جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاداب خان 24 برس کے ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے نائب کپتان شاداب خان آج اپنی 24ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔شاداب خان کو سوشل میڈیا سائٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ…

ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کی اہلیہ ثناء فیاض کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے ٹینس اسٹار نے ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری اپنے مداحوں کو دی۔انہوں نے ٹوئٹ…

متاثرینِ سیلاب کی امداد کیلئے انٹرنیشنل ریسلرز کی پاکستان آمد

پاکستان میں کھیلوں کے فروغ اور متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے رنگ آف پاکستان کے تحت انٹرنیشنل ریسلرز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نومبر سے ریسلنگ مقابلے ملتان، کراچی اور اسلام آباد میں ہوں گے، مقابلوں میں 20 سے زائد ممالک…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کی۔احتساب عدالت نے شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے وزیرِ…

امریکی ڈالر نیچے، پاکستانی روپیہ اوپر جانے لگا

امریکی ڈالر کا اپنی قدر کھونے کا سلسلہ جاری ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آج صبح کاروباری دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے…

سیلاب: بند ٹرینوں کی بکنگ پر پابندی میں توسیع

پاکستان ریلویز نے سیلاب کے باعث بند ٹرینوں کے ٹکٹ کی بکنگ پر پابندی 20 اکتوبر تک بڑھا دی۔ ‏ٹرین ڈرائیورز اور عملے نے سندھ کے ٹریک کو سیلابی پانی کے باعث ناقابل استعمال قرار دے دیا۔ریلوے عملے نے ڈی ایس سکھر کو رپورٹ میں خدشے کا اظہار کیا…

سکھر: سیلاب متاثرہ خاندان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

سکھر میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے قائم لیبر کالونی میں سیلاب متاثرہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے، غریب ماں باپ جڑواں بچوں کی پیدائش سے خوش مگر ان کے مستقبل کے حوالے سے پریشان دکھائی دیتے ہیں۔سکھر کے علاقے نیو پنڈ…

ٹرمپ کا سی این این کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی چینل سی این این کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے 475 ملین ڈالر ہرجانہ طلب کرلیا۔ٹرمپ نے دیگر میڈیا گروپس کے خلاف بھی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔کراچی میڈیا کو امریکی عوام کا دشمن، بے ایمان ،…

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ، جاپان اور جنوبی کوریا کی شدید مذمت

شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کرلیا، میزائل کے جاپان کی حدود سے گزرنے پر جاپان نے شدید مذمت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میزائل جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو سے ہوتا ہوا بحرالکاہل میں جا گرا، واقعہ میں کسی شخص…

شاہ چارلس کا ایشین کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ

برطانیہ کے شاہ چارلس نے ایشین کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ اس موقع پر انہوں نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔عشایئے میں پاکستانی ہائی کمشنر سمیت دیگر نامور پاکستانیوں نے بھی شرکت کی۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی موت…

کراچی: ناکے پر نہ رکنے پر نوجوان پولیس فائرنگ سے زخمی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے ناکے پر نہ رکنے والے شہری پر گولی چلا دی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں پیش آئے واقعہ میں انٹرمیڈیٹ کا امان نامی نوجوان طالبعلم زخمی ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق واقعے میں ملوث 5…

پنجاب حکومت ہٹانے کی باتیں بڑھکیں ہیں، پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہٹانے کی باتیں (ن) لیگ کی بڑھکیں ہیں، ان سے کچھ نہیں ہونا ہے۔پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ انہوں نے بیس سال (ن) لیگ کے ساتھ سیاست کی ہے، (ن) لیگ والوں کو صرف ایک ہی کام آتا ہے کہ جھوٹے…

انگلینڈ نے دل بھی جیت لیے اور کرکٹ بھی، کرسچین ٹرنر

پاک انگلینڈ سیریز کے خاتمے پر پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اردو میں پیغام جاری کیا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا کہ انگلینڈ نے دل بھی جیت لیے اور کرکٹ بھی۔انہوں نے کہا کہ سترہ سال بعد دونوں ٹیموں کے درمیان کرکٹ…

لاہور کی نسبت کراچی کے کھانے زیادہ بہتر تھے، معین علی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی دورۂ پاکستان میں کراچی کے کھانوں کی تعریف کیے بناء نہیں رہ سکے۔لاہور میں کھیلے گئے سیریز  کے آخری میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس میں معین علی نے پاکستان کی جانب سے کی گئی مہمان نوازی کی دک کھول کر…

جامشورو: شوہر نے پڑھائی کی خواہشمند بیوی قتل کر دی

جامشورو میں پڑھائی مکمل کرنے کی خواہشمند بیوی کو شوہر نے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق 26 ستمبر کو نوری آباد کے گاؤں غلام جاکھرو سے نامعلوم خاتون کی لاش ملی جس کی بعد میں شناخت ماجدہ عباسی کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون سندھ…