جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مری میں تیز بارش، کئی مقامات پر درخت گرگئے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کے باعث سیلابی صورتحال کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔مری اور گلیات میں طوفانی بارش سے کئی مقامات پر درخت گرنے سے راستے بند ہوگئے۔ جھیکا گلی اور لوئر ٹوپہ روڈ پر درخت گرے۔…

سیلاب سے بلوچستان کے کئی علاقے ڈوب گئے

مسلسل سیلاب اور طوفانی بارشوں نے بلوچستان کے کئی علاقے ڈبو دیے۔ پانی سڑکوں، دکانوں اور دفاتر میں بھی داخل ہوگیا۔بپھرا سیلابی ریلا چمن کے اطراف میں تباہی پھیلاتا ہوا پاک افغان سرحدی دیہات، باب دوستی کے ساتھ کسٹم اور ایف آئی اے دفاتر میں…

سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب متاثرین کا احتجاج

سندھ کے مختلف شہروں میں امدادی سامان، ٹینٹ و راشن نہ ملنے اور داد رسی نہ ہونے پر سیلاب متاثرین نے احتجاج کیا۔ٹھٹھہ، جیکب آباد، میرپورخاص، گھوٹکی، سیہون اور لاڑکانہ میں مختلف مقامات اور خیمہ بستیوں میں موجود متاثرین نے مظاہرہ کیا۔عمرکوٹ…

کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، سڑکیں تباہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، پانی آنے کے باعث کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔بارش کی وجہ سے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب سیوریج لائن ایک بار پھر بیٹھ گئی، ڈاکٹر ضیا الدین احمد روڈ پر بھی چھ سے…

بارش کے باعث میرپور اور باغ کا میچ منسوخ

کشمیر پریمیئر لیگ میں میرپور رائلز اور باغ اسٹالیئنز کے درمیان کوالیفائر میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا۔میرپور رائلز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہونے کی وجہ سے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کی اسٹیڈیم آمد اور…

چیف سیکرٹری سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جائیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے چیف سیکرٹری کامران افضل کو آج ہی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جانے اور بحالی کے کاموں کی خود نگرانی کرنے کی ہدایت کردی۔پرویز الٰہی نے سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے مالی امداد میں اضافے…

حکمران متاثرین کو چھوڑ کر بیرونِ ملک ہیں، عمر چیمہ

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران سیلاب زدگان کو بے یارو مددگار چھوڑ کر بیرونی دوروں میں مصروف ہیں۔عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب قطر میں نہیں پاکستان میں آیا ہے، ان ڈاکوؤں کے ٹولے کو…

وزیراعظم کی امدادی سرگرمیاں بڑھانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں کے نئے اسپیل کے باعث امدادی سرگرمیاں بڑھانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ سیلاب سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا اور بارشوں کا پے در پے سلسلہ سیلاب کی تباہی میں اضافہ کررہا ہے، متاثرین کی مدد ہم سب کا فرض…

اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کیخلاف درخواست مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے اور اثاثے منجمد قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بنچ آج کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی…

کراچی کے علاوہ دیگر ڈویژن کی جامعات اور بورڈز مزید 2 دن بند رہیں گے، اسماعیل راہو

سندھ حکومت نے کراچی کے علاوہ دیگر ڈویژن کی جامعات اور بورڈز مزید 2 روز بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے سندھ کے وزیر برائے جامعات و بورڈز اسماعیل راہو نے کہا کہ کراچی کے علاوہ سندھ کے دیگر ڈویژن میں مزید دو روز تک سرکاری و نجی…

سابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا

سعودی عرب کی عدالت نے سابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔عرب میڈیا کے مطابق صالح الطالب کو سعودی حکام نے اگست 2018 میں بغیر کوئی وجہ بتائے گرفتار کیا تھا۔شیخ صالح نے گرفتاری سے قبل ’جابر اور مطلق العنان‘ حکمرانوں…

پی ٹی آئی کے فیک و خفیہ اکاؤنٹس میں کاروباری گروپس نے کروڑوں روپے چندہ دیا، ایف آئی اے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلعی اور خفیہ اکاونٹس میں ملک کے نامور کاروباری گروپس کی جانب سے کروڑوں روپے چندہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے…

بی جے پی رکن اسمبلی گستاخانہ بیان پر دوبارہ گرفتار

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کو گستاخانہ بیان دینے پر ایک بار پھر حراست میں لے لیا گیا۔حیدرآباد پولیس نے ٹی راجا سنگھ کو اس کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔ گستاخانہ بیان کے خلاف حیدرآباد میں دو روز سے مسلمانوں کا…

سندھ میں اسکول و کالجز مزید 2 دن بند رکھنے کا اعلان

سندھ میں بارشوں کے باعث سرکاری و نجی اسکول اور کالجز مزید 2 دن بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 26 اور 27 اگست کو سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکول اور کالجز بند رہیں گے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کا مزید کہنا ہے کہ موسم کی…

پاکستان کو تجارتی راہداری کی حیثیت سے اپنی اہمیت بتانا ہوگی، سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا میں تجارتی راہداری اور کاروباری سہولت کار کی حیثیت سے اپنی اہمیت بتانا ہوگی۔’پاکستان نیکسٹ گریٹ انفرااسٹرکچر کنیکٹر ڈائیلاگ‘ "Pakistan next great…

نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، تجزیہ کار

سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نہ شہباز شریف کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور نہ ہی مفتاح اسماعیل کی کارکردگی سے، نواز شریف چاہتے ہیں کہ شہباز شریف اپنی پالیسیز کو ریویو کریں۔جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ…