جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جاپان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، املاک تباہ

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور مون سون کی وجہ سے بارشوں نے کئی ممالک میں سیلابی صورتحال پیدا کررکھی ہے اور ایسی ہی ایک ویڈیو جاپان سے سامنے آئی ہے۔جاپان کے شہر یاماگاتا سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ سیلابی ریلہ اپنے…

پنجاب کابینہ کے 21 ارکان آج حلف لیں گے

پنجاب کابینہ کے 21 ارکان آج دوپہر 12 بجے حلف اٹھائیں گے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن وزراء سے حلف لیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے 4 معاون خصوصی اور 3 مشیر مقرر کر دیے ہیں۔ سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے…

کراچی: دوپہر کے بعد تیز بارش کا امکان

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دوپہر کے بعد چند مقامات پر تیز بارش کا امکان ہے۔ایک بیان میں موسمیاتی تجزیہ کار نے کہا کہ مون سون سسٹم سندھ اور گجرات کی سرحد کے قریب ہے، سسٹم کا 40فیصد حصہسندھ اور60 فیصد…

کراچی: قائد آباد سے 75 اسپائنی ٹیلڈ لزرڈز اور 4 سانپ برآمد

محکمۂ سندھ وائلڈ لائف کی ایک ٹیم نے قائد آباد میں کارروائی کے دوران 75 اسپائنی ٹیلڈ لزرڈز اور 4 سانپ برآمد کر لیے جو غیر قانونی شکار کے دوران پکڑے گئے تھے۔‏سندھ وائلڈ لائف کے انسپکٹر عظیم خان، اعجاز نوندانی، لال محمد اور مدن لال نے…

کامن ویلتھ گیمز 2022، پاکستان نے ریسلرز کی بدولت مزید تین میڈلز جیت لیے

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں گزشتہ روز پاکستان نے ریسلرز کی بدولت مزید تین میڈلز جیت لیے، انعام بٹ اور زمان انور نے سلور میڈلز جبکہ عنایت اللّٰہ نے برانز میڈل جیتا۔ کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ کے مقابلوں میں جمعہ کو پاکستان کے…

شعیب اختر کا آپریشن، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے گُھٹنے کے آپریشن سے قبل مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی۔شعیب اختر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا ہے کہ میں اپنے…

وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے شادی کی 56ویں سالگرہ منانے والے بزرگ جوڑے سمیت 3 افراد ہلاک اور 4 افراد شدید زخمی ہوئے…

پاکستان: مزید 673 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی…

بابر اعظم گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ کو 20 لاکھ بطور انعام دیں گے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور حال ہی میں کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں گولڈ میڈل جیتنے والے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ سے متعلق ایک خبر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔انسٹاگرام، ٹوئٹر، ریڈاِٹ اور فیس بُک سمیت متعدد ویب سائٹس پر پوسٹس وائرل…

عمران کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے پچھتائیں گے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور اس کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے…

غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت، 15 فلسطینی شہید، 75 زخمی

غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت، جیٹ طیاروں کی بمباری سے فلسطینی کمانڈر اور 5 سال کی بچی سمیت 15 فلسطینی شہید اور 75 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسلامک جہاد نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی فضائی حملے کو اعلان جنگ قرار…