دوبارہ چلائیں | کامن ویلتھ گیمز مین پاکستان کے مزید میڈلز کی امید | کانسی کا تمغہ جیتنے والے شاہ…
https://www.youtube.com/watch?v=oYKvgeCyQ0M
بلوچستان میں سیلاب سے اموات 170 ہوگئیں
بلوچستان میں سیلاب سے مزید 4 اموات کے بعد مجموعی طور پر تعداد 170 ہوگئی ہے۔سیلاب کے باعث کوہلو، کیچ، مستونگ، ہرنائی، قلعہ سیف اللّٰہ اور سبی میں بھی اموات ہوئیں۔ چمن سے لے کر گوادر تک مون سون بارشوں سے تباہی کے مناظر دیکھنے میں آرہے…
شاہ محمود قریشی کا بیٹی کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے بیٹے کی چھوڑی ہوئی نشست پر بیٹی کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 سے اپنی بیٹی مہر بانو قریشی کو میدان میں اتار دیا اور…
کشمیریوں کو آزادی ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں مل جاتی، کوئی پاکستانی چین سے نہیں بیٹھے گا۔بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت نے آرٹیکل 370 اور 35 اے میں تبدیلی کر کے اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کو پامال…
مون سون سسٹم آج سے سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے
محکمہ موسمیات نے مون سون سسٹم آج سے سندھ پر اثرانداز ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ ٹھٹھہ، بدین، سجاول، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں تیز بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی پر ایک نہیں دو سسٹم مزید بارشیں لارہے ہیں، ہفتے کو…
مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ بدلے جانے کے 3 برس مکمل
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ طور پرتبدیل کرنے کے 3 برس مکمل ہوگئے، وادی میں آج یوم سیاہ اور ہڑتال کی جائے گی۔انسانی اقدار کے چیمپئن عالمی ممالک کی مجرمانہ خاموشی تاحال قائم ہے جبکہ کشمیریوں کا جذبہ حریت بھی ہمیشہ کی طرح…
Zara Hat Kay | عمران خان کا فالج یاجو | عوام کی رائے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=590wEzcQuxk
نواز شریف کی جلد وطن واپسی یا مہاز کیاز آرہی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=r0m75i_XdWE
نیوز وائز | گرتا ہوا ڈالر اور نواز شریف کی وطن واپسی؟ | خواجہ آصف کا خصوصی انٹرویو
https://www.youtube.com/watch?v=CjcFb-doutw
امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ مؤخر کردیا، امریکی اخبار
امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے تائیوان کشیدگی کے تناظر اور چین کے ساتھ بڑھتے تناؤ سے بچنے کے لیے منٹ مین 3 (Minuteman III) میزائل کا تجربہ مؤخر کردیا۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کچھ روز کے لیے مؤخر…
عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شامل وزرا کے محکموں کی منظوری دے دی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 21 رکنی پنجاب کابینہ میں شامل وزرا کے محکموں کی منظوری دے دی ہے۔محسن لغاری کو فنانس، تیمور ملک کو کھیل و ثقافت کا محکمہ دیا جائے گا، راجہ بشارت کو کوآپریٹو اور پراسیکیوشن کا محکمہ دیا جائے گا۔…
شجر عباس کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے لیے تمغہ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔ خصوصی انٹرویو – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=iq015d2dzq0
خبر سے خبر | 16 جماعتیں با مقبلا عمران خان، گیم دلچھپ مراہل میں دخیل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NUt9k3RQlnE
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | آرمی چیف کا سعودی حکم کو فون | 6 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=PIZ9s481588
پی ٹی آئی کا حکم کو ایک ماہ کا الٹی میٹم، وارنا؟ کیا ہوگا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nrZYyPmpCec
110 برس قبل مین ہٹن پر ضبط شدہ سیاہ فام خاندان کا قطعہ اراضی اولادوں کو واپس کرنے کی منظوری
دنیا کی تاریخ عجیب و غریب داستانوں سے بھر پڑی ہے، سال 1912 میں سیاہ فام کیلیفورنیا کے چارلس اور ویلا بروس نے مین ہٹن بیچ رئیل اسٹیٹ کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تقریباً 1200 ڈالر میں خریدا۔ انہوں نے اس علاقے میں سیاہ فام خاندانوں کے لیے ایک…
کوٹری دھماکے کی پولیس تحقیقات میں اہم انکشافات
کوٹری ڈی سی آفس کے قریب گزشتہ روز کے دھماکے کی پولیس تحقیقات میں اہم انکشافات ہوئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق کوٹری دھماکے میں ہلاک شخص راہ گیر نہیں دہشت گرد تھا، جس کی شناخت 35 سالہ اللّٰہ بخش کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے۔لاہور میں 17 گروپوں…
فرانس کے سائنسدان نے رول کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی
فرانس کے سائنسدان نے سوسیج (قیمے کا رول) کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی۔ایٹیانے کلائن فرانس کے ایٹمی انرجی کمیشن کے ڈائریکٹر ہیں، انہوں نے پچھلے ہفتے ٹوئٹ کرتے ہوئے اسپینش سوسیج کی تصویر شیئر کی لیکن کیپشن دیا کہ یہ نیا…
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، 5 اگست کے اقدام پر احتجاجی مراسلہ حوالے
بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے 5 اگست کے غیر قانونی اقدامات پر احتجاجی مراسلہ دے دیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال پر بھارتی ناظم الامور کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا ہے۔قبل ازیں ترجمان دفتر خارجہ نے…
این اے 157: 12 امیدوار وں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقے 157 کے ضمنی الیکشن کے مجموعی طور پر 12 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفسر (ڈی آر او) کے مطابق ملتان ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ…