بلوچستان میں سیلابی ریلوں سے مزید 6 ڈیم ٹوٹ گئے
بلوچستان میں سیلابی ریلوں سے مزید 6 ڈیم ٹوٹ گئے۔ زیارت، پشین اور مستونگ کے علاقوں میں کئی آبادیاں ڈوب گئیں۔زیارت میں مواصلاتی نظام معطل ہوگیا جبکہ نصیرآباد میں بولان قومی شاہراہ پر پنجرہ پل کو سیلابی ریلے نے تباہ کردیا۔ایدھی رضاکاروں…
خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر
محکمۂ صحت خیبر پختونخوا کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل فاروقی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ مختلف اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں، صوبے کے مختلف اضلاع سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سہیل…
کراچی، شاہ فیصل کالونی میں بجلی کی بندش پر احتجاج
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی تھانے کے قریب شہریوں نے بجلی کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کرکے سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی جس کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ترجمان کےالیکٹرک نے بتایا کہ ترمیم شدہ بلوں سے…
خیبر پختونخوا میں سیلاب، دریائے کنہار میں 8 افراد ڈوب گئے
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، دریائے کنہار میں 8 افراد ڈوب گئے، تین کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں جبکہ دیگرکی تلاش کا عمل جاری ہے۔ٹانک، جنوبی وزیرستان اور ژوب سے سیلابی ریلا ڈی آئی خان میں داخل ہوگیا ہے۔ کلاچی، درابن…
'ملک کی بہتری کے لیے کام کرونگا سیاست جے بھر میں' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-v_2rwMECHA
بھارتی کھلاڑی شاہین آفریدی سے ملنے پہنچ گئے
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی ملاقاتیں جاری ہیں۔ایشیا کپ کیلئے خطے کی ٹاپ ٹیمیں دبئی پہنچ چکی ہیں۔ اس دوران روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز کی آپس میں ملاقاتیں بھی ہورہی ہیں۔گزشتہ روز…
سعودی شہزادی عبیر بنت عبداللّٰہ انتقال کرگئیں
سعودی شہزادی عبیر بنت عبداللّٰہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی انتقال کرگئیں۔سعودی عرب کے شاہی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شہزادی کی نماز جنازہ آج جمعہ کو امام ترکی بن عبداللّٰہ جامع مسجد میں بعد نماز عصر ہوگی۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری…
Zara Hat Kay | سیلاب اور بیباس عوام | ڈان نیوز | 26 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=9yUiFSxr-Js
Selab Zadgaan Ki Madad Ke Liye Hath Barhaye | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=M04sj3iOOiw
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12AM | چارسدہ میں ڈیم شگاف سے سیلاب کا خطرہ | 27 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=vXtv_wKOwyw
خبر سے خبر | ملک بھر مائی قومی ایمرجنسی کا نفاز | ڈان نیوز | 27 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=JZjyTk5OM88
شاہین آفریدی اور وسیم جونیئر کی کمی محسوس ہوگی، شاداب خان
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں شاہین آفریدی اور وسیم جونئیر کی کمی محسوس ہوگی۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ انجری کسی کے ہاتھ میں نہیں، پلیئنگ الیون کے کھلاڑی جب…
اسٹیٹ بینک کا 1800 ارب کے زرعی قرضے مہیا کرنے کا ہدف
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے رواں مالی سال زرعی شعبے کو 1800 ارب روپے کا قرض مہیا کرنے کا ہدف طے کیا ہے۔ایس بی پی کے مطابق زرعی شعبے کو 1800 ارب قرض کی فراہمی کا مقصد ملک کی فوڈ سیکیورٹی اور زرعی پیداوار کو بڑھانا ہے۔وفاقی…
بارشوں سے تباہ حال علاقوں میں ریلیف فراہمی کیلئے ’’وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ‘‘ قائم
بارشوں سے تباہ حال علاقوں میں ریلیف فراہم کرنے کیلئے ’’وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ‘‘ قائم کر دیا گیا۔وزیراعظم فنڈ میں عطیات نقد، چیک، آن لائن اور پیمنٹ کمپنیوں کے ذریعے بھیجے جاسکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق فنڈ ملکی اور بین الاقوامی امدادی…
امدادی رقوم صرف حکومت کے اعلان کردہ اکاؤنٹ میں جمع کرائی جائیں، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی رقوم صرف حکومت کے اعلان کردہ اکاؤنٹ میں جمع کرائی جاسکتی ہیں، پاک فوج سے منسوب کردہ اکاؤنٹس جعلی ہیں۔پاکستان آرمی کا سیلاب متاثرین کے لئے امدادی رقوم جمع…
اسحاق ڈار میرے خلاف آرٹیکل لکھتے ہیں، ڈھکی چھپی بات نہیں، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اگر اسحاق ڈار یا کسی اور کو وزیرخزانہ بنانا چاہتے ہیں تو بنادیں، اسحاق ڈار میرے خلاف آرٹیکل لکھتے ہیں یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘…
نیٹو حکام جنگ و جدل چھوڑ کر شہد پیدا کرنے میں مصروف
اپریل 2020 سے نیٹو ہیڈکوارٹرز میں موجود مکھیوں کے چھتوں میں شہد تیار ہو رہا ہے، دو چھتوں سے شروع کیا جانے والا منصوبہ اب چار چھتوں تک پہنچ چکا ہے۔ہر شہد کے چھتے میں ایک سیزن کے دوران 80 سے 100 کلو تک شہد پیدا ہوتا ہے جس میں سے زیادہ تر…
ایشین انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کو کوریا نے مات دیدی
ایشین انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو پلے آف راؤنڈ میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ایونٹ کی ٹاپ 8 ٹیموں میں رسائی کے لیے کھیلے گئے میچ میں کوریا نے پاکستان کو 1-3 سے ہرادیا۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ماریہ خان کو…
وزارت داخلہ کا چاروں صوبوں میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن
وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن میں کہا کہ صوبوں کی ریکوزیشن پر فوجی دستے تعینات کیے جائیں گے۔سندھ میں شدید بارشوں کی وجہ سے نوابشاہ میں ریلوے ٹریک کا طویل حصہ زیر آب آ…
سیلابی صورتحال: ملک کے 4 ایکسپریس ہائی ویز عام سفر کیلئے خطرناک قرار
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر ملک کی تین موٹرویز اور ایکسپریس ویز کو عام نوعیت کے سفر کے لیے خطرناک قرار دے دیا ہے، اس سلسلے میں جاری سفری ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کا کہا گیا ہے۔سندھ کے متعدد علاقے…