جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فرانس کے سائسندان نے رول کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی

فرانس کے سائسندان نے سوسیج (قیمے کا رول) کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی۔ایٹیانے کلائن فرانس کے ایٹمی انرجی کمیشن کے ڈائریکٹر ہیں، انہوں نے پچھلے ہفتے ٹوئٹ کرتے ہوئے اسپینش سوسیج کی تصویر شیئر کی لیکن کیپشن دیا کہ یہ نیا…

انعام بٹ نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔پاکستانی ریسلر انعام بٹ فائنل میں بھارتی پہلوان سے شکست کے بعد سلور میڈل کے حقدار قرار پائے ہیں۔86 کلو گرام کی کیٹگری میں انعام بٹ کا مقابلہ بھارتی پہلوان دیپک…

بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور سرکاری مداخلت :جماعت اسلامی نے پٹیشن دائر کردی

جماعت ِاسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات میں حکومتی مداخلت، دیگر پارٹیوں کے الیکشن سے فرار اور فوری انتخابات کے انعقاد کے لئے ہائی کورٹ میں پٹیشن  دائرکردی،پٹیشن دائر کرنے کا مقصد…

سی پیک ، 330 میگا واٹ کے تھر انرجی پاور پلانٹ نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی شروع کر دی

چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے تحت 330 میگا واٹ کے تھر انرجی لمیٹڈ پاور پلانٹ نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی شروع کر دی ۔گوادر پرو کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے تحتسندھ میں…

پی ٹی آئی نے ایف آئی اے کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فنانس ونگ ممبران کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے کارروائی کے معاملے کو پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کے ذمہ داران نے ایف آئی اے کی کارروائی کو چیلنج کیا، جس کے…

روسی بمباری سے 216 تعلیمی ادارے مکمل تباہ ہوگئے، یوکرینی وزارت دفاع

یوکرین کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فروری میں روس کے حملے کے بعد سے ملک میں موجود 2 ہزار 129 تعلیمی اداروں پر بمباری ہوئی۔یوکرینی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ بمباری کے نتیجے میں 216 تعلیمی ادارے مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ٹوئٹر پر جاری…

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر منفی مہم سے لواحقین کی دل آزاری ہوئی، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر منفی مہم کے باعث شہداء کے لواحقین کی دل آزاری ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا کہ شہداء کی فیملیز اور افواج پاکستان کی صفوں…

کامن ویلتھ گیمز، انعام بٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ریسلنگ مقابلوں کی 86 کلو کی کیٹیگری میں پاکستان کے انعام بٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔انعام بٹ نے ایونٹ میں پہلی باؤٹ جیت لی ہے، انہوں نے اسکاٹ لینڈ کے کیرون میلون کو چت کرکے اگلے راؤنڈ میں جگہ…

نعت خواں الحاج صدیق اسماعیل کا سوشل میڈیا پیج ہیک کرلیا گیا

عالمی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج صدیق اسماعیل کا سوشل میڈیا پیج ہیک کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم میں نعت خواں الحاج صدیق اسماعیل کی شکایت درج کرلی گئی ہے۔نعت خواں الحاج صدیق اسماعیل کے فیس بک پیج پر 4 لاکھ 45…

کامن ویلتھ گیمز: اسکواش، ٹیبل ٹینس میں پاکستان کا سفر ختم

کامن ویلتھ گیمز کے اسکواش اور ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں پاکستان کا سفر ختم ہو گیا۔اسکواش کے پری کوارٹر فائنل میں پاک جوڑی کو اسکاٹش ٹیم نے شکست دی جبکہ ٹیبل ٹینس میں فہد خواجہ راؤنڈ آف 32 میں ہار گئے۔ برمنگھم میں جاری گیمز کے اسکواش…

صدر مملکت پاک فوج کے شہداء کے جنازوں میں شرکت کرنا چاہتے تھے، ذرائع

صدر مملکت عارف علوی پاک فوج کے شہداء کے جنازوں میں شرکت کرنا چاہتے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی ٹرولز کی جانب سے کیے گئے منفی پروپیگنڈا کے بعد صدر مملکت کو جو فیڈ بیک دیا گیا اس کے باعث انہوں نے شہداء کے جنازوں میں…

حکومت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی تو ہمارے اگلے اقدام کیلئے تیار ہوجائے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی تو ہمارے اگلے اقدام کیلئے تیار ہوجائے، آئندہ 48 گھنٹوں میں اسلام آباد میں بڑے اجتماع کی تاریخ کا تعین کریں گے، جس میں حکومت کو اسمبلی…

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کے 2 ریسلرز فائنل میں پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے 2 ریسلرز مختلف کیٹگریز کے فائنل میں پہنچ گئے۔پاکستان کے انعام بٹ 86 کلوگرام اور زمان انور 125 کلوگرام کی کیٹیگری کے فائنل میں پہنچے ہیں۔پاکستان کے عنایت اللّٰہ سیمی فائنل میں شکست کے بعد برانز میڈل کا میچ…

شہداء کے لواحقین کو سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا سے بہت دکھ ہوا، میجر جنرل بابر افتخار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ یکم اگست کے بعد سے ہم سب کرب سےگزر رہے تھے، حادثے کے فوراً بعد سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا شروع کردیا گیا، جس کے باعث بہت دل آزاری ہوئی،…