جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایاز امیر اور اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظور

اسلام آباد کی عدالت نے چک شہزاد میں بیوی کو قتل کرنے والے شاہنواز امیر کا دو روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، ساتھ ہی ملزم شاہنواز کے والد ایاز امیر اور ملزم کی والدہ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست بھی منظور کرلی۔اہلیہ کو قتل کرنے کے…

کراچی کا موسم چند روز تک خوشگوار رہنے کا امکان

کراچی میں چند روز تک ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق سندھ کے بیشترمقامات سے مون سون ہوائیں رخصت ہوجانے کے باعث صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں سمیت بیشتر مقامات میں چند دن تک موسم…

اسحاق ڈار کی واپسی سے معیشت کو ٹریک پر لانے میں مدد ملے گی، ملک نور اعوان

مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ خود کو خطرے میں ڈال کر وطن واپس آنے کا فیصلہ (ن) لیگ کا شیوا ہے، یقین ہے اسحاق ڈار کی وطن واپسی سے ملکی معیشت کو ٹریک پر لانے میں مدد ملے گی۔ملک نور اعوان نے ٹوکیو میں مسلم لیگ (ن)…

مسائل کو سنبھالنا اس حکومت کے بس کی بات نہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو درپیش مسائل کو سنبھالنا اس حکومت کے بس کی بات نہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ یہ لوگ کہتے تھے مہنگائی ختم کرنے آئے ہیں…

ملزم شاہنواز اور مقتولہ کے درمیان لڑائی کی وجوہات سامنے آ گئیں

سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے اور بہو سارہ  میں لڑائی متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق سارہ کے چچا کرنل(ر) اکرام اور ضیا الرحیم نے بھتیجی کے قتل کا الزام ایاز امیر اور ان کی سابق اہلیہ پر عائد کیا ہے۔تفتیشی ذرائع کا کہنا…

کیا آپ وائرل تصویر میں الوّ تلاش کرسکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں کیا آپ الوّ کو تلاش کر سکتے ہیں؟ یا پھر یہ صرف نظروں کا دھوکا ہے۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نئی بحث چھڑ گئی ہے، وائرل ہونے والی ایک تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو کشمکش میں ڈال دیا ہے کہ گویا یہ…

پی ٹی آئی اور پی پی کے کارکنوں میں جھگڑا

مظفر آباد کے ہوٹل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں جھگڑا ہو گیا، جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاسی کارکنوں نے ایک دوسرے کو تھپڑ اور گھونسے مارے۔پولیس نے پاکستان تحریک انصاف…

کوہلی نے آج کونسی ’بہترین‘ تصویر شیئر کی؟

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ٹینس پلیئر راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کی تصویر شیئر کردی۔اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویرات کوہلی نے راجر فیڈرر کے کیریئر کے آخری میچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ میرے لئے یہ کھیلوں کی سب سے بہترین تصویر…

خیبر پختون خوا کی اسلام آباد میں سیکیورٹی بھیجنے کی مخالفت

اسلام آباد میں سیکیورٹی بھیجنے کے معاملے پر وفاق اور خیبر پختون خوا میں ٹھن گئی، خیبر پختون خوا نے اسلام آباد میں سیکیورٹی بھیجنے کی مخالفت کردی۔خیبرپختونخوا کے وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات ہو…

ملکہ سے زیادہ جاپان کے سابق وزیراعظم کی آخری رسومات پر خرچہ کیا جائے گا

ملکہ الزبتھ سے زیادہ جاپان کے سابق وزیراعظم کی آخری رسومات پر خرچہ کیا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے کی سرکاری طور پر آخری رسومات پر 1.66 ارب ین خرچ کئے جائیں گے جو کہ ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات پر…

آسٹریلوی اسپنر کی وکٹ لسٹ میں کوہلی ہر وقت نشانے پر

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنا شاید مخالف ٹیمز کے بالرز کے لئے مشکل کام ہو لیکن آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زیمپا نے ویرات کوہلی کو کافی آسانی کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ میں مسلسل نشانے پر رکھا ہوا ہے۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل…

پاکستانی ویمن نیزہ بازی ٹیم کا کارنامہ

پاکستانی ویمن نیزہ بازی ٹیم نے انٹرنیشنل نیزہ بازی چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ نیزہ بازی کے مقابلے 22 سے 24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہوئے۔قومی ویمن ٹیم نے پہلی بار انٹرنیشنل نیزہ بازی چیمپئن شپ میں شرکت کی تھی۔بشکریہ…

بادشاہ چارلس سوم کے شاہی سرخ باکس کا راز کیا ہے؟

برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم نے ملکہ کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد سرکاری ذمہ داریاں سنبھالیں تو انہیں شاہی سرخ باکس سونپ دیا گیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر برطانوی شاہی محل کی منتظمین کی جانب سے تصاوپر شیئر کی گئیں، جن میں…