا ہوا ہےکہ سیاسی فیصلے کرنے ہیں، پاکستان میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کی…

کراچی: تیز آندھی اور بوندا باندی شروع، طوفانی بارش کی پیشگوئی، اسپتالوں میں ایمرجنسی

کراچی : شہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ مختلف علاقوں میں خوفناک آندھی شروع ہوگئی جب کہ ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، گلشن معمار، ڈی ایچ اے سٹی، ناگن چورنگی اور نارتھ کے علاقوں میں بوندا باندی شروع ہونے کی اطلاعات…

پشاور ہائی کورٹ: کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے خلاف درخواست کی سماعت

پشاور ہائی کورٹ میں وفاقی حکومت کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔پشاور ہائی کورٹ میں وفاقی حکومت کی ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل نے کہا کہ…

سپریم کورٹ نے عمران خان کے سازش والے بیانیے کو اڑا کر رکھ دیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کے سازش والے بیانیے کو اڑا کر رکھ دیا، عدالت نے کل اپنے فیصلے سے جھوٹے ثاقب نثار کے صادق اور امین کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں۔ کلر سیداں راولپنڈی میں انتخابی…

ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی امیدوار سیف الدین کھوسہ خود لوٹا نکلے

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 288 ڈیرہ غازی خان سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سیف الدین کھوسہ خود لوٹا نکلے، وہ 2008 سے اب تک کئی سیاسی جماعتیں بدل چکے ہیں۔عمران خان ڈی جی خان جلسے میں جب لوٹوں کا ذکر کر رہے تھے، سیف الدین…

زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی کمی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بتایا ہے کہ 7 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔ ایس بی پی کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 جولائی تک 15 ارب 61 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9 کروڑ 88…

لاہور ہائی کورٹ: شیخ رشید کی اینٹی کرپشن طلبی کےخلاف درخواست پر اعتراض

لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر داخلہ  شیخ رشید کی اینٹی کرپشن طلبی کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔ہائی کورٹ آفس نے شیخ رشید کی درخواست پر اعتراض عائد کیا۔ہائی کورٹ آفس نے بیان حلفی پر شیخ رشید کے دستخط نہ ہونے کا اعتراض…