جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی صحافی کی کتاب شائع، ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق نئے انکشافات

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زندگی پر لکھی امریکی صحافی میگی ہیبرمین کی کتاب شائع ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق کتاب ’کانفیڈینس مین‘ میں ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔کتاب کے اقتباس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنی بیٹی ایوانکا…

پاکستان سے برطانیہ براہ راست پروازوں کا سلسلہ جلد دوبارہ شروع کیا جائے گا

فرانس میں مقیم ن لیگ کے سینئر نائب صدر سردار ظہور اقبال اور پی آئی اے ڈائریکٹر سیلز وقار ملک کی کاوشوں سے قومی ایرلائین ’پی آئی اے ‘ کی یورپی ممالک پروازوں کو جلد دوبارہ شروع کیا جائے گا۔اوورسیز پاکستانوں کا برطانیہ سے پاکستان براہ راست…

پاکستانی بیٹرز کو مخالف ٹیموں نے مکمل پڑھ لیا ہے، مدثر نذر

سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ مخالف ٹیموں نے پاکستان کے بیٹرز کو ریڈ کر لیا ہے۔ بابر اعظم اور محمد رضوان سمیت سب بیٹرز کے بارے میں مخالف ٹیموں کو علم ہو گیا ہے کہ انہیں کیسے آوٹ کرنا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں نیشنل کرکٹ…

تاحیات نااہلی کا قانون درست نہیں، فواد چوہدری

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہتاحیات نااہلی کا قانون درست نہیں ہے، جو نئی اسمبلی آئے اسے قانون میں ترمیم کرنی چاہیے۔فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات بے حد…

بلاول بھٹو والد آصف زرداری کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے نجی اسپتال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی عیادت کی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت تاحال ناساز ہے جس کے باعث وہ…