جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ دائر کیا جائے،نواز شریف

اسلام آباد، لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ  ملک دشمن عناصرکے ایجنڈے پر عدم استحکام پیدا کرنے…

کوٹری: سڑک کنارے دھماکا، بم نصب کرنے والا مارا گیا

سندھ کے ضلع جامشورو کے تعلقہ کوٹری میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا ہے جس میں بم نصب کرنے والا ہی مارا گیا۔پولیس کے مطابق کوٹری میں ایک شخص ڈپٹی کمشنر کے پرانے آفس کے سامنے بم نصب کر رہا تھا کہ دھماکا ہو گیا۔دھماکے سے بم نصب کرنے والا ہی…

پی ٹی آئی کے آج ہونے والے احتجاج کی وجہ ریحام خان نے کیا بتائی؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی روپیہ مستحکم اور اسٹاک مارکیٹ اوپر جانے کی وجہ سے پی ٹی آئی نے آج الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کی کال دی ہے۔ریحام خان نے پی ٹی آئی کو…

راولپنڈی: میٹرو بس میں آگ لگ گئی

راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی میٹرو بس میں مری روڈ رحمٰن آباد میٹرو اسٹیشن پر آگ لگ گئی تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس آگ لگنے کی وجہ سے مکمل طور پر جل گئی ہے۔حکام نے کہا کہ آگ پر…

پاکستان: مزید 789 کورونا کیسز رپورٹ، 4 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے مزید 2 مریضوں کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی…

امریکی ڈالر مزید سستا، 225 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر نے ایک لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر پسپائی اختیار کر لی ہے اور مسلسل گراوٹ کی جانب گامزن ہے۔آج انٹر بینک میں 1 امریکی ڈالر 5 روپے 79 پیسے سستا ہو کر 223 روپے کا ہو گیا ہے۔ڈالر کی گراوٹ کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں…

ملک میں ادویات کی کمی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا

ملک بھر میں ادویات کی کمی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا، محکمۂ صحت پنجاب نے فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن سے مدد کی درخواست کر دی۔ایڈیشنل سیکریٹری محکمۂ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ اس وقت صوبے میں 53 ضروری ادویات میسر نہیں، پاکستان…

وزیرِ اعلیٰ KPK کو میرا سلام دیں، ان کی نگرانی میں کام اچھی بات ہے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کو میرا سلام دیں، ان کی نگرانی میں جو کام ہو رہا ہے بہت اچھی بات ہے۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف ٹانک پہنچے، مولانا فضل…

کامن ویلتھ گیمز، ٹیبل ٹینس میں فہد خواجہ آخری گروپ میچ میں بھی کامیاب

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں مردوں کے ٹیبل ٹینس مقابلوں میں فہد خواجہ نے آخری گروپ میچ بھی جیت لیا۔رپورٹس کے مطابق آخری گروپ میچ میں فہد خواجہ نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو کے ڈیرن ڈوگلاس کو شکست دی۔فہد خواجہ نے گروپ 15 کے تینوں…

7 سال سے جیتنے کی کوشش کررہا تھا، نوح دستگیر

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں، اپنے جذبات بیان نہیں کرسکتا۔ حکومت سے کہنے کی ضرورت نہیں، میں نے اپنا کام کردیا، اب وہ کر کے دکھائیں۔پاکستان کے لئے میڈل جیتنے کے بعد جیو…

پنجاب کابینہ میں وزراء کے محکموں کے نام سامنے آگئے

پنجاب کابینہ میں وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے وزراء کو ملنے والے محکموں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ صحت، میاں اسلم اقبال ہاؤسنگ اور انڈسٹریز کے وزیر ہوں گے۔ میاں محمود الرشید بلدیات اور مراد راس اسکولز ایجوکیشن کے وزیر…

پی ٹی آئی احتجاج، صوبائی الیکشن کمشنر کا آئی جی سندھ کو مراسلہ

تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کے سامنے آج احتجاج کی کال کے بعد صوبائی الیکشن کمشنر نے آئی جی سندھ کو ہنگامی مراسلہ بھیج کر الیکشن کمیشن آفس اور اسٹاف کے لیے سیکیورٹی مانگ لی۔صوبائی الیکشن کمشنر کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے…

28 اگست کی تاریخ ذہن میں رکھیں، کرک انفو

دنیا بھر میں مشہور اور قابل اعتبار کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹوئٹر کے ذریعے شائقین کرکٹ کو 28 اگست کی تاریخ ذہن میں رکھنے کا پیغام دے دیا۔کرکٹ کے میدان میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جب بھی آمنے سامنے آتی ہیں تو نہ صرف ان دونوں ملکوں…

عمران پر فردِ جرم عائد ہوچکی، سزا ملنا باقی ہے، اکبر ایس بابر

تحریک انصاف کے بانی رکن اور ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے نظریۂ ضرورت کو دفن کردیا ہے۔ عمران خان پر فردِ جرم عائد ہوچکی ہے، اب صرف سزا ملنا باقی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب…

کراچی، ڈی جی رینجرز کی زیرِصدارت اہم اجلاس

کراچی میں ڈی جی رینجرز کی صدارت میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام، یوم آزادی اور بلدیاتی الیکشن کے انتظامات کا خصوصی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں کراچی پولیس چیف، کمشنر، پولیس، رینجرز اور حساس اداروں…