جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: نکاسی کے بعد توڑے گئے کازوے کی بھرائی

کراچی میں کورنگی کازوے روڈ سے بارش کے پانی کا نکاس کردیا گیا، توڑی گئی سڑک کی بھرائی کا کام جاری ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پانی کے نکاس کیلئے کازوے روڈ کی کٹائی کی گئی تھی تاہم اب ندی کے پانی کا لیول کم ہونے پر سڑک کی بھرائی کی جارہی…

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا بلاول کاکا کے قتل اور اس سے جڑے واقعات کا نوٹس

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے حیدر آباد میں بلاول کاکا کے قتل اور اس کے بعد کے واقعات کا نوٹس لے لیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حیدر آباد میں بلاول کاکا کے قتل کے بعد حیدرِ آباد اور کراچی میں پیش آنے والے…

موسم کی خرابی کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر

ملک بھر میں طوفانی بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر ہوئی ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق پاکستان ایکسپریس دوپہر 1 بجے کے بجائے ڈھائی بجے روانہ ہو گی جبکہ علامہ اقبال ایکسپریس دوپہر 2 بجے کے بجائے 3 بجے…

اینٹی کرپشن کیس سے انتقام واضح ہوگیا، شیریں مزاری

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن کے کیس سے متعلق آج تک نہیں پتہ چل سکا، واضح ہوگیا کہ انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔وکیل فیصل چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ اینٹی کرپشن نے کبھی کوئی…

فواد چوہدری کی ججوں اور اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ججوں اور اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی دے ڈالی، انہوں نے ججز پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جب دل چاہتا ہے ججز نوٹس لیتے ہیں، ہمیں پتہ ہے کورٹ میں بریک سے پہلے کیا ہو رہا تھا اور بریک کے بعد کیا ہوا، آپ سائفر کی…

10 ووٹوں پر موٹر سائیکل دینے کا الزام، پی ٹی آئی امیدوار کیخلاف انکوائری ہو گی

10 ووٹوں پر 1 موٹر سائیکل دینے کی پیشکش پر پی ٹی آئی کے امیدوار زین قریشی کے خلاف انکوائری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کے حلقے پی پی 217 سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار زین قریشی پر ضابطۂ…

شیری رحمٰن کا صدر عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے سپریم کورٹ کے سابق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف فیصلے کے بعد صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ سابق ڈپٹی…

شیخ رشید نے اینٹی کرپشن میں طلبی کا نوٹس چیلنج کر دیا

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے اینٹی کرپشن میں طلبی کا نوٹس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں چیف سیکریٹری پنجاب، سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی اینٹی کرپشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ…

چھوٹی عمر میں منگنی سے متعلق سوال پر شاہین شاہ آفریدی کا دلچسپ جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندر کے کپتان  شاہین شاہ آفریدی نے چھوٹی عمر میں منگنی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیا ہے۔حال ہی میں کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے جیو نیوز کے شو ’ایک دن جیو کے ساتھ‘…

بالوں کو قبل از وقت سفید ہونے سے بچائیں

عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بالوں کا سفید ہونا ایک قدرتی عمل ہے جس سے بچنا کسی کے لیے بھی ممکن نہیں ہے، مگر آج کل مشاہدے میں آیا ہے کہ ایسے افراد کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے جن کے بال مختلف وجوہات کی وجہ سے جوانی میں ہی یا قبل از وقت سفید…

پنجاب ضمنی انتخاب،سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی

پنجاب پولیس نے 20 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی۔ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب وقاص نذیر کا ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ 14 اضلاع میں 52 ہزار سے زائد اہلکار اور افسران الیکشن ڈیوٹی پر مامور ہوں…

سب سے بڑے چور اور ڈاکو عمران خان ہیں: امتیاز شیخ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے چور اور ڈاکو عمران خان ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امتیاز شیخ نے کہا کہ اپنی چوریوں پر پردہ ڈالنے کے لیے دوسروں پر الزام تراشی عمران…

ماحولیاتی تبدیلی سے مون سون بارشوں میں شدت

ماحولیاتی تبدیلی موسمی شدت کا باعث بن رہی ہے، ماحولیاتی تبدیلی نے مون سون بارشوں کا چلن بدل کر رکھ دیا ہے، مون سون ہوائیں کچھ سالوں سے ان خطوں میں پہنچنے لگیں جو اس کی بیلٹ میں نہیں آتے تھے، مون سون سسٹمز میں شدت آنے کی ایک وجہ بحیرہ عرب…

شمالی وزیرستان سے پولیو کے بارہویں کیس کی تصدیق

وزارتِ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان سے پولیو کے بارہویں کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ پولیو کے تمام کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔اس ضمن میں وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ خیبر…

سیلاب میں خاتون سیلفی ویڈیو بنانے سے باز نہ آئی

سیلاب کے دوران سیلفی اسٹک کے ساتھ بھاگنے والی خاتون کی پرانی ویڈیو ایک بار پھر وائرل ہو گئی۔سیلاب کے دوران سیلفی اسٹک کے ساتھ بھاگنے والی خاتون کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، ٹوئٹر پر اسے 4 لاکھ سے زیادہ دیکھا گیا…